Discover and read the best of Twitter Threads about #سوچئے

Most recents (24)

دو سینئر ترین pti راہنماؤں کی امریکی حکام سے ملاقاتوں کا کیا مقصد؟

پاکستان تحریک انصاف کے دو اہم ترین راہنماؤں نےامریکی عہدیداروں سے ملاقاتیں کرکے اُنکے ساتھ مستقبل کا اپنا پلان شیئر کیا ہے۔

#ایکسپریس_ٹریبیون
کی تازہ اسٹوری کےمطابق تحریک انصاف کےدو سینئر ترین راہنماؤں؛
1/5👇
اسدعمر اور حماد اظہر نےامریکی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں
اور انکے سامنے مستقبل کا پروپوزل پیش کیاھے
اخبار کیمطابق تحریک انصاف نے ان ملاقاتوں کی تصدیق کردی ہے۔

اسدعمر اور حماد اظہر نےامریکی حکام کے سامنے IMF اور دیگر عالمی اداروں کے ساتھ ہونے والے معاملات پر بھی بریف کیا
👇2/5
واضح رہے کہ امریکی سفیر چند روز قبل تحریک انصاف کے سینئر راہنما فواد چوہدری کے گھر جاچکے ہیں۔

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ امریکی حکام کس حیثیت سے کسی آزاد اور خودمختار ملک کے اپوزیشن راہنماؤں کے ساتھ بیٹھ کر مستقبل کا لائحہ عمل طے کررہے ہیں؟
👇3/5
Read 5 tweets
#نیو_ورلڈ_آرڈر_کیا_ہے

امریکی تھنک ٹینک کا 30 سالہ پرانا منصوبہ جس میں
#معاشی_ڈیزاسٹر کے ذریعے پاکستان کی چار حصوں میں تقسیم بھی شامل ھے
عراق ایران شام لیبیا کے بعد اب پاکستان۔

#س_پیک بحالی کے خلاف عمران نیازی کی پھر سازش
بین الاقوامی آقائوں کو اپنی خدمات کی پھر پیشکش
👇1/8
چند دن پہلےعمران نےایک بہت بڑا اور معنی خیز بیان
انٹرنیشنل میڈیا پر دیا جسکو کسی نےاتنا نوٹس نہیں کیا
عمران نےکہا کہ
آئندہ وزیر اعظم بنا تو روس کبھی نہیں جاوں گا
امریکہ کبھی بھی آپنےناکام مہرے کو دوسرا موقع نہیں دیتا بلکہ نیا لارنس آف عریبیہ تیار کریگا
آپ بھی تیار رہیں
👇2/8
کون #ہیرو (مہرہ) آ رہا ھے

پاکستان کو IMF کے بدترین رویے اور ناقابل عمل شرائط نے یہ باور کروا دیا کہ پاکستان کو امریکی بلاک سے نکل کر روس اور چین کے بلاک (نیو ورلڈ آرڈر) کی چھتری تلے جانا ہو گا،پاکستان بیک وقت دو بلاکس کا حصہ نہیں رہ سکتا اور چین نے بھی اس کا واضح پیغام
👇3/8
Read 8 tweets
#معمار_جہالت_کے_منار_

آپ کسی یونیورسٹی کے #کامن_روم میں تھوڑی دیر بیٹھ جائیں تو اپکو اندازہ ہوگا کہ وہ لوگ جنہوں نےاس ملک کی آنیوالی نسل کو پڑھانا ہےکا 90% عمران کی ہرکہانی پر یقین رکھتاھے
اسے یہ یقین تھاکہ عمران کوامریکا نے اتارا ہےاور فوج امریکا کی ایجنٹ اورPDM کارندہ ہے
👇1/5
انہیں اب اس بات پر بھی یقین ہے کہ عمران کو باجوہ نےاتارا ہے امریکا کا کوئی ہاتھ نہیں
انہیں اس بات پر بھی یقین ہے کہ عمران کےساڑھےتین سال مافیا نے اسےکام نہیں کرنےدیا
اور اس بات پر بھی یقین ہےکہ عمران کا دور بہت اچھا تھا
انہیں یہ بھی لگتاھےکہ عمران باجوہ کیوجہ سے مجبور تھا
👇2/5
اس بات پر بھی یقین ہےکہMQM باپ، جمہوری وطن پارٹیز باجوہ
کیوجہ سے نہیں بلکہ عمران کی دیانت کیوجہ سے اسکے ساتھ تھی۔
یہی حال FCPS ڈاکٹرز کا بھی ہے۔
اگر اپکا یہ خیال ہےکہ عمران کے ساتھ صرف یوتھ ہے اور پاکستان کی اشرافیہ اسکے ساتھ نہیں تو آپ اس ساری تھیوری کو ری کنسڈر کر لیں
👇3/5
Read 5 tweets
#دجال_شیطان_اورپیروکار

