Discover and read the best of Twitter Threads about #SaqibNisarExposed

Most recents (3)

محمد نواز شریف کی بیگناہی کا ایک اور بڑا ثبوت سامنے آ گیا.
میں جسٹس ڈاکٹر رانا محمد شمیم،سابق چیف جج سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان(31اگست 2015 تا 30؍ اگست 2018) حلفیہ بیان دیتا ہوں کہ:
۱) جولائی 2018ء میں جب میں چیف جج کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہا تھا
#SaqibNisarExposed
1/8
اس وقت کے چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار تعطیلات کے سلسلے میں اپنی فیملی کے 27؍ افراد کے ہمراہ گلگت آئے اور انہوں نے عدالت کے مہمان خانے میں قیام کیا۔
۲) جس شام کا یہ واقعہ ہے اس دن میں، میری مرحوم اہلیہ، جسٹس ثاقب نثار اور ان کی اہلیہ باغ میں چائے پی رہے تھے
2/8
میں نے دیکھا کہ چیف جسٹس پاکستان پریشان تھے اور اپنے رجسٹرار سے مسلسل فون پر بات کر رہے تھے اور انہیں ہدایات دے رہے تھے کہ جسٹس ۔۔۔۔۔۔ کی رہائش گاہ پر جاؤاور ان سے درخواست کرو کہ مجھے (ثاقب نثار کو) فوراً فون کرے۔
3/8
Read 8 tweets
پٹواری حضرات اور ن لیگ فقط ثاقب نثار کوایکسپوز کرنے پر ہی کیوں اکتفاء کرتے ہیں وہ بیچارہ تو فقط ایک مہرہ تھا اصل سوالات تو یہ ہیں کہ ثاقب نثار نے سکرپٹ کس کا پڑھا؟

آپ عجلت میں صرف مہرے کو نشانہ بنا رہے ہیں ہمیں ٹُرتھ کمیشن کا مطالبہ کرنا چاہیے ثاقب نثار_١
#SaqibNisarExposed
سکرپٹ ریڈر تھا ہمیں اصل دشمنوں وفرعونوں تک پہنچنا ہے کس نے سازش کی؟ کس نے کورٹ کو ڈھال کی طرح استعمال کیا؟ کس نے میڈیاکنٹرول کیا؟ کس نے دھرنے لانچ کیے؟ کس نے سکرپٹ لکھا؟ کون سرینہ ہوٹل میں

تھا؟ فیصلہ شاپر میں کس نے لایا؟کس نے جج شوکت صدیقی کو بنچ سے الگ کروایا؟کس نے_٢
میاں کو دھمکیاں دیں کہ اڈیالہ میں تمھارے لیے جگہ مختص ہے؟کس نے شکریہ راحیل کے بوسٹرز چھاپے؟ کس نے جمہوری و اقتصادی راہ پہ ہموار ملک اور اسکی عوام کے خلاف دشمنی کی؟کس نے اتحادی ارینج کیے؟کس نے جنوبی محاز بنایا؟؟
یہ سارا حساب لینے کا وقت آ چکا ہے
اصل سازشی اکھنڈ پکڑیں نہ کہ مہرے_٣
Read 4 tweets
Mr Kamran Khan ! We won’t allow you take cover and run ! A tout like you who used to take 900 Rupees per month from Intelligence Bureau of Pakistan way back in 80s

You and other touts like you e.g. Ansar Abbasi and likes are equally responsible for the present mess
Renowned Investigative Journalist Par Excellence Mr Kamran Khan’s moving & emotional tribute for the Former CJ of Pakistan Mr Saqib Nisar

#SaqibNisarExposed ImageImage
Why @Mustafa_Chdry started loving #DamFund & stopped worrying about Public Interest Litigation! asks @KB_BUT ! & produced by Alumni @Faysal_Chaudary

#SaqibNisarExposed #SaqibNisar #ثاقب_نثار
Read 13 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!