Discover and read the best of Twitter Threads about #خلافت

Most recents (2)

#خلافت راشدہ نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی وصال کے بعد قائم ہونے والی پہلی خلافت تھی ،
اس پر 632 عیسوی (ہجری 11) نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی وفات کے بعد پانچ خلفاء (سیدنا ابوبکر صدیق ،سیدنا عمر فاروق ،سیدنا عثمان غنی ،
سیدنا علی المرتضی اورسیدنا حسن المجتبی ،رضوان اللہ اجمعین ) نے حکمرانی کی۔ یہ خلفاء اجتماعی طور پر راشدین کے نام سے مشہور ہیں۔
خلافت راشدہ میں 25 سال تیزی سے فتوحات اسلامی کا سلسلہ جاری رہا ، اور اس کے بعد اندرونی معمالات دور کا پانچ سالہ ہے
#
خلافت_راشدہ کے عروج میں 560 کی دہائی تک مجاہدین اسلام کی تعداد 100000، ،
جزیرہ العرب کے علاوہ خلافت راشدہ میں اسلامی فتوحات کا سلسلہ شمال میں ٹرانسکاکیشیا ، شمالی افریقہ میں مصر سے لے کر آج کے مغرب میں تیونس تک؛ اور
Read 4 tweets
بہت ہو گۓ
یہ لڑائی جھگڑے
اب کچھ
#کام_کی_بات کی جاۓ
#سوچئے
بحیثیت مسلمان
آپ نے کبھی
سچے دل
خلوصِ نیت
اور
علمی معلومات کیلۓ سوچا
کہ
آخر یہ
#شیعہ_سنی_تنازعہ ہے کیا؟
اس گفتگو میں
#اسلامی_تاریخ کے
چیدہ چیدہ واقعات کا تذکرہ ہے
اختلافی معاملات پر
کوئی
ذاتی راۓ نہیں دی گئی ہے
قارئین اختلاف کا حق رکھتے ہیں
لیکن
گفتگو مہذب اور #احترام کے ساتھ رہے
رسولؐ کی
ظاہری رخصت پر
مسلمانوں کی ریاست کے
نظم و نسق کیلۓ
#خلافت کا مسئلہ پیدا ہوا

مہاجر و انصار کے
اپنے اپنے دعوے تھے
مگر
حضرت ابوبکر ؓ کو
اکثریتی راۓ سے
پہلا خلیفہ منتخب کر لیا گیا

اس فیصلے کو
تقریباً سب مسلمانوں نے قبول کیا
البتہ
رسولؐ کے گھرانے بنو ہاشم کو
اس پر اعتراض تھا
Read 25 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!