Discover and read the best of Twitter Threads about #پنجاب

Most recents (11)

#Punjab
#ਪੰਜਾਬ
#geography
دہلی سلطنت کےدوران پنجاب کتنابڑا تھا؟
لفظ "پنجاب" (پنجاب) فارسی کےدو الفاظ پنج (پنج) کا مجموعہ ھےجس کے معنی پانچ اور آب (آب) کےمعنی ہیں پانی۔
پنجاب" کی اصطلاح قرون وسطی کےدور میں ایک مبہم خطہ کے لیے استعمال ھوتی تھی۔ یہ کوئی سیاسی ادارہ یا ریاست نہیں تھی ImageImage
جسکی اپنی اچھی طرح سےمتعین سرحدیں تھیں۔
سادہ الفاظ میں پنجاب ایک جغرافیائی اصطلاح ھواکرتی تھی، سیاسی نہیں۔
پنجاب کاعلاقہ سلطان التمش کےدور میں دہلی سلطنت کاحصہ ھواکرتا تھا۔ تاہم اسکےبعد منگول حملوں نے پنجاب کے زیادہ ترحصےکو ان دوطاقتوں کےدرمیان میدان جنگ میں تبدیل کردیا۔
پنجاب کا
بیشتر حصہ اب بھی دہلی سلطنت کے کنٹرول میں تھا، لیکن اس کا کچھ حصہ منگول سلطنت کے کنٹرول میں تھا۔
دہلی سلطنت کے اندر پنجاب ایک متحد صوبہ نہیں تھا۔ پنجاب کا علاقہ، سلطنت دہلی کے دیگر علاقوں کی طرح، چھوٹی انتظامی اکائیوں میں تقسیم کیا گیا تھا جسے اقتا کہا جاتا تھا۔
اقتا کے سیاسی
Read 4 tweets
#Punjab
#archives
#History
پنجاب کا پہلا مارشل لاء
مارچ 1919ء میں ایک انگریز جج سر ڈزنی رولٹ (Disney Rowlatt) کے زیر صدارت "Indian Criminal Law Amendment Act" اور "Indian Criminal Law Emergency Power Act" ایک کمیٹی کی سفارشات کے مطابق منظور کیے گئے جس کا مقصد ھندوستانیوں پر تشدد
اور انقلابی کاروائیوں کا سد باب کرنا اور بدامنی کو کچلنا تھا جوپہلی جنگ عظیم کے دوران بنگال، پنجاب اور ھندوستان کے دوسرے علاقوں میں زور پکڑچکی تھیں۔
اس مارشل لاء کی نوبت کیوں ائی؟
کیونکہ
ھندو-مسلم نےایک گلاس میں پانی پی کراورایک پلیٹ میں حلوہ پوری کھاکر یگانگت کافقیدالمثال مظاہرہ
کیاتھا۔
سکھوں کی سان فرانسسکو میں تشکیل پانے والے انقلابی تحریک "غدر" (1916) فرنگیوں کی آنکھ کا کانٹا بن گئی تھی.
"لکھنؤ پیکٹ (1916)" جس میں ھندومسلم اتحاد انگریز راج کے گلے کی ہڈی بن چکا تھا۔
یہ تمام اتحاد، جلسے جلوس، پرزور کارروائیاں، 1917 کا روسی پرولتاریہ انقلاب، افغانستان کا
Read 5 tweets
