Discover and read the best of Twitter Threads about #پچھلے_آٹھ_ماہ_میں

Most recents (3)

#پچھلے_آٹھ_ماہ_میں پاکستان کا جو منظر دیکھا شاید تاریخ میں پہلے کبھی ایسا دیکھا ہو ایک منتحب کردہ حکومت کو گھر بھیج کر عوامی کو ردی کی ٹوکری میں ڈالتے ہوئے سازش کے تحت امریکی غلاموں کو مسلط کیا گیا۔ برسوں سے پاکستان کو لوٹنے والے اشرافیہ خاندان کے ہاتھوں میں ترقی کرتا پاکستان
1/
تھما دیا گیا، دنیا بھر میں پاکستان کی جگ ہنسائی ہوئی ایک عدالت کو مطلوب شخص کو وزیراعظم جیسے اہم منصب پر بیٹھا دیا عوام کا منتحب نمائندہ ایوان میں اپنی اکثریت کے باوجود ڈاکوؤں اور لٹیروں کی جانب سے ضمیروں کے سودے لگائے جانے کے باعث حکومت سے باہر ہوا
2/
عوام کی جانب سے رجیم چینچ آپریشن کے خلاف سخت ردعمل دیکھنے کو ملا، پوری قوم نے یک زبان ہو کر #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کےخلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا جو یکے بعد دیگرے ایک تحریک کی شکل اختیار کر گئی۔ عوام میں غصے کی لہر دوڑ گئی ایک منتحب وزیراعظم کو کسی بیرونی طاقت کے کہنے
3/
Read 25 tweets
14سال کی عمر میں پہلی بار کپتان کو سنا ایک جلسے میں اور تب نظریہ اور سیاست کا پتہ نہیں تھا لیکن دل کو کپتان اچھا لگا اور پہلی بار کپتان کا نعرہ دن رات لگانا شروع کیا۔
2018میں اپنا پہلا ووٹ اپنے کپتان کو ڈالا اور اپنے گاؤں میں کپتان کا پہلا جھنڈا لگایا۔
#پچھلے_آٹھ_ماہ_میں
یہ عہد چلتا رہا اور سوشل میڈیا پر اپنے کپتان کا دفاع کرتا رہا لیکن جب کپتان نے 27مارچ میں اسلام آباد کی کال دی تو عہد کیا کہ اب کپتان کو جہاں بھی اور جب بھی ضرورت ہو میں کپتان کے ساتھ ہوں گا۔
یہ جنگ کپتان کی نہیں بلکہ ہماری جنگ ہے۔
کپتان میری آزادی کی جنگ لڑرہا ہے۔
27مارچ جب وہ لیٹر کپتان نے لہرایا لیکن ایک بات کا اندازہ ہوا اور اب یقین ہوگیا ہے کہ اب کوئی دھمکی کے لیٹر نہیں بھیجے گا۔
کپتان کے ساتھ ان #پچھلے_آٹھ_ماہ_میں بہت سے ایمانداروں کو اپنا ایمان بیچتے دیکھا ہے۔
وفاق اور پنجاب میں انسانوں کی بولیاں لگائی گئی۔
Read 9 tweets
#پچھلے_آٹھ_ماہ_میں، میں نے اس انسان کی حرمت جس کی حرمت کعبہ سے بھی زیادہ ہے.. اسے ظالموں کے پیروؤں تلے روندتے دیکھا.
دیکھا کہ لوگ کتنے بےحس ہوتے ہیں.
دیکھا کہ اس دھرتی پر انسانی جانوں کی کوئی قدروقیمت نہیں.
دیکھا کہ ضمیر دنیا کی سب سے سستی چیز ہے.
مگر ساتھ ہی #پچھلے_آٹھ_ماہ_میں، میں نے یہ بھی جانا کہ جس شخص پر اللہ کا ہاتھ ہو اسے کوئی ڈرا، گرا یا ہرا نہیں سکتا.
ان زمینی خداؤں کی ہر چال پر اللہ رب العزت کی چال حاوی آجاتی ہے.
#پچھلے_آٹھ_ماہ_میں بائیس کروڑ عوام کو قوم بنتے دیکھا.
لوگوں کے سالوں سے بنائیےخوف کے بت ٹوٹتے ہوئے دیکھے.
سب کے دلوں کو عمران خان کی محبت سے سرشار دیکھا.
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!