Discover and read the best of Twitter Threads about #نیوٹرل

Most recents (13)

#موجودہ_صورتحال

ن لیگ کا ایک عرصےسےمطالبہ تھا کہ #اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل رول ادا کرےبلکہ اپنا کام کرے
#سیاست نہ کرے
ظاھر ھےاسکےپاس انہیں مجبور کرنےکی طاقت نہیں تھی اسی لئےعمرانی حکومت اپنی تباہ کن پرفارمنس کےباوجود چلتی رہی
مگر ملکی معاملات پوائینٹ آف نو ریٹرن تک پہنچ گئے
👇1/7
ایسے میں اگر کسی طرف سے اسوقت کی اپوزیشن کو یہ یقین دھانی کروائی گئی کہ ھم مداخلت نہیں کرینگے تو یہ خوشی سے نہیں کروائی گئی ھو گی

میرے نزدیک دونوں فریق
یعنی ن لیگ اور اسٹیبلشمنٹ اپنے اپنےموقف سےتھوڑا پیچھے ھٹے ھونگے،گنجائیش پیدا کی ھو گی اور اس ڈیڈ لاک سے نکلنے کا شاید
👇2/7
یہی ایک طریقہ بھی تھا
ہرچند کہ ھم جیسوں کی خواہش نہ تھی
جو لوگ اسےکوئی ڈیل قرار دینے کی کوشش کر رھےھیں یا یہ سمجھانےکی کوشش کر رھےھیں کہ ن لیگ نےاسٹیبلشمنٹ سےکوئی ساز باز کر لی ھے وہ اس وقت صرف اور صرف صدمے کا شکار ھیں اور صدمہ یہ ھے کہ ن لیگ اسقدر ابتلا اور آزمائیش میں
👇3/7
Read 7 tweets
#پاک_فوج_محافظ_یا_لٹیرے

1955ءمیں کوٹری بیراج کی تکمیل کےبعدگورنرجنرل غلام محمدنےآبپاشی سکیم شروع کی
4 لاکھ مقامی افراد میں تقسیم کی بجائے یہ افراد زمین کے حقدار پائے
1:جنرل ایوب خان۔۔500ایکڑ
2:کرنل ضیااللّہ۔۔500ایکڑ
3:کرنل نورالہی۔۔500ایکڑ
4:کرنل اخترحفیظ۔۔500ایکڑ
👇1/15
5:کیپٹن فیروزخان۔۔243ایکڑ
6:میجرعامر۔۔243ایکڑ
7:میجرایوب احمد۔۔500ایکڑ
8:صبح صادق۔۔400ایکڑ
صبح صادق چیف سیکرٹری بھی رھے