بندر اپنی گاجروں پر پیشاب کر کے پھر خود ہی کھا رہا ھے

#منافق_اعظم عمران نیازی جو دوسروں پر الزام لگا رہا ہوتا ھے
درحقیقت وہی کام خود کر چکا ہوتا ہے یا کرنے والا ہوتا ہے

میرے خلاف امریکہ نے سازش کی ہے
نہیں
میرے خلاف فضل الرحمن
نوازشریف اور
👇1/11
زرداری نے مل کر بیرونی سازش کی ہے
نہیں
میرے خلاف فیصل نصیر نے سازش کی ہے
نہیں
میرے خلاف جنرل باجوہ نے سازش کی ہے
نہیں
میری حکومت کےخلاف محسن نقوی نےسازش کر کےگرائی ہے
نہیں
بیرونی سازش کےشوائد نہیں ملے
میری حکومت کےخلاف میری پارٹی کےلوگوں نےسازش کیتھی

گرکٹ کی طرح
👇2/11
بدلتے یہ وہ بیانات تھے
جو اپریل 2022 سے آج تک عمران خان دیتا چلا آیا ہے
تعلیم ، صحت ، تجارت ، ترقیاتی کام ، روزگار ، بیرونی روابط ،
سورس آف انکم سب کچھ ختم

مگر کس دھوکےمیں؟

کبھی تبدیلی کے نام پر
کبھی ریاست مدینہ کے نام پر
کبھی توہین و گستاخیوں کے فتووں کے نام پر
کبھی
👇3/11
Read 11 tweets
ولی خان بتایا کرتے تھے کہ ایک دفعہ ایک انگریز میرا انٹرویو کرنے آیا، چونکہ میرا پنجاب جانے کا پروگرام پہلے سے طے تھا اور میں پنجاب بذریعہ ریل گاڈی جا رہا تھا اور میرے پاس وقت نہیں تھا۔ گورے نے کہا کہ میں بھی ایک ساتھ ریل گاڑی میں بیٹھ کر دوران سفر آپ کا انٹرویو ریکارڈ کرونگا۔
👇
میں نے کہا ٹھیک ہے۔ ھم دونوں ایک ساتھ ایک ڈبے میں سوار ہوکر روانہ ہوئے۔

راستے میں ایک مال گاڑی ماربل کے پتھروں سے لدی اسٹیشن پر کھڑی تھی تو گورے نے پوچھا کہ اسکو کدھر لے جایا جا رھا ہے ؟؟
میں نے کہا کہ یہ پشاور سے پنجاب لے جا رہے ہیں کیونکہ کارخانے ادھر ہے۔ گورے نے کہا کیا
👇
بجلی وھاں زیادہ پیدا ھوتی ھے ؟
میں نے کہا نہیں بجلی بھی یہاں سے جاتی ھے
گورہے نے کہا کہ اتنا دور کیوں ؟ کیا وہاں لیبر کی فراوانی ھے؟؟
میں نے کہا کہ لیبر بھی یہیں سے (پشتون) جاتا ھے۔
تو گورے نے کہا کہ عجیب لوگ ہو، کارخانے یہاں پشاور میں کیوں نہیں بناتے ؟؟؟ ماربل یہاں کی
👇
Read 5 tweets
#عمل_سے_زندگی_بنتی_ھے
جنت بھی جہنم بھی

ملا صاحب کےپاس ایک لڑکا آیا اور ان سےپوچھا:
ملا صاحب!میرے والدکی آج جمعہ کےمبارک دن وفات ہوئی ہے
اگلے جہان میں انکےساتھ کیا سلوک کیا جائیگا؟
انھوں نےپوچھا
کیا آپکےوالد صاحب نماز روزے کے پابند تھے؟

لڑکے نےکہا:
نہیں۔ وہ نمازپڑھتے تھے
👇1/5
نہ روزے رکھتےتھے
مگر خوش قسمتی سے جمعہ
کےدن فوت ہوئے ہیں

ملا نے دریافت کیا
عیاشی تو نہیں کرتےتھے؟
لڑکے نےبتایا:
عام طور پر تو نہیں۔ مگر جس روز رشوت کی رقم زیادہ مل جاتی
اس روز جوا بھی کھیل لیتے عیاشی بھی کرلیتے
اسکے باوجود انھیں جمعہ کے مقدس
دن وفات پانےکا شرف حاصل ہوا ہے
👇2/6
ملا :
کچھ صدقہ خیرات بھی کرتے تھے؟

