Discover and read the best of Twitter Threads about #سکھوں

Most recents (2)

#عمران_فارن_فنڈد_آلہ_کار

کیا آپکو پتاھے عمران نشئی کی حکومت میں ایک پاکستانی
#یہودی کو پاکستان کا پاسپورٹ جاری ہوا
وہ #یہودی اسرائیل گیا
اسکی اجازت با قاعدہ عمران نےدی

کیا آپکو پتاھےکہ 2019 میں اسرائیلی جہاز اسلام آباد بھی آیا تھااور 10 گھنٹ پاکستان کی حدود میں رہا
👇1/10
یہ خبریں پاکستان میں بھی چلی تھیں اور خود اسرائیلی کےسب سے بڑے اخبار نےبھی ہیڈ لائینز کےطور پر لکھی تھی
یہ خبر اسی صحافی احمد قریشی نےدی جو کچھ روز پہلےاسرائیل گیا تھا

دسمبر 2020 میں عمران کا دوست زلفی بخاری اسرائیل کےدورےپرگیا
یہ بات بھی اسی صحافی احمد قریشی نے بتائی
👇2/10
زلفی بخاری کی اسرائیلی نمائندوں کیساتھ تصاویر بھی موجود ہیں

گزشتہ سال PTI کیMNA عاصمہ حدیدہ نےقومی اسمبلی کےفلور پہ کھڑےہوکر کہاتھا ہمیں اسرائیل کو تسلیم کرنا چاہئے
کیونکہ قبلہ اول یہودیوں کاھے

کیا آپ کو پتاھےPTI کی فنڈنگ #امریکہ #إسرائيل #بھارت اور 29 ممالک سے ہوئی ہے
👇3/10
Read 10 tweets
@chtayyab1988 یہ پینٹنگ #سکھوں کے اس دعوے کیمطابق بنی ہے جس میں سکھوں نے دعوی کیا ہے کہ 6 مارچ کی شام آس پاس کے #پٹھان دیہات سے مسلم ہجوم تھوہا خالصہ میں داخل ہوئے اور سکھوں کو مذہب تبدیل کرنے کا الٹی میٹم دیا۔ مقامی #پنجابی مسلمان جنھوں نے پہلے سکھوں کو حفاظت کی یقین دہانی کرائی تھی (1)
@chtayyab1988 (2)
جب تشدد شروع ہوا تو وہ خاموش تماشائی بنے رہے۔ تین دن تک مزاحمت کے بعد، سکھوں نے سفید جھنڈے لہرا دیئے اور مسلم ہجوم کے ساتھ صلح کی بات چیت کی اور معاہدہ طےپاگیا جس کے تحت ہجوم گھروں کو لوٹے گا لیکن ان کو نذر آتش نہیں کرے گا، مردوں کو قتل اور خواتین کی بے عزتی نہیں کرے گا۔
@chtayyab1988 (3)
پھر سکھوں نے بیس ہزار روپے اکھٹے کرکے ہجوم کو دے دیئے اس کے بعد انہوں نے اپنے مکانات چھوڑ دیئے اور سب سردار گلاب سنگھ کی وسطی حویلی میں جمع ہوگئے۔ کچھ نے گلاب سنگھ کی حویلی سے متصل "دوکھ بھنجانی" گوردوارہ میں پناہ لی۔ سکھوں نے 6 دن تک اپنے گھروں کو لوٹتے اور جلتے ہوا دیکھا۔
Read 11 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!