Discover and read the best of Twitter Threads about #DunyaUpdates

Most recents (24)

چیئرمین نورعالم کی زیرصدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس

پی اے سی نے آئی پی پیز کے تمام معاہدوں کی تفصیل طلب کرلی

#DunyaUpdates #DunyaNews
کچھ آئی پی پیز کو بجلی استعمال نہ کرنے کے باوجود بھی پیسے دیئے جارہے ہیں، چیئرمین

جب عوام بجلی لے نہیں رہے تو آئی پی پیز کو پیسے کیوں دیں، نورعالم خان

#DunyaUpdates #DunyaNews
اس وقت ملک میں کتنے فیصد بجلی چوری ہورہی ہے؟ روحیل اصغر

ڈسکوز کو 13 فیصد بجلی لائن لاسز کی رعائت ہے مگر نقصان 17 فیصد پایا گیا، چیئرمین نیپرا

اس وقت سب سے زیادہ بجلی کیسکو میں چوری ہورہی ہے، چیئرمین نیپرا

#DunyaUpdates #DunyaNews
Read 4 tweets
اسلام آباد: قومی اقتصادی سروے کی تفصیلات

معاشی ترقی ہدف سے زیادہ رہی، اقتصادی سروے

معاشی ترقی کی شرح 4.8 فیصد کے مقابلے 6 فیصد رہی، سروے

#DunyaUpdates #DunyaNews
مہنگائی ہدف سے زیادہ بڑھی، اقتصادی سروے

مہنگائی کا 8 فیصد ہدف پورا نہ ہوا، اقتصادی سروے

مہنگائی بڑھنے کی شرح 13 فیصد سے زیادہ رہی، سروے

#DunyaUpdates #DunyaNews
زراعت، انڈسٹری اور سروسز سیکٹر کے اہداف حاصل، سروے

زراعت کے شعبہ میں شرح نمو 4.4 فیصد رہی، سروے

صنعتی شعبہ میں شرح نمو 7.2 فیصد رہی، سروے

#DunyaUpdates #DunyaNews
Read 6 tweets
پی ٹی آئی کے نااہل ٹولے نے معیشت کو دلدل میں دھکیل دیا ،شرجیل میمن

#DunyaUpdates #DunyaNews
خیبرپختونخوا کی ترقی کے پول کھل رہے ہیں، وزیراطلاعات سندھ
پی ٹی آئی کی 9 سال سے خیبرپختونخوا میں حکومت ہے، شرجیل میمن
Read 12 tweets
عمران خان نے غریب آدمی پر قیمتوں کا بوجھ نہیں پڑنے دیا، فرخ حبیب

#DunyaUpdates #DunyaNews
کورونا وبا کے باوجود ہمارا گروتھ ریٹ 6 فیصد آیا، فرخ حبیب
6 فیصد گروتھ ریٹ کو موجودہ وزیرخزانہ نے تسلیم کیا، فرخ حبیب
Read 6 tweets
پی ٹی آئی نے اتنے زیادہ اکاؤنٹ کھولے ہی کیوں تھے؟ ممبرسندھ نثاردرانی

بہت سے اکاؤنٹس مقامی طور پر تنظیموں نے کھلوانے تھے، انورمنصور

#DunyaUpdates #DunyaNews
پی ٹی آئی نے علم ہونے پر آڈٹ فرم سے مسئلہ حل کرنے کیلئے تجاویز مانگیں، وکیل

ایسے تمام اکاؤنٹس کو بند کیا گیا جو فنانس ٹیم کے علم میں نہیں تھے، وکیل

#DunyaUpdates #DunyaNews
اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ کے مطابق کئی چیک کے نمبر غلط ہیں، ممبرشاہ محمدجتوئی

اسکروٹنی کمیٹی نے رپورٹ میں کئی انٹریز کو 2 بار ظاہر کیا، فنانشل ایکسپرٹ

#DunyaUpdates #DunyaNews
Read 4 tweets
اسلام آباد:حلیم عادل شیخ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست خارج کردی

حلیم عادل شیخ نے آج سندھ اسمبلی اجلاس کیلئے ضمانت کی استدعا کی تھی

#DunyaUpdates #DunyaNews
عدالت پہلے ہی ایک مقدمے میں حفاظتی ضمانت دے چکی ہے، چیف جسٹس

حلیم عادل شیخ کو 3 ہفتے کی حفاظتی ضمانت دی تھی، عدالت

#DunyaUpdates #DunyaNews
حفاظتی ضمانت کے دوران ان کومتعلقہ عدالت میں پیش ہونا تھا، چیف جسٹس

