Discover and read the best of Twitter Threads about #MarchAgainstImportedGovt

Most recents (24)

The situation unfolding is not great and far from ideal. Tomorrow is going to be a big day, where IMF will be pondering on whether it should approve the tranche, a life support for an economy in deep waters.
During the same day the 9 party alliance government will be locking horns with PTI and allies.

No harassment & picking up of people is justified & these kind of ways will only increase venom.
Additionally, shifting of channels and having barriers on freedom of expression should also be condemned under all circumstances.

The government has a precarious situation. Once bitten, twice shy, it has fears of PTI crowd taking law and order in hand as in 2014 Azadi March.
Read 7 tweets
Attention plz LHR💐...
لاہور کے قارئین سے خصوصی درخواست ہے۔۔۔
بنگلادیش سے ایک صاحب نے سوشل سائٹس پر رابطہ کرکے اپنی ہمشیرہ کی تلاش کے لئے دست بستہ درخواست اور کوشش کی ہے۔۔۔
انکا کہنا ہے کہ پاکستان اور بنگلادیش کی علیحدگی سے قبل انکی ہمشرہ کی شادی لاہور کے ایک شخص سے ہوئی تھی۔۔👇🏻
ملک تقسیم ہونے کے بہن لاہور میں رہ گئی۔۔اسکے بعد ہمارا کوئی رابطہ نہ ہوا۔۔
بہن کا نام : بیگم شاہانہ ہے۔پیار سے رینا کہتے تھے۔
بہنوئی کا نام: ظفیر احمد خان ہے۔
بھانجوں کے نام: پپو۔ببلو۔ناصر۔روبینہ۔ اور دو کے نام یاد نہیں۔
1988 میں بہنوئی لاہور میونسپل کارپوریشن میں👇🏻
سینئر لیبارٹری ٹیکنیشن تھے۔اور پارٹ ٹائم میو ہسپتال لاہور میں سینئر لیبارٹری ٹیکنیشن تھے۔
ہم تین بھائی تھے۔۔1.مرحوم شمس العالم سرکار عرف تارا-
2۔منصور عالم سرکار عرف چاند۔3 محبوب عالم سرکار عرف رانجو۔۔
اور دو بہنیں۔۔1 مرحومہ شمس النھار عرف رینو اور دوسری شاہانہ عرف رینا👇🏻
Read 4 tweets
48 سال قبل آج ہی کے دن ایک ایسا واقعہ رونما ہوا جس کے تقریبا چار ماہ بعد پاکستان کی پارلیمان نے آئین میں دوسری ترمیم کے ذریعے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دے دیا اس اس اھم تاریخی دن متعلق ہمیں معلوم ہونا چاہیے
22 مئی 1974ء کے ایک روشن دن کو نشتر میڈیکل👇🏻
کالج ملتان کے تقریبا سو طلبہ شمالی علاقہ جات کی سیر کے لئے چناب ایکسپریس کے ذریعے ملتان سے پشاور جا رہے تھے، طلباء نے اپنے لیے ٹرین کی ایک الگ بوگی بک کروا رکھی تھی، ہنستے کھیلتے چہکتے مسکراتے طلباء زندگی کا بھرپور لطف اٹھاتے اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھے👇🏻
کہ گاڑی چناب نگر (ربوہ) ریلوے اسٹیشن پر حسب معمول رکی تو چند قادیانی نوجوان ان کی بوگی میں داخل ہوئے ان کے ہاتھوں میں مرزائی لٹریچر کے اوراق تھے جو کہ وہ مسافروں میں تقسیم کرتے پھر رہے تھے
مسلمان طلبہ نے جب سرعام اپنے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ختم نبوت پر ڈاکہ پڑتے👇🏻
Read 27 tweets
کچھ لوگ صحافی کہہ رہے ہیں شیریں مزاری کی گرفتاری کے پیچھے طاقتور ادارے ہیں ...