تمام وکلاء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہم مل کر اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے۔ ہم عظیم لیڈر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اپنا سرکاری/ روایتی لباس پہنیں گے۔ ہم آپ کو اس مقام سے آگاہ کریں گے جہاں ہم سب جمع ہوں گے۔ سب تک پیغام پہنچا دو اور مذید اس حوالے سے ہم اس ہی ہینڈل پر پوسٹ کریں گے
ہمارے پاس بہت کم دن ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ یہ پیغام #سندھ #پختونخواہ #پنجاب اور #بلوچستان کے ہر #وکیل تک پہنچے۔،#پاکستان، ہماری آواز بنے۔ ایک ساتھ اور یونیفارم میں رہنا، یہ طاقت دے گا اور XYZ کے دلوں میں خوف پیدا کرے گا۔ ہمیں باٹس بھی جوائن کر سکتے ہیں مگر یونیفارم میں۔
پھیلاؤ!
ہم اس پلیٹ فارم سے آپ سے یہ بھی درخواست کرتے ہیں کہ آگر آپ یا آپکا کوئی فیملی ممبر کو پولیس گردی کا سامنا ہے یا پھر ہراساں یا فون کالز پر دھمکیاں دی جارہی ہے تو ہمیں ڈائریکٹ میسج کریں۔ سب کو پیغام دو، سب کو گروپ جوائن کروا دیں۔
مذید وکلاء تحریک آزادی کا حصہ بنے
آیک قوم ایک آواز🇵🇰
Read 4 tweets
#ancient
#Punjab
#History
گٹکا رقص/آرٹ (Gatka Dance/Art)
قدیم #پنجاب کا ہزاروں سال پرانا مارشل آرٹ
یہ دراصل پنجاب کا تاریخی رقص ھے جو تلواریں ہاتھ میں پکڑ کر کیا جاتا ھے۔
گٹکا دراصل مکمل ایک جنگی نظام ھے جو سیکیورٹی اور بہادری کیلئے استعمال کیاجاتا ھے۔
زمانہ قدیم میں اس فن کا ذکر
شاستر ودیا" کے نام سے کیا جاتا ھے۔
فارسی میں "کھٹکا" اور پنجابی میں "گٹکا" (ਗਟਕਿ) کا مطلب ایک ہی ھےیعنی "دو آدمیوں کا ہتھیار کے ساتھ کھیلنا"
یہ پنجاب، ہندوستان میں ہزاروں سالوں سے موجود ھے۔
اسےجسمانی کے
ساتھ روحانی بھی سمجھاجاتا ھے۔مغل شہنشاہ جلال الدین اکبر بھی گٹکا فن کے ماہر
تھے۔
اگرچہ یہ فن تلوار کواپنے بنیادی ہتھیار کے طور پر استعمال کرتا ھے لیکن گٹکا کے لیے بہت سےدوسرے ہتھیار دستیاب ہیں جیسے تلوار کے علاؤہ بردھا، چکرم، دہل (shield), گرج، دگر، کھنڈہ، کرپان، سوٹی، مراٹھی، ٹپر، تیرکمان، چکربھی اس رقص میں استعمال ھوتےہیں۔
سنگاپور، ملائیشیا، تھائی لینڈ
Read 4 tweets
1 - Skewing the Narrative & Murdering History
Parallel Histories: A search for the truth | Ms @BaelaJamil Mr @BangashYK

