Discover and read the best of Twitter Threads about #پاک_فوج

Most recents (3)

دنیا میں اس وقت 200 کے لگ بھگ ممالک ھیں ا
ان میں سے ایک ملک ایسا بھی ھے جو
روس سے کم از کم 10 گنا چھوٹا ھے لیکن جس کا نہری نظام روس کے نہری نظام سے 3 گنا بڑا ھے ۔
یہ ملک دنیا میں مٹر کی پیداوار کے لحاظ سے دوسرے،
خوبانی ، کپاس اور گنے کی پیداوار کے لحاظ سے چوتھے،
👇1/8
پیاز اور دودھ کی پیداوار کے لحاظ سے پانچویں،
کھجور کی پیداوار کے لحاظ سے چھٹے،
آم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں،
چاول کی پیداوار کے لحاظ سے آٹھویں،
گندم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں اور مالٹے اور کینو کی پیداوار کے لحاظ سے دسویں نمبر پر ھے
یہ ملک مجموعی زرعی پیداوار کے
👇2/8
لحاظ سےدنیا میں 25 ویں نمبر پر ھے
اسکی صرف گندم کی پیداوار پورے براعظم افریقہ کی پیداوار سے زائد اور براعظم جنوبی امریکہ کی پیداوار کےبرابر ھے
یہ ملک دنیا میں صنعتی پیداوار کےلحاظ سے55 نمبر پرھے
کوئلےکےذخائر کےاعتبار سےچوتھے اور تانبےکے ذخائر کےاعتبار سے ساتویں نمبر پر ھے
👇3/8
Read 8 tweets
#قلمکار

گمنام مجاہد بتاتا ہے کہ
حاجی خاندان. جو حاجی نزیر کا نائب کمانڈر تھا. مولوی نزیر امیر نیک محمد کی وفات کے بعد جنوبی #وزیرستان کے طالبان کا امیر بنا. اس وقت امیر نیک محمد کو امریکن ڈرون اٹیک میں مارے جانے کے بعد پاکستانی #فوج اور #طالبان میں جنگ چھڑی ہوئی تھی!
قبائلی مجاہدین #افغانستان میں #امریکہ کا #اتحادی ہونے کیوجہ سے پاک فوج پر حملے اس لئے کر رہے تھے کہ ان کے علاقوں پر امریکہ ڈرون اٹیک کرتا رہتا تھا. #ہندوستان نے بہت سے #ازبک اور #تاجک قبائلی علاقوں میں #مجاھدین کے روپ میں داخل کروا دیئے تھے. اس کے علاوہ امریکہ بہت سے امریکن نیشنل
عرب ایجنٹ بھی #افغانستان سے #پاکستان میں داخل کر چکا تھا. جن کو #امریکی جنگ کی وجہ سے لوکل #قبائلی لوگوں نے پناہ دے رکھی تھی. یہ تمام ایجنٹ کیسٹ اور پمفلٹ کے ذریعے مقامی #زبان میں #پاک_فوج کے خلاف پروپیگنڈہ کرتے اور سیدھے سادے #قبائل کو پاک فوج کے خلاف لرنے پر اکساتے رہے۔۔
Read 17 tweets
اعوان صاحب کسی ادارے کے لیے ڈسکاؤنٹ کی پیشکش، مارکیٹنگ کی حکمت عملی ہوتی ہے جس کی وجہ سے انہیں وہ بزنس بھی ملتا ہے جو کسی اور کے پاس جانا ہوتا ہے

1985 میں لاھور میں #PIGMA (پاکستان انڈسٹریل جنرل مارکیٹنگ ایسوسی ایٹ) کے نام سے بالکل ایک نیا کام شروع

1/10
@ImranARaja1 #قلمکار
کیا گیا تھا جس کا پاکستان میں کوئی کانسیپٹ نہیں تھا اور میں اُس پروگرام میں اس وقت شامل ہوا تھا جب اس کے صرف آئیڈیا پر کام ہو رہا تھا

آئیڈیا کو فائنل کرنے کے بعد ہم نے انتھک محنت کر کے لاھور کے ہر ایک کلومیٹر کی حدود میں تقریباً ہر شعبے سے تعلق رکھنے والی ہر اچھی دکان کو

2/10
منتخب کیا اور ان سے بارگیننگ کی کہ اگر ہم آپ کی بلامعاوضہ مشہوری کریں اور ہمارے لاھور میں موجود کم سے کم ایک لاکھ ممبران آپ کے علاقے میں باقی تمام دکانوں کو چھوڑ کے صرف آپ کے پاس آئیں تو آپ انہیں (بغیر بارگیننگ کیے) تیار بل میں کیا رعایت دیں گے؟ آپ حیران ہوں گےکہ پیٹرول پمپ

3/10
Read 11 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!