یہی بات کچھ صحافی بھی اشاروں میں کر رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر بھی سیاسی جماعت کے سپورٹرز کر رہے ہیں جبکہ شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے بھی افواج پاکستان اور سپہ سالار پر کیا کچھ آج تک نہیں کہا👇🏻
ٹوئیٹری سیانے بلجیئم جائداد سناتے الزام عائد کرتے رہے اور ایمان مزاری تو اپنی مخصوص بچان رکھتی ہے کیونکہ یہاں اپنی حیثیت بنانے کا آسان راستہ صرف ان ہی اداروں پر زبانیں کھول دی جائیں جو خان صاحب کی سیاسی انٹری سے پہلے ہی سالمیت کے ضامن ان کرپٹ سیاستدانوں کے ہوئے تھے👇🏻
اِن جذباتی کم عقل بچوں کیلئے صرف ایک سوال اگر اس کی گرفتاری کے پیچھے انکا ہاتھ ہے تو پھر حمزہ شہباز رہائی کا حکم دینے والا کون ہوتا تھا؟
اِن مکار صحافیوں اور پیڈ ایکٹوسٹ کی چالوں کو سمجھیں ان کی چالوں میں نہ آنا یہ عوام اور فوج کو لڑوانا چاہتے ہیں یہ حکومت وقت اور سول👇🏻
Read 5 tweets
حقائق نامہ.....

1988 میں جب ضیاء دوررجیم کا خاتمہ ھوا تو ڈالر 13روپیے کا تھا
پھر پی ڈی ایم پارٹیوں کا دور شروع ھوا جو 1998 میں مشرف کے آنے پر ختم ھوا۔ڈالر 43 روپیے پر پہنچ چکا تھا۔یعنی پی ڈی ایم کے کے چور ٹولے نے 200 فیصد تک ڈالر مہنگا کیا۔اسی تناسب سے مہنگائی میں بھی👇🏻
اضافہ ھوا۔
2007 مین جب مشرف دور کا خاتمہ ھوا تو ڈالر43.35 کا تھا۔یعنی ڈالر کا ریٹ مستحکم رہا۔
پھر پی ڈی ایم کا دور 2007 میں شروع ھوا جو کے 2018 پر ختم ھوا۔جب پی ٹی آئی کی حکومت آئی تو ڈالر 124 کا تھا۔یعنی ان نام نہاد تجربہ کاروں نے ڈالر پھر تقریبن 200 فیصد مہنگا کر دیا👇🏻
اور اسی تناسب سے مہنگائی میں بھی اضافہ ھوا۔
مارچ 2022 میں جب پی ٹی آئی کی حکومت کو ختم کیا گیا تو ڈالر 186 کا تھا۔یعنی 45 فیصد مہنگا ھوا۔
اب سوال یہ ھے کہ چار سو فیصد مہنگا کرنےوالے تجربہ کار ،ایماندار قرار دئیے جا سکتے ھیں یا 45 فیصد مہنگا کرنے والا؟؟؟؟؟👇🏻
Read 15 tweets
خان صاحب کی پیٹھ پیچھے وار کرنے والے اپنے ہی منافقوں کیلئے ریاست کے غداروں کے نام ایک تحریر.......
چنگیزخان نے جب چاہ کے بخارا پر قبضا کرے لیکن بخارا کے لوگوں سے لڑنے میں کامیاب نہیں ہو رہا تھا تو چنگیزخان نے بخارا کے لوگوں کو خط لکھا کہ تم میں سے جو بہی لڑنے والوں👇🏻
سے جُدا ہو جائیگا وہ امان میں ہے

👈چنگیزخان ان سے نہیں لڑیگا

بخارا میں رہنے والے لوگوں کے دو گروہ بن گئے

1 لڑنے والے
2 خاموش ہو کے سائڈ پے رہنے والے

پھر چنگیزخان نے گروپ 2 سے کہا تم گروپ 1 سے لڑو فتح مل جانے کے بعد جو بہی سامان لوٹا وہ تمہارا ہے اور وہان کے حاکم👇🏻
بہی تمہی بننا