یہ عدالت سندھ ہائیکورٹ کے دائرہ اختیار میں نہیں جاسکتی، چیف جسٹس

#DunyaUpdates #DunyaNews
Read 4 tweets
وفاق کے اخراجات کا تخمینہ 9 ہزار ارب سے زائد ہوگا، بجٹ دستاویز

فیڈرل بورڈ آف ریونیو 7255 ارب کا ٹیکس جمع کرے گا، بجٹ دستاویز

نان ٹیکس کی مد میں 1626 ارب روپے حاصل ہونے کا تخمینہ، بجٹ دستاویز

#DunyaUpdates #DunyaNews
وفاق سے صوبوں کو 4215 ارب روپے منتقل ہوں گے، بجٹ دستاویز

آئندہ مالی سال 1232 ارب روپے کی گرانٹس دی جائیں گی، بجٹ دستاویز

قرض اور سود کی ادائیگیوں کیلئے 3523 ارب روپے کا تخمینہ، بجٹ دستاویز

#DunyaUpdates #DunyaNews
حکومتی امورکیلئے 550 ارب روپے کا تخمینہ، بجٹ دستاویز

پنشن کی مد میں 530 ارب روپے مختص کرنے کا تخمینہ، بجٹ دستاویز

سبسڈیز کی مد میں 578 ارب روپے مختص کرنے کا تخمینہ، بجٹ دستاویز

#DunyaUpdates #DunyaNews
Read 5 tweets
خیبرپختونخوا کے عوام کیلئے سستے آٹے کی فراہمی کی تفصیلات جاری

وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے عوام سے سستے آٹے کا وعدہ کیا تھا، مریم اورنگزیب

خیبرپختونخوا میں "شہبازاسپیڈ" سے سستے آٹے کی فراہمی شروع، مریم اورنگزیب

#DunyaUpdates #DunyaNews
خیبرپختونخوا میں 40 روپے فی کلو آٹے کی فراہمی شروع، مریم اورنگزیب

خیبرپختونخوا میں 100 موبائل اسٹورز نے کام شروع کردیا، مریم اورنگزیب

صوبہ کو ایبٹ آباد اور پشاور زونز میں تقسیم کر دیا گیا، مریم اورنگزیب

#DunyaUpdates #DunyaNews
سستے آٹے کا سلسلہ پورے خیبرپختونخوا میں پھیلایا جائے گا، مریم اورنگزیب

ایبٹ آباد اور پشاور زون میں 50 ہزار آٹے کے تھیلے فروخت، مریم اورنگزیب

ایبٹ آباد میں 2 روز کے دوران 22 ہزار 70 آٹے کے تھیلے فروخت، مریم اورنگزیب

#DunyaUpdates #DunyaNews
Read 4 tweets
بیرون ملک سرکاری دوروں پر مکمل پابندی، مریم اورنگزیب

#DunyaUpdates #DunyaNews
ضروری سرکاری دوروں پر کمیٹی فیصلہ کرکے اجازت دے گی، مریم اورنگزیب

#DunyaUpdates #DunyaNews
سرکاری سطح پر لنچ، ہائی ٹیز اور ڈنر پر پابندی، مریم اورنگزیب

#DunyaUpdates #DunyaNews
Read 4 tweets
کابینہ نے ہفتے کی چھٹی کو بحال کر دیا ہے، وزیراطلاعات

#DunyaUpdates #DunyaNews
جمعہ کو گھرپر کام کرنے کی تجویز آئی ہے، مریم اورنگزیب

#DunyaUpdates #DunyaNews
سرکاری اجلاس ورچوئل کرنے کا فیصلہ، مریم اورنگزیب

#DunyaUpdates #DunyaNews
Read 7 tweets
2018 میں طلب کے مطابق بجلی کا بندوبست کیا گیا، مریم اورنگزیب

#DunyaUpdates #DunyaNews
رواں سال بجلی گزشتہ سال سے زیادہ پیدا کی گئی، مریم اورنگزیب
وزیراعظم نے تمام مصروفیات ترک کرتے ہوئے لوڈشیڈنگ پر کام کیا، مریم اورنگزیب
Read 8 tweets
پاکستان مقبوضہ کشمیر کا پرامن اور یو این قراردادوں کے مطابق حل چاہتا ہے، بلاول

#DunyaUpdates #DunyaNews
پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین استعمال ہوتی رہی، وزیرخارجہ

#DunyaUpdates #DunyaNews
بی جے پی رہنماوں کے گستاخانہ بیانات کی مذمت کرتے ہیں، وزیرخارجہ

#DunyaUpdates #DunyaNews
Read 10 tweets
پاکستان روس یوکرین تنازع کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا خواہاں ہے، بلاول

#DunyaUpdates #DunyaNews
پاکستان نے انسانی ہمدردی کے تحت یوکرین کو امداد بھجوائی، بلاول بھٹو