لڑکا: جی نہیں، فقیروں کو بُری طرح پھٹکارکر بھگا دیتےتھےکہ شرم نہیں آتی مانگتے ہوئے؟ مگرفوت جمعہ کے دن ہوئے ہیں

ملا: عزیزوں، رشتےداروں اور محلے والوں سےانکا سلوک کیسا تھا؟
یہ سوال سن کر لڑکا جھلا گیا کہنےلگا:
جی، وہ تو پورے محلےمیں لڑاکا
👇3/6
Read 6 tweets
عمران خان #یہودی_ایجنٹ

#حقیقت_یا_افسانہ
جاننے کیلئے آج سے 22 سال پہلے لکھی گئی یہ رپورٹ ضرور پڑھیں
جمائما سے طلاق کے بعد بھی یہودیوں سے ناطہ جوڑے رکھنا اس بات کو مزید تقویت بخشتی ھے

عمران خان یہودی ایجنٹ ھے
ہفت روزہ #تکبیر 1997ء کی رپورٹ

پاکستانیوں خدا را آنکھیں کھولیں
👇1/11
عمران خان عالمی صیہونی سازشوں کا آلہ کار ھے یہ بیان مولانا فضل الرحمن کا نہیں ھے
بلکہ کراچی سے شائع ہونے والے ہفت روزہ #تکبیر 1997ء کی رپورٹ ھے
جس میں لکھا ھے کہ عمران خان جیسے تھرڈ کلاس شخص کے ساتھ سر جیمز گولڈ سمتھ جیسے یہودی ارب پتی شخص کی اکلوتی لاڈلی بیٹی کی شادی محض
👇2/11
اتفاق نہیں ھے بلکہ یہ یہودیوں کے اس نظریے اور فلسفے کا تسلسل ھے کہ کسی بھی شخص کو خوبصورت دوشیزائوں کے ذریعے قابو کیا جا سکتا ھے
عمران کے پاس لندن کے چار مہنگے ترین نائٹ کلبوں کی تاحیات ممبر شپ تھی جہاں پر عام شخص جانے کا بھی نہیں سوچ سکتا تھا
انہی کلبوں میں #سیتا_وائیٹ
👇3/11
Read 10 tweets
#تاریخ_کے_سربستہ_راز👇

#جنرل_رانی
بمقابلہ
#فرح_گوگی

اکلیم اختر، جو بعد ازاں جنرل رانی کےنام سےمشہور ہوئیں
صدر جنرل یحیی خان کےقریبی دوستوں میں شمار ہوتی تھیں
انکےقریبی تعلقات کی بنا پر وہ جنرل یحیی کو “آغا جانی“ کےنام سےپکارتی تھیں
وہ نہایت مقبول اور انتہائی اختیارات
👇1/30
کی حامل شمار ہوتی تھیں
اسیوجہ سے انھیں #جنرل_رانی کہا جاتا تھا
کہا جاتا ہےکہ جنرل یحیی کیبعد اکلیم اختر پاکستان کی سب سے بااختیار شخصیت ہوا کرتی تھیں
انکے پاس کوئی سرکاری عہدہ نہیں تھا، مگر پھر بھی انھیں سرکاری پروٹوکول دیا جاتا تھا۔
اسیطرح کی باتیں فرح خان
کےمتعلق بھی
👇2/30
کیجاتی ہیں کہ فرح گوگی کےپاس کوئی سرکاری عہدہ نہیں تھا لیکن مکمل پروٹوکول ملتاتھا
عمران خان کیبعد وہی سارے معاملات دیکھتی تھی
اسی وجہ سے عمران خان کے وہ دوست جنہوں نے عمران خان کے ساتھ سیاسی جدوجہد کی تھی عمران خان سے دور ہوتےگئے
ایک عآم سی عورت فرحت شہزادی سےوزیراعظم
👇3/30
Read 33 tweets
#سازشی_تھیوری_کی_کھچڑی

قومی سلامتی کمیٹی کےاجلاس کےبعد اعلامیہ جاری ہوا جسکے مطابق کوئی سازش نہیں ہوئی
لیکن اسکا کیا فایدہ، جو لوگ اس کو نہیں مانتے وہ اب بھی تسلیم نہیں کرتے اور جو #زومبیز اس پر ایمان بالغیب لائے ہیں انکا ایمان اس قسم کی باتوں سے متزلزل نہیں کیا جاسکتا
👇1/9
نیازی و اسکے ہرکارےاس سازشی بیانیےسےدست بردار کیوں ہونگے
یہ فرضی خط ا سوقت انکے لئےدنیا ؤ مافیہا سےبڑھکر ہے جس نے
انکے چار سالہ #کارکردگی پر پردہ ڈالدیا جو انکے آنیوالی سیاست کو زندہ رکھےگا
یہی ایک خط فارن فنڈنگ کیس میں ہرغیر قانونی ترسیلات زر
کیلئے منی ٹریل کاکام کریگا
👇2/8
لوگ گزشتہ چار برسوں کی مہنگائی، بیروزگاری اور خراب معاشی حالات کو بھول گئے
جو انصافی گزشتہ دو ڈھائی سالوں سےدم دبا کر غائب ہوئےتھے وہ بھی مختلف سوراخوں سےنکل کر غوں غوں کر رھےہیں

