Discover and read the best of Twitter Threads about #سپریم_کورٹ

Most recents (6)

12 اپریل 2023 کو CP No. 3506/2020 مقدمہ بعنوان: Pemra Vs ARY میں
سپریم کورٹ کےفیصلےنے اسلامی ضابطہ اخلاق اور آئین کی دھجیاں بکھیردیں۔ آزادی اظہار کی لبرل تعریف پاکستان کے آئین کی تشریح میں بیان کردی گئی۔ 🧵
*پاکستان میں ہم جنس پرستی کے اظہار کی آزادی اور اس کے خلاف بات کرنے پر پابندی ۔
پاکستان کے قانون کو تیزی سے سیکولرائز کیا جارہا ہے۔ آئین پاکستان کی لبرل تشریح کی جارہی ہے۔
*شادی کے علاوہ جنسی رجحان دکھانے پر پیمرا رواداری اور برداشت کا مظاہرہ کرے۔(سپریم کورٹ کا فیصلہ)*
مختلف جنسی شاخت اور جنسی رجحان کے اظہار کو میڈیا میں دکھانے پر کوئی پابندی نہیں ہونی چاہیے۔
تمام اسلامی ممالک نے اقوام متحدہ کی جنسی رجحان اور جنسی شناخت (Sexual Orientation & Gender Identity) کی قرارداد کو مسترد کردیا لیکن پاکستان کی سپریم کورٹ کہتی ہے کہ اسے برداشت کیا جائے۔
Read 6 tweets
#گرین_لینڈ_بچائو_اناج_اگائو

دنیا کا بہترین چاول جس جگہ پیدا ہوتاھے اس جگہ پر ملکی سلامتی کے پیش نظر
ڈی ایچ اے( DHA) گجرانوالہ بنایا جا رہا ہے
اور اسکے ساتھ والی زمینوں پر بھی دھڑا دھڑ سوسائٹیاں بننا شروع ہوچکی ہیں
کچھ یہی حال سیالکوٹ کا DHA اور بحریہ ٹائون والوں نےکیاھے
👇1/8
مشرقی پنجاب کا یہ علاقہ دنیا بھر میں بہترین باسمتی پیدا کرتاھے
دن بدن #گرین_لینڈ کو غیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹیاں برباد کر رہی ہیں
پوری دنیا میں کاشت کاری والی جگہ پر سوسائیٹیاں اور فیکٹریاں بنانا منع ہے

پاکستان میں DHAچونکہ فوج
چلا کر پیسہ بناتی اور افسروں کو نوازتی ھے
👇2/8
اسلئے قانون سےبالاترھے
بلوچستان ہائی کورٹ نےDHA پر پابندی لگائی تو #گلزار_سپریم_کورٹ
نےپابندی ہٹا دی
اس ملک کی اصل مالک عوام نہیں #فوج
ھے
رول آف لا کی ناکامی کیوجہ فوج ھے
جبDHA اور بحریہ نہیں رک سکتےتو باقی غیرقانونی کالونیاں کیسے روکی جاسکتی ہیں
#گرین_لینڈ_بچائو_اناج_اگائو
👇3/8
Read 9 tweets
سپریم کورٹ کا حکم سر آنکھوں پہ لیکن چند سوالات قانون کا طالب علم ہونے کے ناطے سینئر قانون دان دوست رہنمائی فرمائیں

سوال نمر 1:- حکم نامہ کے پیرا نمبر 1 میں سپیکر کی رولنگ کو غیر قانونی قرار دیا گیالیکن آئین کےکس آرٹیکل کے تحت غیر قانونی ہے وہ شق حکم نامہ میں نہیں؟
#SupremeCourt
سوال نمبر 2:- سپیکر نے آرٹیکل پانچ کا سہارا لے کر عدم اعتماد کی تحریک خارج کر دی لیکن سپریم کورٹ نے اپنے حکم نامہ میں یہ نہیں بتایا کہ سپریم کورٹ نے آرٹیکل 69 کے اندر مداخلت کا جواز نہیں بتایا۔ تو کیا اس سے پارلیمنٹ سپریم ہے کا تاثر ختم نہیں ہو گیا؟ #سپریم_کورٹ @PTIofficial
سوال نمبر 3:- کیا پارلیمنٹ کی سپرمیسی کو کب کس وقت دوبارہ اجلاس بلانے کی ڈائریکشن دے کر ختم نہیں کر دیا گیا؟

سوال نمبر4:- اجلاس بلا کر کیا کاروائی کرنی ہے اور کیسے کرنی ہے ایسی ہدایات دے کر پارلیمنٹ کی سپرمیسی کو نقصان نہیں پہنچایا گیا؟
#SupremeCourtofpakistan @DurraniViews
Read 5 tweets
کسی نے سچ کہا ہے کہ "سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا"