بخارا کے لوگ آپس میں لڑے اور چنگیزخان کے طرفدار جیت گئے

چنگیزخان نے اپنی فوج کو حکم دیا جیتنے والوں سے ہتہیار چھین لو اور سب کے سر کاٹ دو پھر سب کے سر کاٹ دیے گئے

چنگیزخان نے ان لوگوں کے لیے جملا کہا کہ اگر یہ منافق وفادار ہوتے تو اپنوں اور اپنے👇🏻
Read 4 tweets
یہ ان دنوں‌ کی بات ہے جب ایوب خان کی مقبولیت کم ہو رہی تھی۔ لارنس گارڈن لاہور میں ایک محفل میں ایک شاعر نفیس خلیلی نے یہ شعر پڑھ دیا:
دیکھتا کیا ہے میرے منہ کی طرف
قائد اعظم کا پاکستان دیکھ

اس شعر کے بعد حکومت میں کھلبلی مچ گئی کہ یہ شعر ایوب خان کے خلاف کہا گیا ہے۔👇🏻
شاعر کے خلاف حکومتی ایماء پر عدالتی تحقیق شروع ہو گئی کہ یہ شعر کیوں کہا گیا ہے۔ مقدمہ جسٹس رستم کیانی کی عدالت میں پیش ہوا۔ جسٹس کیانی نے شاعر کو یہ کہہ کر بری کر دیا کہ شاعر محبِ وطن ہے اور اس کی تجویز ہے کہ قائد اعظم نے جو ملک بنایا ہے، اسے گھوم پھر کر دیکھا جائے۔👇🏻
آپ اگر چاہیں تو نعم البدل کے طور پر شاعر نفیس خلیلی کا منہ دیکھتے رہیں۔
(انتظار حسین کی تصنیف 'چراغوں کا دھواں' سےانتخاب) اور کیا بہترین اعلی معیار صدر ایوب تھے کہ انہوں نے اپنی حکومت کے خلاف اٹھنے والی کسی آواز کو دبایا نہیں کبھی
لیکن یہاں اب معاملہ.🤕..اور سابقہ حکمران چاہتے👇🏻
Read 4 tweets
خان پور :
موضع نیل گڑھ کی رہائشی عائشہ بی بی نے اپنی بیوہ ماں حمیداں بی بی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ موضع نیل گڑھ میں ہماری 40 مرلے سکنہ جگہ پر مکان بنے ہوئے ہیں جس میں سے 20 مرلے میرے والد غلام حسین اور 20 مرلے چچا خادم حسین کے نام پر ہیں👇🏻
اس مکان میں ہم 10 سال رہائش پذیر ہوئے بعد میں میرے والد ہمیں لے کر روزگار کے سلسلے میں لاہور چلے گئے جہاں ہر ایک سال قبل والد محترم کا انتقال ہو گیا ، عائشہ بی بی نے بتایا کہ والد کی وفات کے بعد ہماری والدہ حمیداں بی بی محنت مشقت کر کے ہم 4 بہنوں کو پالتی رہیں👇🏻
ایک ماہ قبل ہم واپس آئے ہیں اور رہنے کے لیے اپنے مکان میں گئے تو چچا خادم حسین نے آنکھیں بدل لیں اور اپنی حصے کے مکان کے ساتھ ساتھ ہمارے حصے پر بھی قبضہ کر لیا اور ہمیں دھکے دے کر گھر سے باہر نکال دیا ، خواتین کا کہنا تھا کہ ہم ایک ماہ سے دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں ،👇🏻
Read 4 tweets
یہ پاکستان یا کوئی اور نہیں تھا بلکہ یہ امریکہ تھا جس نےتالبان کے کابل پر قبضے سے قبل تالبان حکومت کے ساتھ براہ راست رابطہ اور بات چیت کی تھی اور امریکہ اور اس حکومت کے درمیان براہ راست معاہدہ ہوا تھا
(وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری)👇🏻
یہ بات تو سوپر تھنک ٹینکس اور پالیسی ساز بارہا کہ چکے ہیں کہ سیاسی اور معاشی طور پر مستحکم پاکستان سوپر مفاد میں نہیں ۔ سوپر کبھی بھی پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم نہیں ہونے دے گا اس کے لئے کرپٹ اور نااہل سیاسی مافیا کی کھلی حمایت کی جائے گی۔👇🏻
اور سوپر ایجنڈے کو پورا کرنے کے لیۓ نواز شریف خاندان اور زرداری موجودگی لازم ہے
اب دیکھیں کہ ایک غلام اور کہاں کھڑا ہو ۔۔۔۔ یہ محض سوپر جھنڈا نہیں مائی باپ ہے یہ ان غلاموں کا جو انہیں بہت زیادہ عزیز ہے ۔۔۔۔
جتھے دی کھوتی...اوتھے ہی آن کھلوتی..🙃👇🏻
Read 4 tweets
کائنات میں 2 ٹریلین گلیکسیز ہیں۔.....