Ref

#AikNisab
#SingleNationalCurriculum #SNC #Aik_Nisab #ایک_نصاب #TextBooks
2 - Skewing the Narrative & Murdering History Parallel Histories: A search for the truth | Ms @BaelaJamil Mr @BangashYK

“End History & Create Pakistan Studies”

Ref

#AikNisab #Pakistan
#SingleNationalCurriculum #SNC #Aik_Nisab #ایک_نصاب #TextBooks
3 - Skewing the Narrative & Murdering History Parallel Histories: A search for the truth | Ms @BaelaJamil explains “Conjuring / Imagining Pakistan History”

Ref

#AikNisab #Pakistan
#SingleNationalCurriculum #SNC #Aik_Nisab #ایک_نصاب #TextBooks
Read 27 tweets
لاہور میں رنجیت سنگھ کی یادگار اور یکساں قومی نصاب میں مولوی شاھ اسماعیل دہلوی اور انکے پیر سید احمد بریلوی کی سکھوں کیخلاف جہاد کی داستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتیں | سوچ لیں کرنا کیا ہے @AU_Qasmi

#SNC #SingleNationalCurriculum
اور اسی اصول کے تحت پاکستان میں مندر وگردوارے بنائے جاویں اور یکساں قومی نصاب میں بت شکن محمود غزنوی اور سکھ شکن احمد شاھ ابدالی ہیرو ہوں تو یہ ساتھ ساتھ ممکن نہیں ۔ فیصلہ کرلیں کہ دوقومی نظریہ چاہیے یا سیکولرازم و لبرل ازم کی ہزلیات ؟
@AU_Qasmi

#SNC #SingleNationalCurriculum
قاسمی صاحب @AU_Qasmi اب ذرا ہنسی روک کر سنیں کیونکہ اہل ظاہر ایسی ہی سخت باتیں کرتے ہیں ڈاکٹر اسرار صاحب قرآن کے بہت بڑے عالم تھے مگر علامہ اقبال کے مداح تھے ۔ اب مخمصہ یہ ہے کہ قرآن و حدیث کے ظاہری متن سے شعراء کی سخت مذمت ہوتی ہے ۔ جاری ہے /۲
Read 12 tweets
اس بات کی تصدیق تو نہیں ہوئی کہ کیا #طالبان نے کنواری لڑکیوں کو زبردستی نکاح کے لیئے طلب کیا ہے مگر یہ بات مصدقہ و مستند ہے کہ اسلام میں خاتون سے پوچھے بغیر اسکا کرنا حرام ہے ایسا نکاح مردود ہے ، پڑھئیے ، ہمارے فرقہ وہابیہ کا یہی حکم ہے | ممتی @mumti

#Taliban #Women #Afghanistan ImageImageImage
۱ - اسلام میں قرآن و حدیث کی رو سے سختی ، غلو اور شدت سخت منع ہے مگر یہ بات مولوی شاہ اسماعیل دہلوی اور انکے پیر مولوی سید احمد بریلوی کو (۱۷۷۹ تا ۱۸۳۱) کے درمیان صوبہ سرحد میں جہاد کرتے ہوئے سمجھ نہیں آئی اور نہ ہی جماعت اسلامی کے #افغان_مجاہدین کو اور نہ ہی دیوبندی #طالبان کو ImageImageImage
۲ - اسلام میں قرآن و حدیث کی رو سے سختی ، غلو اور شدت سخت منع ہے مگر یہ بات مولوی شاہ اسماعیل دہلوی اور انکے پیر مولوی سید احمد بریلوی کو (۱۷۷۹ تا ۱۸۳۱) کے درمیان صوبہ سرحد میں جہاد کرتے ہوئے سمجھ نہیں آئی اور نہ ہی جماعت اسلامی کے #افغان_مجاہدین کو اور نہ ہی دیوبندی #طالبان کو ImageImageImageImage
Read 51 tweets
اسی لیئے شعراء کی قرآن و حدیث میں مذمت کی گئ ہے کہ ان میں مبالغہ آرائ، جھوٹ اور غلو ہوتا ہے ۔ #علامہ_اقبال تو رہے ایک طرف کسی کو بھی حق حاصل نہیں کہ تمام قوم کو ایک ہی لکڑی سے ہانک دے (کلیات اقبال قدیمی) #پنجاب #پنجابی

@omarali50 @Dr_IshtiaqAhmad

ia903005.us.archive.org/25/items/umair… ImageImage
اب اگر #علامہ_اقبال سے یہی پوچھ لیا جاوے کہ حضور آپ نے تو تمام #پنجاب کے #پنجابی مسلمانوں کو ایک ہی لکڑی سے ہانک دیا تو پھر کیا فرماتے ہیں مولانا ثناء اللہ امرتسری (اہلحدیث عالم) مولانا ابراہیم سیالکوٹی (اہلحدیث عالم) غزنوی خاندان (پنجاب کا اہلحدیث خانوادہ) اور عبیداللہ سندھی پر
#علامہ_اقبال کو فسطائ مسولینی بہت پسند تھے اور ملاقات بھی تھی (ذکر اقبال از عبدالمجید سالک) اب علامہ اقبال کو مسولینی اور کارل مارکس پر ملاحظہ فرمائیں ۔ ( کلیات اقبال قدیمی)