اچھا اس سےپہلےکیا ہؤا تھا اسی شخص نےچار حلقوں، پینتیس پنکچر اور دھاندلی دھاندلی
کےچکر میں پورے
👇3/8
Read 8 tweets
جاپان میں پچھلے تیس سال میں چوری نہیں ہوئی، قتل نہیں ہوا، کوئی بھوکا نہیں سوتا، زلزلے کے وقت کیمپوں میں سب کچھ رکھ دیا جاتا ہے کوئی ایک چھٹانک ضرورت سے زیادہ نہیں لیتا، دیانتداری میں دنیا میں پہلے نمبر پر ہیں، سڑک پر ایک کروڑ پھینک دیں کوئی نہیں اٹھاتا، آپ کندھا ماریں سامنے
👇1/6
والا معذرت کرتا دکھائی دےگا، ترقی اور ٹیکنالوجی میں دنیا سے دس سال آگےجیتے ہیں،کام اتنا کرتےہیں کہ وزیراعظم ہاتھ جوڑ کے آرام کےمشورے دیتاھےسیگریٹ کی راکھ جھاڑنےکی ڈبیا جیب میں رکھتےہیں،صفائی اتنی سڑکوں میں منہ نظر آئے،پابندي وقت اتنی کہ پانچ منٹ ٹرین لیٹ ہوئی تو پوری کمپنی
👇2/6
بند کر دی_اخلاق اتنا بلند آپ حیرت سےمنہ تکتےرہ جائیں اخلاص مہمان نوازی اور ثقافت کمال محبت اور وفا اتنی کہ جاپانی بیوی پوجا کرنےلگ جائے اور آپکو اتنا کھلائےکہ موٹے ہونے کا خوف طاری ہوجائے

چاول کی فصل مرغوب غذا،ایک دفعہ قحط پڑا تو تیس سال کا ایسا ذخیرہ کرلیاکہ دنیا سےچاول
👇3/6
Read 6 tweets
#Punjab
#archives
#History
پنجاب کا پہلا مارشل لاء
مارچ 1919ء میں ایک انگریز جج سر ڈزنی رولٹ (Disney Rowlatt) کے زیر صدارت "Indian Criminal Law Amendment Act" اور "Indian Criminal Law Emergency Power Act" ایک کمیٹی کی سفارشات کے مطابق منظور کیے گئے جس کا مقصد ھندوستانیوں پر تشدد
اور انقلابی کاروائیوں کا سد باب کرنا اور بدامنی کو کچلنا تھا جوپہلی جنگ عظیم کے دوران بنگال، پنجاب اور ھندوستان کے دوسرے علاقوں میں زور پکڑچکی تھیں۔
اس مارشل لاء کی نوبت کیوں ائی؟
کیونکہ
ھندو-مسلم نےایک گلاس میں پانی پی کراورایک پلیٹ میں حلوہ پوری کھاکر یگانگت کافقیدالمثال مظاہرہ
کیاتھا۔
سکھوں کی سان فرانسسکو میں تشکیل پانے والے انقلابی تحریک "غدر" (1916) فرنگیوں کی آنکھ کا کانٹا بن گئی تھی.
"لکھنؤ پیکٹ (1916)" جس میں ھندومسلم اتحاد انگریز راج کے گلے کی ہڈی بن چکا تھا۔
یہ تمام اتحاد، جلسے جلوس، پرزور کارروائیاں، 1917 کا روسی پرولتاریہ انقلاب، افغانستان کا
Read 5 tweets
جاپان میں پچھلےتیس سال میں چوری نہیں ہوئی،قتل نہیں ہوا
کوئی بھوکا نہیں سوتا
زلزلے کےوقت کیمپوں میں سب کچھ رکھ دیا جاتا ہےکوئی ایک چھٹانک ضرورت سےزیادہ نہیں لیتا، دیانتداری میں دنیا میں پہلے نمبر پر ہیں، سڑک پر ایک کروڑ پھینک دیں کوئی نہیں اٹھاتا، آپ کندھا ماریں سامنے والا
👇1/6
معذرت کرتا دکھائی دے گا
ترقی ٹیکنالوجی میں دنیا سےدس سال آگےجیتےہیں
کام اتنا کرتےہیں کہ وزیراعظم ہاتھ جوڑ کے آرام کےمشورے دیتا ہےسیگریٹ کی راکھ جھاڑنے کی ڈبیا جیب میں رکھتےہیں
صفائی اتنی سڑکوں میں منہ نظر آئےپابندي وقت اتنی کہ پانچ منٹ ٹرین لیٹ ہوئی تو پوری کمپنی بند کردی
👇2/6
اخلاق اتنا بلند آپ حیرت سے منہ تکتے رہ جائیں اخلاص مہمان نوازی اور ثقافت کمال محبت اور وفا اتنی کہ جاپانی بیوی پوجا کرنے لگ جائے اور آپ کو اتنا کھلائے کہ موٹے ہونے کا خوف طاری ہو جائے