یعنی ایک انسان کہ بدلے 285 گلیکسیز۔ اور صرف ہماری گلیکسی میں 100 ارب سورج جیسے ستارے ہیں۔ فی انسان کے مقابلے 15 ستارے۔ اور ہمارے گلیکسی 2 ٹریلین گلیکسیز میں ایک نارمل درجے کی گلیکسی ہے۔ اس سے بہت بڑی بڑی گلیکسیز موجود ہیں، جن👇🏻
میں سورج سے کئی کئی سو گناہ بڑے اربون کی تعداد مین ستارے موجود ہیں۔ ابھی تک سب سے بڑا معلوم ستارہ کا radius سورج سے 1700 گناہ بڑا ہے۔ جسکا نام UY scuti ہے۔ اور سب سے بڑی معلوم گیلکسی میں 100 ٹریلین ستارے ہیں یعنی زمین پر موجود ایک ادمی بمقابلہ 1600 سے ذیادہ سورج سے👇🏻
بڑے اور چھوٹے ستارے۔ اور سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کائنات شاید اس سے بھی بڑی ہے۔ اور ہمارے سولر سسٹم کہ سیاروں neptune, jupiter, uranus, Saturn پر ہیرے جواہرات اور قیمتی پتھروں کی بارش ہوتی رہتی ہے۔
میرا لبڑل فلسفیوں اور ملحدین سے یہ سوال ہے کہ باقی فلسفہ تو اپنی جگہ۔👇🏻
Read 7 tweets
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر....
آقا,رسولُ اللّٰهﷺ💐 ایک خوبصورت مثال میں معاشرے کو ایک کشتی سے تشبیہ دیتے ہوئے فرماتے ہیں
اگر کشتی میں سوار افراد میں سے کوئی یہ کہے کہ کشتی میں میرا بھی حق ہے لہٰذا میں اس میں سوراخ کر سکتا ہوں اور دوسرے مسافرین ا سکو اس کام سے نہ روکیں تو👇🏻
اس کا یہ کام سارے مسافروں کی ہلاکت کا سبب بنے گا ۔اس لئے کہ کشتی کے غرق ہونے سے سب کے سب غرق اور ہلاک ہوجائیں گے اور اگر دوسرے افراد اس شخص کو اس کام سے روک دیں تو وہ خود بھی نجات پاجائے گا اور دوسرے مسافرین بھی
(صحیح بخاری ۲!۸۸۷)
اسلام صرف انسانوں کے متعلق ہی امر👇🏻
بالمعروف اور نہی عن المنکرکا حکم نہیں دیتا ہے بلکہ جانوروں کے سلسلہ میں بھی ا سکو اہمیت دی ہے ۔ امام جعفر صادق۔ فرماتے ہیں :بنی اسرائیل میں ایک بوڑ ھا عابد نماز میں مشغول تھا کہ اس کی نگاہ دو بچوں پر پڑ ی جو ایک مرغے کے پر کو اکھاڑ رہے تھے عابد ان بچوں کو اس👇🏻
Read 4 tweets
ہمارے جسم کا درجہ حرارت اکثر 37 ° ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے........