@Rafi_AAA @omarali50 @Dr_IshtiaqAhmad

ia903005.us.archive.org/25/items/umair… ImageImageImage
Read 78 tweets
پڑھو ان کی اصلیت پڑھو جو آج حکمران ہیں اور جو ھمیں ایجنٹ اور غدار کہتے ہیں؛

#پنجاب میں اس وقت مزارات کی تعداد 598 ہے ان میں 64 درباروں کے گدی نشین، متولی اور پیر آج بھی براہ راست سیاسی نظام میں حصہ دار ہیں۔ سرگودھا، جھنگ، پاکپتن، ساہیوال، وہاڑی، منڈی بہاو الدین، اوکاڑہ،
حجرہ شاہ مقیم، ملتان، چشتیاں، خیرپور ٹامیوالا کے گدی نشین براہ راست انتخابات میں حصہ لیتے ہیں۔ یہاں کے گدی نشین پہلی بار جنگ آزادی کے مجاہدین کو کچلنے کے لیے ایسٹ انڈیا کمپنی کے دست راست بنے، ان گدی نشینوں نے انگریزوں کے حق میں فتویٰ دیے، جنگ کو بغاوت قرار دیا اور انعام کے طور پر
جاگیریں پائیں۔ یہی وجہ تھی کہ ان گدی نشینوں کو انگریزوں نے نوآبادیاتی عہد کے پاور سٹرکچر میں شامل کیا اور کورٹ آف وارڈز کے ذریعے سے انہیں مستقل سیاسی طاقت دی گئی۔

کورٹ آف وارڈز سسٹم کے تحت جن گدی نشینوں کو جاگیریں دی گئیں ان کی تفصیلات بھی ملاحظہ کیجئیے؛
Read 14 tweets
حصہ اوّل - مؤرخ / استاد / مصنف ڈاکٹر مبارک علی صاحب کے متعلق تمام پنجاب اور تمام پنجابیوں پر طعن کرنا اور ایک ہی لکڑی سے ہانک دینا غلط ہے ۔ کیوں ؟ دیکھیئے

مکمل :
@MushRajpar

#Punjab #Punjabi #Prejudice
#Racism
#پنجاب #پنجابی #تعصب #نسل_پرستی
حصہ دوم - مؤرخ / استاد / مصنف ڈاکٹر مبارک علی صاحب کے متعلق تمام پنجاب اور تمام پنجابیوں پر طعن کرنا اور ایک ہی لکڑی سے ہانک دینا غلط ہے ۔ کیوں ؟ دیکھیئے

مکمل :

@MushRajpar

#Punjab #Punjabi #Prejudice
#Racism
#پنجاب #پنجابی #تعصب #نسل_پرستی
1- Historian / Teacher / Author Dr Mubarak Ali says “it is wrong to condemn entire #Punjab & #Punjabis and judge them with a single yardstick ! ( @MushRajpar )

Full :
——
#Racism #Prejudice
Read 4 tweets
معروف مؤرخ ڈاکٹر مبارک علی کیمطابق کتابوں پر پابندی کون لگاتا تھا

dawn.com/news/1130041
The manuscript by Copernicus was included in the index of prohibited books, which was published by the Church mentioning the books which were not allowed to be read by devout Catholics Image
The Church hence closed all doors for the creation of new knowledge, relegating the Catholic world into backwardness. On the other hand, Protestant countries free from such religious restrictions created new knowledge & progressed politically economically
dawn.com/news/1130041 Image
The state normally controls the curricula and devises its own system to develop a mindset suitable to its ideology and when this happens in an ideological state like Pakistan, the task of writing unbiased history for the youth becomes even more difficult beta.dawn.com/news/249200/ka… Image
Read 42 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!