چاول کی فصل مرغوب غذا، ایک دفعہ قحط پڑا تو تیس سال کا ایسا ذخیرہ کر لیا کہ دنیا سے چاول
👇3/6
Read 6 tweets
آپکے پاس تیل تو نہیں
مگر گنے کی پیداوار میں پوری دنیا میں آپکا پانچواں نمبر ہے
کیا آپ سستی چینی حاصل کر پا رہے ہیں
Absolutely Not
آپکے پاس تیل تو نہیں
مگر گندم کی کاشت میں آپکا آٹھواں نمبر ہے
کیا آپ کو سستی روٹی دستیاب ہے
Absolutely Not
آپکے پاس تیل تو نہیں
👇1/4
مگر چاول کی پیداوار میں آپ دسویں نمبر پے ہیں
تو کیا عام شہری با آسانی اچھا چاول خرید سکتا ہے
Absolutely Not
آپکے پاس تیل تو نہیں
مگر کپاس کی پیداوار میں آپ کا چوتھا بڑا ملک ہے
تو کیا ہر شہری با آسانی تن ڈھاپنے کا کپڑا خرید سکتا ہے
Absolutely Not
اگر تیل دریافت ہوا بھی
👇2/4
تو وہ سرمایہ داروں جاگیرداروں، وڈیروں زرداریوں،ترینوں _چوھدریوں ،سومروں ملکوں،خانوں، گیلانیوں،چٹھوں اور اشرافیہ پر مشتمل 60,70 خاندانوں کی چمکتی ہوئی قسمت کو مزید چمکا ئےگی
جبکہ آپ تب بھی اپنی قسمت و نصیب کے نچوڑے تیل کو دیکھ ٹھنڈی آہیں بھرتے رہیں گے
Absolutely Right
👇3/4
Read 4 tweets
#یاد_رفتگاں
#قانون_سے_بالاتر

لاہور میں پولیس کانسٹیبل نذیر احمد کو گرفتار کرکے اسی کے تھانے میں قید کردیا گیا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس نے فوج کے ایک میجر جنرل کی گاڑی کو روک کر اس کے شیشے کالے کرنے والے کاغذ اتارنے کا مطالبہ کیا تھا۔ میجر جنرل صباحت حسین کی گاڑی
👇1/3
۔روکنے کی وجہ سے کانسٹیبل کی ’پیٹی اور ٹوپی‘ اتروا لی گئیں۔

سپاہ صحابہ کے سربراہ مولانا اعظم طارق کے قتل کے بعد دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر ملک بھر میں حفاظتی اقدامات کے تحت پنجاب پولیس نے گاڑیوں سے کالے شیشے اتارنے کی مہم شروع کی ہے۔ پہلے بھی ایسے کچھ واقعات ہوئے ہیں
👇2/3
جن میں شاید ہی کسی فوجی کے خلاف کارروائی کی گئی، ہمیشہ پولیس کی شامت آئی ہے
ستر سالہ رویہ رعونت اور طاقت کے عزم کا عکاس
3/3
#سوچئے
فالو اور شیئر کر یں 🙏
Read 3 tweets
برصغیر کی جدوجہد آزادی کے موضوع پر لکھی گئی
مشہور کتاب
’فریڈم ایٹ مڈنائٹ‘
کےمصنّفین لیری کولنز اور ڈومینک لاپیئر نے بالکل درست لکھا ہے کہ
اگر اپریل1947 میں جواہر لال نہرو یا مہاتما گاندھی میں سے کسی کو بھی اس غیر معمولی راز کا علم ہو جاتا جو بمبئی کے ایک مشہور طبیب ڈاکٹر
👇1/4
جے اے ایل پٹیل کے دفاتر کی تجوری میں انتہائی حفاظت سے رکھا ہوا تھا
تو شاید ہندوستان کبھی تقسیم نہ ہوتا اور آج ایشیا کی تاریخ کا دھارا کسی اور رخ پر بہہ رہا ہوتا۔
یہ راز جناح کے پھیپھڑوں کی ایک ایکسرے فلم تھی، جس میں بانی پاکستان کے پھیپھڑوں پر ٹیبل ٹینس کی گیند کے برابر
👇2/4
دو بڑے بڑے دھبے صاف نظر آ رہے تھے۔ ہر دھبے کے گرد ایک بالا سا تھا جس سے یہ بالکل واضح ہو جاتا تھا کہ تپ دق کا مرض جناح کے پھیپھڑوں پر کس قدر جارحانہ انداز میں حملہ آور ہوچکا ہے۔‘