1962ءمیں دریائےسندھ پرکشمورکےقریب گدوبیراج کی تعمیرمکمل ہوئی۔
اس سےسیراب ہونیوالی زمینیں جن کاریٹ اسوقت5000-10000روپے
ایکڑ تھا
عسکری حکام نےصرف500روپے
👇2/15
حساب سےخریدا۔
گدوبیراج کی زمین اس طرح بٹی:
1:جنرل ایوب خان۔۔247ایکڑ
2:جنرل موسی خان۔۔250ایکڑ
3:جنرل امراؤ خان۔۔246ایکڑ
4:بریگیڈئر سید انور۔۔246ایکڑ
دیگر کئ افسران کو بھی نوازا گیا۔
ایوب خان کےعہدمیں ہی مختلف شخصیات کومختلف بیراجوں پرزمین الاٹ کی گئی
انکی تفصیل یوں ہے:
👇3/15
Read 15 tweets
#غداری_کا_گول_چکر
ہم بہتر سالوں سےایک گول چکر میں محوسفر ہیں
#میر_جعفر کا پڑپوتا اسکندر مرزا لیاقت علیخان کا ہمراز تھا
قائد ملت نےحسین شہید سہروردی کو کتا اور بھارتی ایجنٹ کہہ کر پاکستان کے پہلےغداری ایوارڈ
سےنوازا
دو سال بعد لیاقت علی خان کو قائد ملت سےشہید ملت بنا دیاگیا
👇1/15
ایسا ضرب کاری کہ قاتل کا نشان تک مٹا دیا گیا
ایوب خان اسی اسکندر مرزا کا دست بازو تھا
دونوں نےملکر ہر سویلین
وزیراعظم کو غدار اور کرپٹ ثابت کیا
آخرکار ہمہ یاراں برزخ نےآئین اور جمہوریت کی لکیر ہی ختم کی۔
بیس دن بعد اسی لاڈلے ایوب خان نےاپنے محسن اسکندر مرزا کا تختہ الٹا،
👇2/15
اسکندر مرزا اور ناہید مرزا کو انتہائی ذلالت کیساتھ ملک بدر کیا
سلطنت برطانیہ اسوقت بھی معتوب لوگوں کی آخری پناہ گاہ تھی
اسکندر مرزا لندن میں انتہائی کسمپرسی کی حالت میں مر گیا' یحییٰ خان نےاسکی لاش پاکستان لانےکی اجازت نہ دی
ناہید مرزا کےذاتی تعلقات کام آئے اور تہران میں
👇3/15
Read 15 tweets
بنگلہ دیش کا بوجھ بھٹو نےاٹھایا کارگل کا بوجھ میں نےاٹھایا اب ہم مزید آپکا بوجھ نہیں اٹھا سکتے
#نیوٹرل ہو تو ثابت بھی کرنا ہوگا اور آئین کے تابع ہونا پڑیگا
کیسیز کا سامنا کرنا ہو گا
اب ایسا نہیں ہوگا کہ ہم دن رات محنت کرکے معیشت سنبھالےاور آپ پھر کوئی
@simranshafqat
👇1/2
اقامہ یا پانامہ کی شکل میں نیا ایڈونچر لیکر میرے عزیز ہموطنو بول کر بالواسطہ یا بلاواسطہ حکومت میں آجائیں آپ پہلے بھی4بار اور پانچویں بار عمران خان کی شکل میں حکومت کرچکے لیکن معیشت سنبھالنا آپکے بس کی بات نہیں اسلئے اگر ملک بچاناھےتو سب آئین کہ تابع ہو

جاو قوم کے
👇2/3
سامنے اپنی غلطیوں کا اعتراف کرو عدالتوں کا سامنا کرو اور آئندہ سے سیاست میں نا آنے کا معاہدہ کرو
اگر منظور ہے تو پھر ہم محنت بھی کرے گے سخت فیصلے بھی کرے گے اور انشاءاللہ معیشت بھی سنبھالے گے
نواز شریف کا اسٹبلشمنٹ کو دو ٹوک پیغام
!! سید عمران شفقت !!
3/3
شیئر کریں 🙏
Read 3 tweets
جناب #آرمی_چیف_قمر_جاوید_باجوہ صاحب
پاکستان کا ہر ذی شعور جانتا ھے کہ نوازشریف حکومت
اپنی کارکردگی پوری دنیا میں منوا چکی تھی
بجلی کابحران ختم ہوچکا تھا
#سی_پیک منصوبوں پر تیزی سے کام ہو رہا تھا
اور پاکستان دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی تیسری بڑی معیشت کا درجہ حاصل کرچکی تھی
👇1/6
باجوہ صاحب یہ آپ ہی تھے جنھیں معیشت کی فکر لاحق ہوئی
بین الاقومی سیمینار میں تقریر فرما دی کہ آپکو معیشت کی بڑی فکرھے
باجوہ صاحب یہ آپکی ڈومین نہیں تھی
آپکا حلف اور آئین اسکی اجازت نہیں دیتاتھا
سونے پر سہاگہ آپکےنقش قدم پر چلتےاسوقت کےDG ISPRجنرل آصف غفور نےٹوٹیٹ داغ دی کہ
👇2/6
معیشت بری نہیں تو اچھی بھی نہیں ھے
#ڈان_لیکس معاملے کو اچھال کر #ریجیکٹڈ کی ٹویٹ کر کے آئینی حدود سے تجاوز کیا
ملک کے آئینی ایکزیٹو وزیراعظم کی توہین کر ڈالی
سیدھا آپ پر اور آصف غفور پر آرٹیکل 6لگتا ھے