ایم کیوایم کا پیپلزپارٹی کیساتھ معاہدہ پر اپوزیشن کی حمایت کا فیصلہ۔ تحریکِ عدم اعتماد کے ضمن میں اپوزیشن کا پلڑا بھاری ہوگیا۔
#MQMP #GameOverIK #UsmanBuzdar #PMLQ #عدم_اعتماد_بیرونی_سازش #AUSvPAK
express.pk/story/2303848/…
اور اگر متحدہ قومی موومنٹ اس کا اعلان کر دیتی ہے تو میرے خیال میں عمران خان صاحب کو باعزت طریقے سے استعفیٰ دے دینا چاہیے۔
کیونکہ جمہوریت میں سادہ اکثریت کھو دینے کے بعد قائد ایوان کے پاس سیاسی اور آئینی طور پر کچھ نہیں رہ جاتا۔
#MQM #MQMP #PDMMafiaExposed #عدم_اعتماد_بیرونی_سازش
آنے والی حکومت عارضی ہو گی جو جلد انتخابات کا اعلان کرے گی۔ جس میں پاکستان تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی جماعتیں دوبارہ میدان عمل میں ہوں گی۔

@PTIofficial @pmln_org @PPP_Org @MQMPKOfficial @JIPOfficial @ANPMarkaz @BAwamiParty @juipakofficial @BNP_Official_ @Rehbar_Taraqi #PMLQ
Read 16 tweets
آج بریکنگ خبروں کے بوجھ میں ایک بڑی خبر نیوز اینکروں کے لبوں تک آنے کے لئے بس احتجاج کرتی رہ گئی لیکن سامنے رکھے پرامٹر تک اس لئے نہیں پہنچ سکی کہ اسکا تعلق میرے اور آپ کے طبقے سے تھا لعل خان راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کا قیدی تھا اس پر اغواء برائے تاوان کا جرم تھا
N1
میں اس بحث میں نہیں پڑتا کہ سزا درست تھی یا وہ رگڑے میں آیا بدنصیب تھا لیکن بتانے والی بات یہ ہے کہ لعل خان کو کینسر نےآ لیا جیل میں کیا علاج ہوتا ہے بتانے کی ضرورت نہیں جو بھی ہو سکتا تھا ہوا ہوگا جس کے بعد جیل انتظامیہ نے لکھ کر دے دیا کہ انکے پاس اس علاج کی سہولت نہیں
N2
لعل خان نے 2020 میں طبی بنیادوں پر سزا کی معطلی کے خلاف درخواست دائر کی بالکل ویسے ہی جیسے میاں #نوازشریف صاحب نے لاحق بیماری سے نجات کے لئے درخواست دی تھی اور جس پر ہفتہ وار تعطیل کے دن کے باوجود لاہور ہائی کورٹ لگی اور فیصلہ کر کے ہی برخواست ہوئی
N3
Read 9 tweets
کہتے ہیں کہ زیادہ بولنے والے اپنےہی #بےتُکے اور #بےلاگ بولے کی زد میں آتے ہیں، #قاضی_فائز_عیسیٰ کےساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا

20 اپریل کو #سپریم_کورٹ میں #ملکہ_جذبات کی اداکاری کرتے ہوئے #سرینا_عیسیٰ نے ٹسوے بہاتےہوئے اپنے کیس کا خاتمہ مانگا تو جسٹس عمر عطاء بندیال نے بھی سائل
1/29
کی مراد پوری کرنے کے لیے کمال فیاضی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہہ دیا کہ "قاضی فائز عیسیٰ صرف ان تین سوالوں کے جواب دے دیں تو وہ سارا کیس یہیں اور اسی وقت ختم کر دیں گے"

جسٹس عمر عطاء بندیال نے جو تین سوال پوچھے وہ یہ تھے

1۔ سرینا عیسیٰ کے جس فارن کرنسی اکاؤنٹ سے رقوم باہر منتقل
2/29
کر کے بیرون ملکی جائدادیں خریدی گئیں اُس اکاؤنٹ سے قاضی فائز عیسیٰ کا کوئی تعلق تھا کہ نہیں؟

2۔ کیا قاضی فائز عیسیٰ نے سریناعیسیٰ کے اُس فارن کرنسی اکاؤنٹ میں کبھی کوئی رقوم جمع کروائیں جس اکاؤنٹ سے سرینا عیسیٰ نے اپنی بیرون ملکی جائدادیں خریدیں؟

3۔ کیا قاضی فائز عیسیٰ نے
3/29
Read 30 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!