ڈاکٹر پٹیل نے جناح کی درخواست پر ان ایکس ریز کے بارے میں کبھی کسی کو کچھ نہ بتایا۔
👇3/4
Read 4 tweets
گائےدودھ نہیں دیتی

ایک باپ اپنےچھوٹےبچوں سےکہا کرتا تھا کہ جب تم بارہ سال کےہو جاؤ گے تو میں تمہیں ایک خفیہ بات زندگی
کےبارے میں بتاؤنگا
اور پھر ایکدن اُسکا بڑا بیٹا بارہ سال کا ہو گیا
اس نےابا جی سےکہا آج میں بارہ سال کا ہوگیا ہوں مجھےوہ خفیہ بات بتائیں
ابا جی بولے
آج جو
👇1/4
بات تمہیں بتانےجارہاہوں تم اپنےکسی چھوٹےبھائی کو یہ بات نہیں بتاؤگے
خفیہ بات یہ ہےکہ
گائےدودھ نہیں دیتی
بیٹا بولا آپ کیا کہہ رہےہیں
گائےدودھ نہیں دیتی!
ابا جی بولےبیٹا گائےدودھ نہیں دیتی دودھ کو گائےسےنکالنا پڑتاہےصبح سویرےاٹھنا پڑتاھےکھیتوں میں جا کر گائےکو باڑےلانا پڑتاھے
👇2/4
جو گوبر سےبھرا ہوتاھے
گائےکےنیچےدودھ کی بالٹی رکھنی پڑتی ہے،پھر اسٹول پر بیٹھ کر دودھ دوہنا پڑتاھےگائےخود سےدودھ نہیں دیتی
ہماری نئی نسل سمھجتی ہےکہ
گائےدودھ دیتی ہے یہ سوچ اتنی خود کار ہوگئی ہے ہرچیز بہت آسان لگتی ہے ایسےکہ جو چاہو وہ فوراً مل جائے
مگر زندگی صرف سوچنے اور
👇3/4
Read 5 tweets
اچـانک رونما ہونیوالےانکشافات

جسٹس صفدر شاہ
نےبھٹو قتل کیس میں بےگناہ لکھا تو فوجی آمرکو اچانک انکشاف ہوا کہ جسٹس شاہ کی میٹرک کی سندجعلی ھےضیاء کی ایماءپر انکےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائرکر دیاگیا
👇1/9

جسٹس صمدانی
نےبھٹو کی ضمانت لی تو فوجی امر کو اچانک انکشاف ہوا
کہ جسٹس صمدانی جج بننےکےاہل نہیں لہذا انکو نکال دیاگیا

جسٹس قاضی فائزعیسی
نےفیض آباد دھرنےمیں ایجنسیوں
کےکردار پر فیصلہ دیا تو اچانک انکشاف ہوا کہ انکی بیرون ملک پراپرٹی ہےانکےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا گیا

جسٹس شوکت صدیقی
نےایجنسیوں کےفیض اباد کیس
👇2/9
اسلام آباد ریڈ زون ایریا پر ریمارکس دئےاور عدلیہ پر اثرانداز ہونےکی بات کی توجوڈیشنل کونسل
نےایکدن میں ٹرائل کرکےنااہل قرار دیکر نوکری ختم کردی گئی

