Discover and read the best of Twitter Threads about #محبت

Most recents (4)

#یقین_کیجیے
ہمارے معاشرے میں آج بھی نفرت کےکٸی خود ساختہ معیار ہیں
جنکی بدولت ہم بےسکون زندگی گزار رہے ہیں
ذات پات رنگ نسل زبان علاقہ آج بھی یہ چیزیں ہمارےدرمیان نفرت پیدا کر رہی ہیں
خود کو برتر اور دوسروں کو حقیر ثابت کرنے میں ہم اپنےکتنے ہی قیمتی لمحات ضاٸع کر دیتے ہیں
👇1/6
جبکہ ان لمحات میں ہم کامیابی کی کٸی منازل طےکرسکتےہیں
ہمارا المیہ یہ ہےکہ ہم نفرت بلا دلیل مانتےہیں اور محبت ثابت کرنےمیں ہزاروں دلیلیں بھی کم پڑ جاتی ہیں
زندگی اکیلے پن کا نام نہیں جب یہ حقیقت یقینی ہےتو پھر اپنے اردگرد موجود لوگوں میں محبت بانٹیے زندگی کو خوبصورت بناٸیے
👇2/6
نفرت کےمعیار کو بدلیں
سوچیں کہ ہم دوسروں کےکیسے کیسے کام آ سکتےہیں
ہم بےسکون کب ہوتےہیں جب ہم اپنی تمام محبت کو ایک پنجرے میں بند کر دیتےہیں اس پنجرےکا نام ذات۔ رنگ۔نسل ۔قبیلہ۔ علاقہ کچھ بھی ہو سکتاھے
خدارا اس سےنکلیے
ہر انسان سےبلا تفریق محبت کیجیے ہر انسان سےمحبت کیجیے
👇3/6
Read 6 tweets
#تلاش_گمشدہ

انتہائی افسوس سےاطلاع دیجاتی ھے کہ #خلوصِ گم ہوگیاھے
اسکی عمر کئی سو سال ہے
بڑھاپےکیوجہ سےکافی کمزور ہوگیاھے گھر میں موجود #خودغرضی کےساتھ ان بن ہو جانےپر ناراض ہوکر کہیں چلا گیاھے
اسکےبارے میں گمان ہےکہ انسانوں
کےجنگل نےاسےنگل لیاھے
👇1/4
اسکا چھوٹا لاڈلا بھائی #اخوت اور بہن #حب_الوطنی سخت پریشان ہیں
اسکےدوست #محبت
اور #مہربانی بھی اسکی تلاش میں نکلےہوۓہیں
اسکی عدم موجودگی میں اسکےدشمن #شرپسند نے #تعصب
اور #ہوس کےساتھ ملکر تباہی مچا رکھی ہے
اسکی جڑواں بہن #شرافت کا
اسکےفراق کیوجہ سے
👇2/4
انتقال ہوچکاھے
#شرافت کےغم میں #حیا بھی چل بسی ھے
اسکا بڑا بھائی #انصاف اسکی جدائی میں رو رو کر اندھا ہو چکا ہے
اسکے والد محترم #معاشرہ کو سخت فکر لاحق ہے
اس کی والدہ #انسانیت شدید بیمار ہے
آخری بار اپنے جگرگوشہ #خلوص کو دیکھنا چاہتی ہے
👇3/4
Read 4 tweets
پاکستان کی لبرل و سیکولر اشرافیہ کو “ #تصوف “ کا بہت شوق ہے مگر انہیں عمران خان صاحب و تحریک انصاف کا تصوف پسند نہیں ہے ۔ دونوں گروہ قدیم اور اصل صوفیاء کے یہ اقوال پڑھیں اور آنکھیں کھول لیں (بحوالہ قول الجمیل از شاہ ولی اللہ ) Image
جس #تصوف #سلوک و #طریقت کو مزاروں ، چلوں اور وظیفوں میں ڈھونڈا جاتا ہے وہ تصوف اور وہ صوفی صرف خدمت خلق میں ہے

#سعدی_شیرازی

طریقت بجز خدمت خلق نیست

بہ تسبیح و سجادہ و دلق نیست

“طریقت، خدمت خلق کے سوا کچھ اور نہیں ہے”

“یہ تسبیح اور سجادہ اور گدڑی سے (میں) نہیں ہے”
تصوف ، سلوک و طریقت یونیورسٹیوں سے نہیں درد دل سے ہے سائنس کو مذہب سے الگ رکھیں دونوں کو برباد کریگی یہ ملاوٹ - تصوف و سلوک و طریقت صرف یہ ہے 👇

#خواجہ_میر_درد

درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو

ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کر و بیاں

#دوستی #محبت #صلہ_رحمی
Read 41 tweets
ضروری نہیں کہ کسی انسان کی کسی دوسرے انسان کی قربت / کشش / الفت / اور محبت کو “جنسیات” کے ہی پیمانے پر پرکھا جائے اکٹر انسانی تعلق اور محبتیں بالکل خالص ہوتی ہیں ! لہذا تہمت نہ دھرا کریں کسی کی خالص محبت کو دکھ بھی پہنچ سکتا ہے اور دل ٹوٹ سکتا ہے | #دوستی #محبت
#خواجہ_میر_درد

درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو

ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کر و بیاں

#دوستی #محبت #صلہ_رحمی
جس #تصوف #سلوک و #طریقت کو مزاروں ، چلوں اور وظیفوں میں ڈھونڈا جاتا ہے وہ تصوف اور وہ صوفی صرف اس میں ہے

#سعدی_شیرازی

طریقت بجز خدمت خلق نیست

بہ تسبیح و سجادہ و دلق نیست

“طریقت، خدمت خلق کے سوا کچھ اور نہیں ہے”

“یہ تسبیح اور سجادہ اور گدڑی سے (میں) نہیں ہے”
Read 90 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!