اس درجہ حرارت پر ہی ہمارے جسم کے تمام اعضاء صحیح طریقے سے کام کر پاتے ہیں.
پسینے کے طور پر پانی باہر نکال کر جسم 37 ° سینٹی گریڈ درجہ حرارت برقرار رکھتا ہے، مسلسل پسینہ نکلتے👇🏻
وقت پانی پیتے رہنا انتہائی مفید اور ضروری ہے.
اس کے علاوہ بھی پانی بہت کارآمد ہے، جسم میں پانی کی کمی ہونے پر ہمارا جسم پسینے کے ذریعے ہونے والے پانی کے اخراج کو روکتا ہے. (یعنی بند کر دیتا ہے)
جب باہر درجہ حرارت 45 ° ڈگری سے زائد ہو جاتا ہے اور جسم کا کولنگ سسٹم ٹھپ ہو جاتا👇🏻
ہے، تب جسم کا درجہ حرارت 37 ° ڈگری سے زیادہ ہونے لگتا ہے.
جسم کا درجہ حرارت جب 42 ° سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے تب خون گرم ہونے لگتا ہے اور خون میں موجود پروٹین پکنے لگتا ہے.

پٹھوں کڑک لگتے ہے اس دوران سانس لینے کے لئے ضروری پٹھوں بھی کام کرنا بند کر دیتے ہیں.👇🏻
Read 8 tweets
نوریا کے حسن خیال اور دست ہنر کا لاجواب عکس......
مقبرہ بی بی جیوندی اوچ شریف........
اوچ شریف کی تاریخی اہمیت کی بنیاد یہاں کا مشہور مقبرہ حضرت بی بی جیوندی ہے جو اپنی بوسیدگی اور خستہ حالی کے باعث کسی وقت بھی زمین بوس ہو سکتا ہے، حضرت بی بی جیوندی کے حوالے سے تاریخ👇🏻
میں مختلف روایات ہیں۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے شعبہ تاریخ کے سابق سربراہ ڈاکٹر شاہد حسن رضوی کے مطابق بی بی جیوندی کا اصل نام بی بی جندوڈی تھا، آپ سید جلال بن سید حمید کی بیٹی تھیں جو عظیم صوفی بزرگ حضرت مخدوم جہانیاں جہاں گشت کی ساتویں پشت سے تھے،👇🏻
بی بی جندوڈی بڑی عابدہ اور مستجاب الدعوات خاتون تھی، ان کی وفات 805ھ/1402ء میں ہوئی
اوچ شریف کے ممتاز محقق مفتی تنویر احمد مدنی کی تحقیق کے مطابق حضرت بی بی جیوندی، قاضی ہند، فقیہ وقت حضرت بہاء الدین حنفی سہروری بخاری رحمتہ اللہ علیہ کی صاحب زادی تھیں👇🏻
Read 13 tweets
الفاظ کی اھمیت قائم رہتی ہے کیونکہ
الفاظ وبا بھی
الفاظ شفا بھی
الفاظ سزا بھی
الفاظ وفابھی
الفاظ سنگ بھی ھیں
الفاظ کے کئی رنگ بھی ھیں
الفاظ عرش پہ لے جاتے ھیں
الفاظ زمین پہ لاگراتے ھیں,,,, الفاظ بنابھی دیتے ھیں انسان،،،،اور انسانیت سے گرا بھی دیتے ھیں،،،،،،،،،،👇🏻
الفاظ سوچوں کو نکھار بھی دیتے ھیں،،،،،،برے ھوں تو سب بگاڑ بھی دیتے ھیں،،،،،،،،،،،،،، ،،، مشکل راستوں پہ چلنے کا حوصلہ بھی دیتے ھیں،,,,,,,,,,,،،،،،،،،، کسی کے دل میں اتارتے ھیں ،،،،تو،،،، کسی کے دل سے اتار بھی دیتے ھیں،،،،،،،کوئ سن کے ھم پہ مرتا ھے ،،،،، تو،،،،،،👇🏻
کسی کو جان سے مار بھی دیتے ھیں،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، بے جان الفاظ ،،،،، تاثیر اتنی کہ جان نکال دیں ،،،،،،،، ،،،،،،،،،،
الفاظ ہی قائل کرتے ہیں
الفاظ ہی مائل کرتے ہیں
اور الفاظ ہی گھائل کرتے ہیں..
الفاظ تاریکی بھی ،،،،،،، روشنی بھی الفاظ
کسی کے لئیے یہی عزت کاسبب👇🏻
Read 5 tweets
اندہ دھند
سیاسی تقلید, مہنگائی ,علاقائی, لسانی, کشمیر,مذہب کارڈز,برگرز ,حلوہ, بریانی اور سرجری پرپگھل جانے والوں کیلئے .....
جس طرح ہماری زندگی ہمارے گھروں میں موجود چیزوں کو اچھی اور بہترین کارکردگی کے لیئے وقتا فوقتا صفائی کی ضرورت پڑتی ہے۔۔اگر ہم اپنے استعمال👇🏻
میں موجود چیزوں کی صفائی کرنا چھوڑ دیں تو ان پر دھول مٹی چکنائی جم کر ایک تہہ بنا دے اور جس مقصد کے لیئے وہ ہماری زندگی میں موجود ہیں انکا وہ مقصد پورا نہ ہو۔۔اور وہ بےکار ہو کر رہ جائیں۔۔
بالکل اسی طرح ہمیں بھی وقتا فوقتا اپنے زہن،دل و دماغ شخصیت کی صفائی کی ضرورت رہتی ہے۔👇🏻
یہ جو مختلف منفی جذبے ہمارے دل و دماغ میں پروان چڑھتے رہتے ہیں ۔انکو ختم کرنا ضروری ہوتا ہے۔۔ہر دن کا کچھ حصہ اپنی ذات،اپنی شخصیت کی تعمیر کے لیئے مختص رکھیں اور سیاسی رغبت حق کی جانب رکھنی ہے یا باطل کی جانب غلامی کرینگے یا آزاد باوقار رہنا اس پر سوچ کر سپورٹ کریں۔👇🏻
Read 5 tweets
" کچھ یاد رہ جانے والی باتیں"
*1. جب جرم سرزد ہوا ہی نہیں تو رات 12 بجے عدالتیں کیوں کھلی؟*