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری
نےمشرف کی ہاں میں ہاں ملانے
سےانکار کیا تو اچانک انکشاف ہوا کہ چیف جسٹس افتخار چوہدری مس کنڈک کے
👇3/9
Read 9 tweets
آپریشن جیرونیمو (Operation Geronimo)
2 مئی 2011_____رات 2 بجے
امریکہ نے بالاآخر پاکستان کے کنٹونمنٹ شہر ایبٹ آباد میں دنیا کےسب سے بڑےدہشتگرد اسامہ بن لادن کاسراغ لگایا لیاجسےوہ 9/11 کے بعد سےتلاش کررھا تھا۔
وہی ایبٹ آبادجو پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول سے چند میل
#Pakistan
#History
کے فاصلے پر ھے۔
افغانستان سے دو ہیلی کاپٹر رات کے دو بجے پاک حدودمیں پہلے سے تعینات دوطیارےاورامریکی فورس ایک کمپائونڈ میں گھستی ھےاورالقاعدہ کےسربراہ کو40منٹ کے اس آپریشن سے ہلاک کرڈالتی ھے۔
آپریشن میں کسی امریکی فوجی کو نقصان نہیں پہنچتا۔ مرنے والوں میں تین دیگر مرد یعنی کوریئر
اسکا بھائی، لادن کابیٹا اور ایک عورت (لادن کی بیوی) بھی شامل ہیں۔
بقول امریکی سلامتی کونسل مشیر جان برینن لادن کی میت افغانستان سے بحیرہ عرب میں موجو دامریکی جہاز تک پہنچائی جاتی ھے جہاں سے اسکو اسلام کےمطابق رسومات ادا کرکے سمندر برد کر دیا جاتا ھے۔ تمام دستاویزات قبضے میں لے لی
Read 6 tweets
خدا اور عزرائیل کے درمیان مکالمہ
خالق کائنات (عَزَّوَجَلَّ) نے ملک الموت حضرت عزرائیل سے سوال پوچھا کہ تم آدم سے لیکر اربوں انسانوں کی جاں قبضے کرچکے ھو اور خصلتا بے رحم مشہور ھو۔ کیا تمہیں جان نکالتے ھوئے کبھی کسی پر رحم آیا؟
آپ فرماتے ہیں میں آپ کی سرتابی کاتصور
#سوچ_کا_سفر
بھی نہیں کرسکتا لیکن مجھے دو بار رحم ضرور آیا۔
ایک تب جب تیرتا ھوا سمندری جہاز لہروں کی نذر ھو رھاتھااور لکڑی کےایک تختے پر معصوم بچہ اور ماں تھپیڑوں سے جاں بچارھےتھے تب اسکی ماں کی جاں نکالنے کاحکم ھوا۔
دوسرا تب جب شدادنامی بادشاہ اپنی بنائی ھوئی جنت، باغات اور حوروں کو دیکھنے
کیلئے ایک قدم اندر رکھنے ہی والا تھا تب اسکی جاں نکالنے کا حکم ھوا۔
رب کائنات(عَزَّوَجَلَّ) یہ سن کر فرماتے ہیں کہ یہ شداد بادشاہ کےروپ میں وہی بچہ تھا جسکی ماں کی جان نکالتے ھوئے تمہیں ترس آگیاتھا۔ ھم نے اسےساحل پر پہنچایا، معزز گھرانے میں پالا، بےشمار خوبیاں دیں، پھر اس نے ساری
Read 4 tweets
ایک بادشاہ راستہ بھٹک کر کسی ویرانے میں پہنچ گیا،
وہاں جھونپڑی تھی اس جھونپڑی میں رہنے والے شخص نے بادشاہ کی بڑی خدمت کی، وہ غریب جانتا بھی نہیں تھا کہ یہ بادشاہ ہے، مسافر سمجھ کر خدمت کی، بادشاہ بہت خوش ہوا، جب جانے لگا تو اس نے اپنی انگلی سے انگوٹھی اتاری اور کہا:
تم مجھے نہیں جانتے ہو کہ میں بادشاہ ہوں۔یہ انگوٹھی اپنے پاس رکھو، جب کبھی کوئی ضروت ہوگی ہمارے محل میں آجانا، دروازے پر جو دربان ہوگا اسے یہ انگوٹھی دکھا دینا، ہم کسی بھی حالت میں ہوں گے وہ ہم سے ملاقات کرادے گا۔بادشاہ چلا گیا،
کچھ دن کے بعد اس کو کوئی ضرورت پیش آئی ،
تو وہ دیہاتی بڑے میاں محل کے دروازے پر پہنچے، کہا بادشاہ سے ملنا ہے، دربان نے اوپر سے نیچے تک دیکھا کہ اس کی کیا اوقات ہے بادشاہ سے ملنے کی، کہنے لگا نہیں مل سکتے، مفلس وقلاش آدمی ہے۔ اس دیہاتی شخص نے پھر وہ انگوٹھی دکھائی، اب جو دربان نے دیکھا تو آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں،
Read 7 tweets
بہت ہو گۓ
یہ لڑائی جھگڑے
اب کچھ
#کام_کی_بات کی جاۓ
#سوچئے
بحیثیت مسلمان
آپ نے کبھی
سچے دل
خلوصِ نیت
اور
علمی معلومات کیلۓ سوچا
کہ
آخر یہ
#شیعہ_سنی_تنازعہ ہے کیا؟
اس گفتگو میں
#اسلامی_تاریخ کے
چیدہ چیدہ واقعات کا تذکرہ ہے
اختلافی معاملات پر
کوئی
ذاتی راۓ نہیں دی گئی ہے
قارئین اختلاف کا حق رکھتے ہیں
لیکن
گفتگو مہذب اور #احترام کے ساتھ رہے
رسولؐ کی
ظاہری رخصت پر
مسلمانوں کی ریاست کے
نظم و نسق کیلۓ
#خلافت کا مسئلہ پیدا ہوا