#DunyaUpdates #DunyaNews
کشمیری عوام کی جدوجہد اور انسانی حقوق کی حمایت کرتے ہیں، بلاول

#DunyaUpdates #DunyaNews
Read 7 tweets
بجلی کی طلب 25 ہزار میگاواٹ سے زائد ہوگئی ہے، شاہدخاقان عباسی

جون کے آخر تک لوڈشیڈنگ 2 گھنٹے پر آجائے گی، شاہدخاقان عباسی

سابق حکومت نے ایک میگاواٹ بجلی پیدا نہیں کی، شاہدخاقان عباسی

#DunyaUpdates #DunyaNews
سابق دور میں ایل این جی کے کوئی معاہدے نہیں کیے گئے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: قرضے لے کرہم گزارہ کرتے ہیں، شاہدخاقان عباسی

عالمی منڈی میں پٹرول سستا ہوا تو پاکستان میں بھی ہوجائے گا، شاہدخاقان

#DunyaUpdates #DunyaNews
عمران خان آخری ماہ ملک پر خودکش حملہ کرکے گئے، شاہدخاقان عباسی

آئی ایم ایف سے معاہدہ توڑ کر ملک پر خودکش حملہ کیا گیا، شاہدخاقان عباسی

تمام یونٹ بھی چلیں تو 27 ہزار میگاواٹ سے زائد بجلی نہیں بناسکتے، شاہدخاقان

#DunyaUpdates #DunyaNews
Read 6 tweets
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا یونیورسٹی میں سیمینار سے خطاب

ملکی نیوکلیئر صلاحیت مادروطن کی سلامتی کی ضامن ہے، جنرل ندیم رضا

#DunyaUpdates #DunyaNews
پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ملک ہے، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی

ایٹمی پروگرام کو تمام سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل ہے، جنرل ندیم رضا

#DunyaUpdates #DunyaNews
پاکستان اپنے نیوکلیئر پروگرام پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کرے گا، جنرل ندیم رضا

قومی سلامتی ناقابل تقسیم ہے، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی

#DunyaUpdates #DunyaNews
Read 7 tweets
بی جے پی رہنماؤں کے بیانات کی مذمت کرتے ہیں، شاہ محمودقریشی

گستاخانہ بیانات پر دفترخارجہ خاموش کیوں ہے؟ شاہ محمودقریشی

#DunyaUpdates #DunyaNews
بلاول دنیا پر واضح کریں کہ بیانات سے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی، شاہ محمود

پنجاب اور سندھ کو پانی کی قلت کا سامنا ہے، شاہ محمودقریشی

#DunyaUpdates #DunyaNews
اسلام آباد: پانی کی قلت سے کسان پریشان ہیں، شاہ محمودقریشی

جنوبی پنجاب کی حق تلفی کی جارہی ہے، شاہ محمودقریشی

#DunyaUpdates #DunyaNews
Read 5 tweets
مبینہ امریکی مداخلت کا معاملہ، پی ٹی آئی کا تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کا مطالبہ

#DunyaUpdates #DunyaNews
کمیشن نشاندہی کرے کہ مداخلت کا سہولت کارکون تھا، بابراعوان

#DunyaUpdates #DunyaNews
نیشنل سکیورٹی کمیٹی میں تسلیم کیا گیا کہ مداخلت ہوئی، بابراعوان

#DunyaUpdates #DunyaNews
Read 9 tweets
آرمی چیف کا فوجی فاؤنڈیشن ہیڈکوارٹرز کا دورہ، آرمی چیف کو فوجی فاؤنڈیشن کے منصوبوں اور مختلف شعبوں پر بریفنگ دی گئی، آرمی چیف نے فوجی فاؤنڈیشن کے عزم اور کارکردگی کو سراہا

#DunyaUpdates #DunyaNews
آرمی چیف کی منصوبوں کی تکمیل کیلئے تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی، آرمی چیف نے 100 بستر کے اسپتال کا افتتاح کیا، آئی ایس پی آر

#DunyaUpdates #DunyaNews
آرمی چیف نے فاؤنڈیشن یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ اسکول آف نرسنگ کا بھی افتتاح کیا، آرمی چیف کی فوجی فاؤنڈیشن ہیڈکوارٹرز آمد پر ایم ڈی وقار احمد نے استقبال کیا

#DunyaUpdates #DunyaNews
Read 6 tweets
ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 39 ہزار 818 ہوگئی، 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 5395 کیس رپورٹ ہوئے، 24 گھنٹے کے دوران 64 ہزار 685 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 77 ہزار 294 ہوگئی