2. قیدیوں والی گاڑی کیوں آئی؟

*3. نو اپریل کی رات سٹیٹ مشینری کیوں عمران خان کے کنٹرول میں نہیں تھی؟*

4. ایئرپورٹ پر ہائی الرٹ کس نے کیا؟

5. نو اپریل کے دن جب عمران خان کی پٹیشن
عدالت گئی، تو عدالت کیوں بند تھی؟ کیوں انکار کیا گیا کارروائی سے؟
6.امریکی سفیر سے ملنے کے بعد لوگوں کے ضمیر کیوں جاگے؟
7.سندھ ہاوس میں کیا ہوا؟ سندھ ہاوس میں ہارس ٹرینڈنگ کے خلاف کارروائی کرنے سے SC نے کیوں انکار کیا؟
8.اطہر من اللہ کی عدالت میں پٹیشن پر مارچ کی تاریخ کیوں تھی؟
9. عدالت عظمیٰ نے قاسم سوری کی رولنگ کس قانون کے تحت رول بیک کی؟ مراسلہ پڑھے بغیر فیصلہ کیوں دیا؟

10. سپریم کورٹ نے 3 اپریل کو کہا کہ اسے اختیار نہیں کہ اسمبلی کی کارروائی میں مداخلت کرے تو پھر چند دن بعد کیوں کی؟

11. قاسم سوری کی رولنگ کے بعد مریم صفدر نے 7 بجے ٹویٹ کی کہ
Read 10 tweets
Hats off to whoever has compiled this statistics! Read and understand how lucky you are!!

The current population of Earth is around 7.8 billion.
For most people, it is a large figure, that is all.

However, someone has condensed the 7.8 billion in the world into 100 persons,
and then into various percentage statistics.
The resulting analysis is relatively much easier to comprehend.