مہاجر و انصار کے
اپنے اپنے دعوے تھے
مگر
حضرت ابوبکر ؓ کو
اکثریتی راۓ سے
پہلا خلیفہ منتخب کر لیا گیا

اس فیصلے کو
تقریباً سب مسلمانوں نے قبول کیا
البتہ
رسولؐ کے گھرانے بنو ہاشم کو
اس پر اعتراض تھا
Read 25 tweets
#عاشورۂ_محرم
سال ۲۰۲۰
اگست کا آخری ہفتہ
اور
ہفتہ وار چھٹی
دنیا بھر
بالخصوص اسلامی #پاکستان میں
بہت #مصروف گزرا
#سوچئے
#مسلمانوں نے #حسب_روایت
اپنے اپنے #عقائد کے مطابق
#عاشورہ منایا

کچھ نے
گھر پر ہی
#ٹیلیویژن سے دل بہلایا
کچھ نے
تفریحی مقامات کا چکر لگایا
کچھ نے
#مجالس اور جلوسوں کا چکر چلایا
اور
کچھ نے
#مجالس اور جلوسوں پر احتجاج کرایا
#سوچئے
ہر کوئی
اپنی عقل اور سوچ کے مطابق
اپنے #عقائد پر عمل پیرا
اور
ہر کوئی دوسروں پر
اپنے #عقائد مسلط کرنے پر مُصر ہے
#سوچئے
Read 14 tweets
#اردو
#ہندی
#انگریزی
زبان کوئی بھی ہو
رابطے کا ذریعہ
اور
انسانوں اور جانوروں میں فرق کی علامت ہے

تخلیقِ آدم سے لے کر آج تک
دنیا میں بہت سی زبانیں
وجود میں آئیں
قدیم ترین زبانوں میں
#سنسکرت و #عبرانی شامل ہیں
لیکن
آج کے زمانے میں
کتنے لوگ
ان زبانوں کو استعمال کرتے ہیں
#سوچئے
تاریخ کے سمندر میں
ان گنت زبانیں پائی گئی ہیں
مگر
وقت کے بہتے دھارے سے
کتنی ہی بے تحاشہ زبانیں
ساحل کے پتھروں کی مانند
اپنی اصل جگہ یا شکل بدل چکی ہیں

#سوچئے
اگرچہ
وقت گزرنے کے ساتھ
کئی زبانوں کا
عمومی استعمال متروک ہوا
لیکن
کئی زبانیں
مذہبی تعلق رکھنے
یا
الہامی احکامات
نازل ہونے کی وجہ سے
آج بھی اپنی حیثیت و اہمیت قائم رکھتی ہیں
#سوچئے
Read 8 tweets
"نوازشریف نے کہا کہ مشرف کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا"، حسین نوازشریف

اگر آپ اس جملے کا مفہوم نہیں سمجھ سکے تو افسوس ہی کیاجا سکتاہے،
آج جس وقت مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا سخت فیصلہ آیا ہے تو صورتحال کچھ یوں ہے کہ مشرف کسی پیچیدہ و نادیدہ بیماری کا شکار ہو کر بسترِ مرگ پر ہے.
اسے جو سزا دی گئی ہے اسے علامتی ہی کہا جا سکتا ہے لیکن اس سزا کا محرک کیا تھا اور اس سزا کا فائدہ کیا ہو گا؟
سب جانتے ہیں کہ اس سزا کے لیے اس وقت سوائے نوازشریف کے کسی نے سٹینڈ نہیں لیا حتکہ نوازشریف کی پارٹی بھی اس کیس کو فائل کرنے کے حق میں نہیں تھی، مگر نوازشریف نے فیصلہ لیا.
اور پھر اس کیس کے نتیجے میں ہونے والے تمام مضمرات کو اپنی ذات پر سہا، نہ صرف سہا بلکہ عوام میں ایک اویرنس مہم بھی چلائی جس کی وجہ سے آج میں، آپ اور ہم سب اپنے حقوق کی بات کرنے کے قابل ہوئے.
جن موضوعات پر آج آپ کھل کر لکھتے ہیں دو تین سال پہلے اس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا تھا.
Read 8 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!