باجوہ صاحب یہ سب آپکی زیر نگرانی ہوتارہا لیکن آپ نےکوئی ایکشن نہیں لیا
👇3/6
Read 7 tweets
محترم جناب عزت مآب آرمی چیف قمر جاوید باجوہ صاحب
بہت سے ناہنجار کمظرف شکایت کرتے ہیں کہ #پروجیکٹ_عمران آپ نے شروع کیا تھا
2014 می نوازشریف کی حکومت جو تیزی سے
#سی_پیک کی تکمیل کرنا چاہتی تھی آپ نے دھرنے دلوا کر اسے روکا
نوازشریف کو نکالنے کیلئے اسکی کردار کشی کی گئی
👇1/5
عدالتوں پر اثرانداز ہو کر #پانامہ میں مجرم نہ ہونے پر #اقامہ میں سزا دلوائی گئی
میڈیا پر خوب تشہیر کیگئی
عوام تو یہ بھی کہتی ھے کہ #باجوہ_ڈاکٹرائن کا ایجنڈا ہی #جوڈیشل_کوو تھا
ترقی کرتی معیشت پر آپ نے عالمی سیمنار میں بیان دیا کہ معیشت کی
حالت اچھی نہیں
یہاں تک آپکے ترجمان
👇2/6
نےکہا تھا کہ معیشت بری نہیں تو اچھی بھی نہیں
پریپوگنڈا سے ووٹ چوری کا ماحول پیدا کیاگیا
#پروجیکٹ_عمران جو شکست کھا رہا تھا آپ نےRTS سسٹم بٹھا کو ووٹ چوری سے کامیاب کرایا
#پروجیکٹ_عمران
نےمعیشت تباہ اور ملک دیوالیہ کر دیا
کم ظرف اتنے باخبر ہیں کہ سب کچھ جانتےہیں کہتے ہیں
👇3/6
Read 6 tweets
#عمران_امریکہ_مخالفت_گھوٹالہ

ایک ایسا سوال ہے جسکا جواب ہر ایک شخص جاننا چاہتا ہے
عمران خان کے فالورز چونکہ عقل سے زیادہ عمران خان کی بات پر یقین رکھتے ہیں لہذا وہ اندھا دھند عمران کی بات پر من و عن یقین کرتے ہوئے عمل کررہے ہیں

اب اس بات کاخلاصہ ضروری ہے کہ عمران خان جو
👇1/16
کچھ عرصے قبل تک امریکی صدر جوبائیڈن کے فون کا انتظار کررہے تھے اچانک اتنے سخت گیر کیوں ہوگئے؟

کہانی عمران خان کی حکومت کے اول دنوں سے شروع ہوئی جب Covid19 وائرس کیوجہ سے پوری دنیا لاک ڈاؤن کا شکار ہوگئی اور MicroSoft کے بانی Bill Gates پوری دنیا میں امداد بانٹ رہے تھے,
👇2/16
پاکستان حکومت کی جانب عمران خان نے اپنے دیرینہ دوست عارف نقوی #ابراج_گروپ کے سربراہ کو نمائندہ خصوصی بنا کر Bill Gates کی امدادی مہم سے ملنے والی امداد کی وصولیابی اور پاکستانی اداروں تک ترسیل کی ذمہ داری مختص کی

عارف نقوی نے جہاں Covid19 Fund میں گھوٹالا کیا
وہاں اپنے
👇3/16
Read 16 tweets
#وہ_کون_ہے