*Out of 100 persons:*
11 are in Europe
5 are in North America
9 are in South America
15 are in Africa
60 are in Asia

*Out of 100 persons:*
49 live in the countryside
51 live in towns/ cities

*Out of 100 persons:*
77 have their own houses
23 have no place to live.

*Out of 100 persons:*
21 are over-nourished
63 can eat full
15 are under-nourished
1 ate the last meal, but did not make it to the next meal.

*Out of 100 persons:*
Read 9 tweets
*انگریزوں کو مہذب خیال کرنے والے غور سے پڑھیں۔*
ایک غیر ملکی معزز مہمان نے ہمیں وائلڈ لائف کے تحفظ کا درس دیا تو یاد آیا کہ کس بے رحمی سے انگریزوں نے ہندوستان میں شیروں اور وائلڈ لائف کا قتل عام کیا اور قریبا 80 ہزار شیروں کا شکار کیا ۔ آج اس افسوسناک معاملے کے مزید دردناک
پہلو پر بات کریں گے کہ یہ سب کیوں کیا گیا؟

پروفیسر جوزف سرامک اپنی کتاب Face Him Like a Briton میں لکھتے ہیں کہ برطانوی راج میں ہندوستان میں شیروں کے اس بے رحمانہ شکار کی ایک وجہ ٹیپو سلطان سے انگریز کی نفرت بھی تھی۔

سلطان ٹیپو شیروں کے دلدادہ تھے ۔انہیں شیر
میسور بھی کہا جاتا تھا۔ ٹیپو سنسکرت زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے شیر جیسا ۔ ان کی تلواروں اور خنجر پر بھی شیر کی شبیہہ بنی ہوتی تھی ۔ شیر ہی ان کی سلطنت کا سرکاری نشان تھا اور ان کے لیے جو تخت بنایا تھا وہ بھی ایسا تھا جیسا کوئی شیر کے اوپر بیٹھا ہوا ہو ۔