#DunyaUpdates #DunyaNews
ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 118 اموات ہوئیں، ملک بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہزار 872 ہوگئی، 24 گھنٹے میں کورونا کے 4740 مریض صحت یاب ہوئے، این سی او سی

#DunyaUpdates #DunyaNews
کورونا سے صحت یاب افراد کی مجموعی تعداد 6 لاکھ 46 ہزار 652 ہوگئی، کورونا سے متاثر 4276 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، پنجاب 2 لاکھ 58 ہزار 441، سندھ میں 2 لاکھ 70 ہزار 310 کیسز رپورٹ ہوئے

#DunyaUpdates #DunyaNews
Read 5 tweets
اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید کی میڈیا سے گفتگو
براہ راست دیکھیں: dunyanews.tv/live/
تحریک لبیک پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے، شیخ رشید

#DunyaUpdates #DunyaNews
پنجاب حکومت نے تنظیم پر پابندی لگانے کی سفارش کی، شیخ رشید

#DunyaUpdates #DunyaNews
Read 11 tweets
سرگودھا میں نیا پاکستان ہاوٗسنگ اسکیم کی تقریب، وزیراعظم عمران خان کا خطاب
براہ راست دیکھیں: dunyanews.tv/live/
پہلی بار بڑے پیمانے پر ہاؤسنگ منصوبے کا آغاز کیا گیا، کوشش ہے ہر پاکستانی کے پاس اپنا گھر ہو، ایک عام آدمی کبھی اپنے گھر کا سوچ بھی نہیں سکتا، امیر آدمی کو بینک سے قرض مل جاتا ہے، وزیراعظم عمران خان

#DunyaUpdates #DunyaNews
غریب آدمی کے پاس گھر بنانے کیلئے پیسہ نہیں ہوتا، غریبوں اور تنخواہ دار طبقے کیلئے ہاؤسنگ اسکیم لائے ہیں، کراچی کی 40 فیصد آبادی کچی آبادی میں رہتی ہے، وزیراعظم عمران خان

#DunyaUpdates #DunyaNews
Read 4 tweets
ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 34 ہزار 423 ہوگئی، 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 4681 کیس رپورٹ ہوئے، ملک بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہزار 754 ہوگئی

#DunyaUpdates #DunyaNews
کورونا سے صحت یاب افراد کی مجموعی تعداد 6 لاکھ 41 ہزار 912 ہوگئی، پنجاب 2 لاکھ 55 ہزار 571، سندھ میں 2 لاکھ 69 ہزار 840 کیسز رپورٹ ہوئے، خیبرپختونخوا ایک لاکھ ایک ہزار 45، بلوچستان میں 20 ہزار 499 کیس رپورٹ ہوئے

#DunyaUpdates #DunyaNews
اسلام آباد 67 ہزار 491، گلگت بلتستان میں 5 ہزار 140 کیسز رپورٹ ہوئے، آزاد کشمیر میں کورونا مریضوں کی تعداد 14 ہزار 837 ہوگئی، 24 گھنٹے کے دوران 48 ہزار 92 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، این سی او سی

#DunyaUpdates #DunyaNews
Read 4 tweets
اسلام آباد: پی ڈی ایم رہنماوٗں کی میڈیا سے گفتگو
براہ راست دیکھیں: dunyanews.tv/live/ Image
پی ڈی ایم 10 جماعتوں کے اتحاد کا نام ہے، تمام جماعتوں کی پی ڈی ایم میں حیثیت برابر ہے، پی ڈی ایم اتحاد میں باضابطہ تنظیمی ڈھانچہ ہے، فضل الرحمان

#DunyaUpdates #DunyaNews
ہمارے اکثر فیصلے اتفاق رائے سے سامنے آئے، چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین، اپوزیشن لیڈر سینیٹ کا تعین اتفاق رائے سے ہوا، فیصلوں کی خلاف ورزی پر وضاحت طلب کرنا تقاضا تھا، جس جماعت سے شکایت تھی اس سے وضاحت طلب کی، فضل الرحمان

#DunyaUpdates #DunyaNews
Read 5 tweets
لاہور: فردوس عاشق اعوان کی نیوز کانفرنس
براہ راست دیکھیں: dunyanews.tv/live/ Image
وزیراعلیٰ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، رمضان میں سستے رمضان بازار لگائے جارہے ہیں، عوامی مسائل کے تدارک کیلئے یکساں سہولتوں کا قدم اٹھایا، فردوس عاشق اعوان

#DunyaUpdates #DunyaNews
صوبائی محکمے ریلیف کی فراہمی کیلئے اپنے رویوں پر نظرثانی کریں، سرکاری محکموں کا کام عوام کو سہولتیں اور ریلیف فراہم کرنا ہے، فردوس عاشق اعوان

#DunyaUpdates #DunyaNews
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!