جس نےپارٹی سیاست میں آتے وقت جنرل حمید گل کیساتھ یہ
تحریر لکھی کہ دونوں میں سے ایک صدر اور ایک جنرل سیکرٹری ہوگا لیکن گولڈ اسمتھ سے ملاقات کےبعد واپس آکر جنرل حمیدگل کو دھوکہ دیا۔باقی ساتھیوں سے کہا کہ پارٹی کا اعلان ایسے وقت میں کرینگے جب جنرل حمید گل مرحوم
👇1/18
ملک میں موجود نہ ہوں اور پھر ایسا ہی کیا؟
وہ کون ہے جس کے بارے میں مولانا فضل الرحمان اور سید خورشید شاہ گواہی دیتے ہیں کہ بے نظیر بھٹو سے جارج بش سینئر نے کہا تھا کہ ہمارے بندے کا خیال رکھنا ۔
وہ کون ہے جس نے شارٹ کٹ راستے سے اقتدار میں آنے کیلئے جنرل مشرف کے مارشل لا کو
👇2/18
ویلکم کیا پھر انکی خوشنودی کیلئے وار آن ٹیرر میں امریکہ کا ساتھ دینےکی پالیسی کو سپورٹ کیا
#وہ_کون_ہے جس نے
نوازشریف کے ساتھ لندن کی اے پی سی میں شرکت اور محمود خان اچکزئی کے ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر سیاست کی لیکن ناکامی کے بعد اپنی سیاست کی مہار مقتدر حلقوں کےہاتھ میں دیدی؟
👇3/18
Read 18 tweets
مٹی کی مخبت میں ہم آشقتہ سروں نے
وہ قرض بھی اتارے ہیں جو واجب ہی نہیں تھے
پاکستان کے70 سال کا قرض
ایکطرف اور اس نا اہل سلیکٹڈ نیازی کےچار سال کا قرض ایکطرف ۔اچھا بھلا ملک چل رہا تھا گروتھ 6% تک پہنچ گئی اور پاکستانی مارکیٹ دنیا کی تیسری تیزترین ترقی کرتی بن گئی
بڑے صاحب کو
👇1/6
معیشت کی فکر لگی اور بری لگنے لگی
#باجوہ_ڈاکٹرائن کا نفاذ ہوا
پھر نیازی کو مسلط کرکے ترقی کا پہیہ جام کیا گیا ملک تباہی کے دہانے پے آن پہنچا تو نوازشریف کے حوالے کر دیا گیا
عمران نیازی کی گھٹیا پالیسیوں کیوجہ سے ملک دیوالیہ ہونےکے قریب پہنچ چکاتھا
نیازی کو مسلط کرنے والے
👇2/6
#نیوٹرل کا ڈرامہ کھیل رھے ہیں

پہنچ گئےآخری سانسیں لیتا ملک نوازشریف کےحوالےکرنے
نوازشریف کیا کرتا
مرنے دیتا یا زندگی بچانے کی کوشش کرتا
وہی کیا جو اس کے خمیر میں تھا
کود پڑا ملک بچانے

پاکستان کی خالق جماعت مسلم لیگ ک پاس دو آپشن تھےریٹس نہ بڑھاۓاور ملک دیوالیہ ہونے دے اور
👇3/6
Read 6 tweets
#صحافی_سلیم_صافی کے کالم سے ماخوذ
خفیہ ادارے کی طرف سے دی گئی ایک بریفنگ جس میں پاک فوج کے اہم ترین افسران موجود تھے میں یہ کنفرم اطلاع دی گئی تھی کہ عمران خان آئی ایم ایف سے ایک خفیہ معاہدہ کرنے جا رہا ہے جس میں وہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خاتمے پر معاونت فراہم کرے گا
👇1/6
اور اس کے عوض اسے اسی ارب ڈالرز دیے جائیں گے.

عمران خان معاہدے کےتحتIMF سے ہوئےاقتصادی پیکج سے روگردانی کرےگا اور IMF پاکستان کو مزید قرض کی فراہمی سےانکار کر دےگا جس پر پاکستان سو فیصد دیوالیہ ہو جائے گا.

فوری طور پرIMFاپنے قرض کی واپسی کیلئےپاکستان پر دباؤ بڑھائے گا
👇2/6
اور UN کو ثالثی کے لیے مدد فراہم کرنے کا کہے گا.
جس پر UN کا ایک وفد تشکیل دیا جائے گا جس کا مقصد پاکستان کو فیل اسٹیٹ ڈکلئیر کر کے پاکستان سے ایٹمی پروگرام کے خاتمے کا کہے گا.

پاکستان یوں ایک ایسی صورتحال سے دوچار ہو گا کہ مجبوراً اسے یہ اقدام لینا پڑے گا.