ٹیپو سلطان نے فرانسیسی
Read 17 tweets
ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﮐﻮ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﮯ ﺳﺎﺗھ ﻣﺎﺭﭘﯿﭧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺟﺮﻡ ﻣﯿﮟ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ .
ﺟﺞ ﻧﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻧﯽ ﭘﻮﺭﺍ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺗﻮﺟﮧ ﺳﮯ ﺳﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﭼﮭﺎ ﺑﺮﺗﺎﺅ ﮐﺮﻧﮯ👇🏻
ﮐﯽ ﺗﻨﺒﯿﮧ ﺩﮮ ﮐﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ
ﺍﮔﻠﮯ ﮨﯽ ﺩﻥ ﺁﺩﻣﯽ ﻧﮯ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﭘﮭﺮ ﻣﺎﺭﺍ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ۔
ﺟﺞ ﻧﮯ ﮐﮍﮎ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ :
" ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮨﻤﺖ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮﺋﯽ ؟👇🏻
ﻋﺪﺍﻟﺖ ﮐﻮ ﻣﺬﺍﻕ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﻮ؟ "
ﺁﺩﻣﯽ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﺞ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ
ﻧﮩﯿﮟ ﺣﻀﻮﺭ !
ﺁﭖ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺭﯼ ﺑﺎﺕ ﺳﻦ ﻟﯿﺠﺌﮯ
ﮐﻞ ﺟﺐ ﺁﭖ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ👇🏻
Read 9 tweets
لوگ فوج کے خلاف تو بولنے لگ گئے.. فوج کے خلاف ریلیاں بھی نکال لیتے ..تکرار پرویڈیو بھی بناتے اپنی مشہوری کیلئے چورن اور چٹ پٹا مصالحہ بیچنے کیلئےofficial acc ٹیگ بھی کرتے ہیں لیکن
کبھی بی ایل اے بی آر اےکے خلاف بولے ہو..؟ کہ یہ غلط کر رہے ہیں وہ کتے سرعام دھمکیاں دیتے ہیں👇🏻
کہ ہم سی پیک نہیں بننے دیں گے ہم بلوچستان آزاد کروائیں گے ہم یہ کریں گے.
توپھرایسے کتوں کو چن چن کر مارا جائے تو تکلیفیں آزادی صحافت کا لبادہ اور حاسد ضمیر جیسے کو گنتی بھول جاتی ہے پی ٹی آئی کے گھٹیا اکاؤنٹ اور چند حواری خان صاحب کا نام استعمال کرتے ہوئے بہت گھٹیا طریقے سے👇🏻
اپنی پبلسٹی کی بھوک میں خان صاحب کے نظریئے کو نقصان پہنچار ہے ہیں پتہ جنہیں منہ دھونے کا نہیں وہ بھی اپنے قد اور اوقات سے بڑی باتیں کر رہے ہیں حیرت ہے کہ ایسا ایگریشن وی لاگز پر دکھاتے ھیں وہی ذرا اس کرپٹ⚖️ سسٹم پر کیوں نہیں دکھاتے ؟
#MarchAgainstImportedGovt
👇🏻
Read 4 tweets
عمران خان کو سیلمان تاثیر بنانے کے تیاریاں
سیلمان تاثیر پنجاب میں پیپلز پارٹی کے گورنر تھے جنھیں یوسف گیلانی کی درخواست پہ گورنر بنایا گیا تھا ۔ آج جس طرح عمر چیمہ نے ن لیگ کو نتھ ڈالی ہے ، اس وقت سیلمان تاثیر صاحب نے ن لیگ کو ڈالی ہوئی تھی
1/16
👇
ن لیگ نے تمام حربے استعمال کیے لیکن اس شخص کے حوصلے کو نہ توڑ سکی۔ بالآخر انھیں تین چار سال بعد ایک موقع مل گیا ۔
2009 میں لاہور سے پچاس کلومیٹر ایک گاؤں میں آسیہ مسیح کا کیس ہوا تو 2010 میں ضلع ننکانہ کی سیشن عدالت نے انھیں مجرم قرار دے دیا۔ مقامی جج بھونڈے دلائل کے باجود👇
عوامی پریشر کے سامنے نڈھال ہو گیا اور فیصلہ اس کے خلاف سنا دیا ۔ پھر کیس لاہور ہائیکورٹ میں گیا تو اکتوبر 2014 میں لاہور ہائیکورٹ نے بھی تضادات کے باجود سزا کی توثیق کر دی۔ بالآخر سپریم کورٹ میں جولائی 2015 میں کیس گیا۔ اور 2018 میں وہ بری ہوئیں۔ اور اس کو قتل ہونے سے بچانے👇
Read 16 tweets
As a student of history, ive always wondered why certain people were colonized whilst some managed to withstand the colonial onslaught between the 18th and 20th centuries. In particular how a sub continent with such a large population and an economy whose GDP was 24%
Of global GDP in 1700 could be taken over with relative ease by essentially a trading company. Of course we know of the Mir Jafars, fragmentation, infighting etc. But at some core level , why was there no significant resistance for almost a century.
One sees the same now as well with the subservience and grovelling we see for our dynasties and rising suns. The TC's at Lahori Iftars recently. This widespread belief amongst our elites that beggars cant be choosers. No one is saying to wage war or abuse the west.
Read 10 tweets
THREAD — My thoughts on

LHC’s JUDICIAL COUP ON PUNJAB

——

The LHC’s over exuberance in helping culminate a Judicial coup on Pakistan

Unfortunate comments by LHC to the office of the President of Pakistan

#MarchAgainstImportedGovt
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

1/n
Politicians may not be saints, but courts need to show some semblance of justice & not be so blatantly partisan

People of Pakistan blatantly saw on the fateful Sunday & midnight Judicial coup by SHC & IHC exposing their PARTISANSHIP far from being defenders of the const

2/n
1- Courts should have been mindful the legality of RESIGNATION / NON-RESIGNATION of BUZDAR

FACT: Buzdar submitted his resignation to the PM while it should have legally been addressed to the President of Pak

Innocent mistake but a constitutional mistake nevertheless

3/n
Read 14 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!