Discover and read the best of Twitter Threads about #SpiritualDemocracy

Most recents (2)

عمران خان صاحب اور تحریک انصاف پچھلے ۲۲/۲۳ سے ریاست مدینہ کی بات کررہے تھے ! چین کے نظام میں اسلام اور مدینہ کہاں ہے ؟ پاکستانی آئین میں تو ہے

آئین کی دوسری شق

Islam to be State religion

اور قرارداد مقاصد جوکہ مکمل اسلامی ہے وہ آئین کا حصہ ہے ؟ چین میں کہاں ہے اسلام ؟ ImageImage
پاکستان تحریک انصاف اور محترم عمران خان صاحب اچھی طرح سے سوچ سمجھ کر بتادیں کہ آخر وہ کونسا انقلاب اور طرز حکومت چاہ رہے ہیں | ملاحظہ فرمائیں : -

۱ - چین

۲ - ایران

۳ - مدینہ

۴ - امریکہ ImageImage
Chinese system better than electoral democracy: PM thenews.com.pk/print/857873-c… |

#CPEC #OBOR #PMImranKhan #China 👇👇👇👇Chinese System is so good 👇 ImageImage
Read 20 tweets
مذہب کو فنون لطیفہ سے خلط ملط نہیں کرنا چاہئیے | جمہوریت مغرب کا پیدا کیا ہوا ایک خالص انسانی نظام حکومت ہے جوکہ مکمل طور پر سیکولر اور لبرل ہے لہذا اس میں روحانیت اور بالخصوص اسلام کا تڑکہ نہ لگائیں 🙏 شکریہ

#SpiritualDemocracy #Sufism #ImranKhan Image
یہاں Spiritual سے مطلب روحانی ہے جوکہ ظاہر ہے #تصوف و #سلوک سے لیا گیا ہے ورنہ قرآن و حدیث میں تو “ روح “ کے متعلق اتنا ہے کہ جب تم سے کوئی روح کے متعلق پوچھے تو کہہ دو کہ یہ امر ربی ہے “ | روح کے لفظ میں سے روحانیت کیسے نکلا اگر معلوم ہوجائے تو بتائیں | #SpiritualDemocracy Image
فلم کے Promo میں محترم عمران خان صاحب کو Tuxedo میں ملبوس دکھایا گیا ہے تو جو دو دن قبل مغربی لباس و انگریزی پر روحانی ضربیں لگائی تھیں ان کو کہاں کریں ؟ قدرت اللہ شہاب ، ممتاز مفتی ، اشفاق احمد اور رفیق اختر نے مٹی پلید کی ہے قوم کی

#SpiritualDemocracy #Sufism #ImranKhan Image
Read 15 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!