جب پاک فوج کے
👇3/6
Read 6 tweets
*عمران خان امریکہ کے خلاف کیوں؟

#چشم_کشا_تحریر
یہ ایک ایسا سوال ہےجسکا جواب ہر ایک شخص جانناچاہتاھے
عمران خان کےفالورز چونکہ عقل سےزیادہ عمران خان کی بات پر یقین رکھتےہیں لہذا وہ اندھادھند عمران کی بات پر من و عن یقین کرتے ہوئےعمل کررہے ہیں

اب اس بات کا خلاصہ ضروری ہے
👇1/16
عمران خان جو کچھ عرصےقبل تک امریکی صدرجوبائیڈن کےفون کا انتظار کررہےتھےاچانک اتنےسخت گیر کیوں ہوگئے؟

کہانی عمران خان کی حکومت
کےاول دنوں سےشروع ہوئی جب Covid19 وائرس کیوجہ سےپوری دنیا لاک ڈاؤن کاشکار ہوگئی اور MicroSoft کے بانی Bill Gates پوری دنیا میں امداد بانٹ رہےتھے
👇2/16
پاکستان حکومت کی جانب عمران خان نے اپنے دیرینہ دوست عارف نقوی ابراج گروپ کے سربراہ کو نمائندہ خصوصی بنا کر Bill Gates کی امدادی مہم سے ملنے والی امداد کی وصولیابی اور پاکستانی اداروں تک ترسیل کی ذمہ داری مختص کی۔*

عارف نقوی نے جہاں Covid19 Fund میں گھوٹالا کیا
وہاں اپنے
👇3/16
Read 16 tweets
#تصوير_کا_دوسرا_رخ

1-ہزاروں پینڈنگ کیس چھوڑ کر آسیہ ملعونہ کو رہاکیا
2-حج مہنگا
کرتار پور راہداری کھولکر کہاچند روپے میں سکھ پاکستان
آسکتےہیں

3- پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مساجد کو گرانےاور مندر بنانےکا اعلان
4-پہلی مرتبہ مسجد وزیر خان لاہور میں ڈرامہ شوٹنگ ہوئی
👇1/9
پھر اسی مسجد میں وفاقی وزیر فواد چوہدری کی زیرسرپرستی
مسجد میں ڈانس میوزک شو ہوا
5-پہلی مرتبہ ڈالر190 تک پہنچا
6-تیل گیس آٹا اشیائےخورد و نوش پہلی مرتبہ اتنی مہنگی ترین سطح پر پہنچی
7-پہلی مرتبہ ملک کا وزیراعظم لفظ "خاتم النبیین" نہیں پڑھ سکا
8-پہلی مرتبہ کشمیر کا سودا کیا
👇2/9
آج تک کرفیو نافذ ہے
9-بی آر ٹی منصوبہ ناکامیوں سے دوچار ہوا
10_پہلی مرتبہ انتقامی سیاست کی
11-پہلا وزیر اعظم ہے جس نے ایران میں جا کر اقرار کیا ہمارے ملک سے دہشتگردی ہوئی یعنی وعدہ معاف گواہ بنا
12-پہلا وزیر اعظم جس نے گجرات کے قصائی نریندر مودی کی جیت کی دعا کی
👇3/9
Read 11 tweets
*ملکی سیاسی صورتحال میں افواج پاکستان نیوٹرل ، کیا تحریک انصاف کے کارکنان افواج پاکستان کو زبردستی سیاست میں گھسیٹ رہے ہیں؟؟؟* یہ سب کیوں ہو رہا یے اصل حقائق کیا ہیں ؟؟ پڑھیے یہ چشم کشا تحریر ۔

پاکستانی سیاست میں ڈرامائی تبدیلی نے پوری پاکستانی قوم کو ہلا کر رکھ دیا
👇1/6
گزشتہ دنوں ہونیوالےسیاسی واقعات پر اگر نظر دوڑائی جاے تو یہ سب اچانک سےنہیں ہوا بلکہ
اسکے پیچھے اپوزیشن جماعتوں کا ساڑھے 3سال کا ہوم ورک ہے
عمران خان کےاقتدار میں آتے ہی
ن لیگ،پیپلز پارٹی اور مولانا فضل الرحمان نےکھل کر فوج پر الزامات لگاے اور کہاگیا کہ یہ حکومت فوج لائی ھے
👇2/7
#بیڈ_گورننس سےلیکر مسلہ کشمیر تک ہر معاملے میں اپوزیشن نےفوج پر الزام تراشی کی اپوزیشن
نےعمران کی بجاےفوج کو اپنا سیاسی حریف سمجھ لیاتھا چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کےخلاف عدم اعتماد کےناکام
ہونےپر بھی فوج پرتنقید ہوئی ایسے میں DG IDI کی تبدیلی
کےبعد نئےآنیوالےDG ISI نےفوری
👇3/7
Read 7 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!