Discover and read the best of Twitter Threads about #نیازی

Most recents (1)

#نیازی کا #تاریخی #بجٹ
جی ڈی پی مائنس 0.4
تنخواہوں اور پنشن میں 0 فیصد اضافہ

شام کو ایک لڑکی محلے میں ایک سیٹھ کے گھر آئی اور مسکراتے ہوئے کہا کہ مبارک ہو۔ قرعہ اندازی میں آپکا انعام نکل آیا ہے۔ ہماری کمپنی کی طرف سے آپ اور آپکی فیملی کیلئے ایک عدد تحفہ، آج رات کےشو کی ٹکٹیں
1/3
ساتھ میں کچھ کھانے پینے کی چیزیں بھی قبول کیجیے۔"
یہ سب ہم اپنی کمپنی کی مشہوری کیلئے کر رہے ہیں۔
گھر کا مالک یہ سب دیکھ کر مسکرایا، بغیر محنت کے مفت میں رات کے شو کی ٹکٹیں۔
رات کو جب فیملی فلم دیکھ کر واپس آئی تو ان کے گھر ڈکیٹی کی واردات ہو چکی تھی۔ پورا گھر سامان سےخالی
2/3
کیا جاچکا تھا اور وہیں پر ایک خط پڑا ملا ، جس پر لکھا تھا
" امید ہے فلم پسند آئی ہوگی "

خلاصہ:- ایک کروڑ نوکریاں، 50 لاکھ گھر، 500 سو ڈیم، دس ارب درخت سال کے 12 موسم 😄 (فلم کی ٹکٹوں) کی صورت میں دکھا کرملک میں واردات ڈال دی۔

امید ہے آپکو بھی یہ "فلم" پسند آئی ہوگی۔😜
(منقول)
Read 3 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!