Discover and read the best of Twitter Threads about #سانحہ_ماڈل_ٹاؤن

Most recents (5)

#سانحہ_ماڈل_ٹاؤن کی حقیقت
اور
#لندن_سازش
بے رحم سیاست اور مذہبی منافقت کی آڑ میں یہ لاشوں کے حصول کا کھیل ہی تو تھا، مکروہ اور گھناؤنا۔سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے جتنی بھی احتیاط برت لی جائے، بعض حقائق سے منہ نہیں موڑا جا سکتا
17 جون 2014ء کو پیش آنیوالے واقعہ کے بارےمیں
👇1/16
کئی سازشی تھیوریاں اب تک گردش میں ہیں
ان میں سےچند ایک انہوں نےگھڑی ہیں جو نظام لپیٹنےکے درپےتھے

اس سب کے باوجود سچ تک پہنچنا زیادہ مشکل نہیں
ہو سکتا ہےکہ طاقتور فریق وسیع ترقومی مفاد‘ میں تحقیقات کا دائرہ ایک حد سے زیادہ پھیلانا نہ چاہتا ہو
جمہوری حکومت اور نظام کا جھٹکا
👇2/16
کرنے کیلئے2014ء میں طاہر القادری باقاعدہ دعوت ملنے پر
حملہ آور‘ ہوئےتھے۔اس حوالےسے تیاریاں بہت پہلے ہی شروع کر دی گئی تھیں۔خارجہ پالیسی سمیت اہم امور پر سول حکومت کی بڑھتی ہوئی دلچسپی نے ہلچل پیدا کررکھی تھی۔ پھر ایک آدھ ایسا واقعہ بھی رونما ہو گیا کہ جس نے سکرپٹ رائٹر کو
👇3/16
Read 16 tweets
کیا آپ جانتےہیں؟

ن لیگ مافیا نے جسٹس عائشہ ملک کی #SC میں تعیناتی کی شدید مخالفت اور سپریم کورٹ کے ججز کی تعیناتی سنیارٹی پر کرنے کا مطالبہ کسی ن لیگی جج کو #SC بھجوانے کیلیے نہیں بلکہ ایک ایسے جج کو SC بھیجنے کیلیے کیا تھا جس سے ن لیگ کل بھی خوفزدہ تھی اور آج بھی خوفزدہ ہے

1/5
اگر ن لیگ اپنا خلاف آئین مطالبہ منوا لےتو JIT کی معطلی کےخلاف متاثرین #سانحہ_ماڈل_ٹاؤن کی درخواستیں سننےوالے وہ چیف جسٹس #LHC جسٹس امیربھٹی #SC چلےجائیں گےجن کےبعد چیف جسٹس LHC بننےوالوں کی فہرست میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کی #JIT معطل کرنےوالے جسٹس ملک شہزاد کانام سب سےاوپر درج ہے

2/5
ایک خبر یہ بھی ہےکہ ن لیگی وکیل اعظم نذیر تارڑ متاثرین سانحہ ماڈل ٹاؤن کی درخواستیں سننے والے #LHC کے بنچ کی گزشتہ 2 سماعتیں اپنی بیماری کےبہانے ملتوی کروا کے #لندن پہنچا ہواتھا جہاں نوازشریف نےاسے یہ ذمہ داری دی ہےکہ وہ اس بنچ کو فیصلہ سنانے سے کسی بھی طرح وسط فروری تک روکے

3/5
Read 5 tweets
کیا آپ جانتے ہیں کہ جس #ثاقب_نثار نے نوازشریف کو کوئی ایک سزا بھی نہیں سنائی، پورے #شریف_مافیا نے اچانک اپنی تمام توپوں کا رخ اُس ثاقب نثار کی جانب کیوں موڑا ہے؟

کیونکہ اُن کا "جرم" ہی اتنا بڑا ہے کہ اگر کسی اور سے سرزد ہوا ہوتا تو #نوازشریف اُسے یقینی طور پر مروا چکا ہوتا

1/4
جسٹس ثاقب نثار نے #سانحہ_ماڈل_ٹاؤن کی ازسرنو تحقیقات کروانے کیلیے پنجاب حکومت سے نئیJIT بنوانے کا ناقابلِ معافی جرم کیا تھا، جس کا نوٹیفیکیشن #نوازشریف نے اپنے ملازم #قاسم_خان کی مدد سے مارچ 2019 میں منسوخ کروا لیا تھا مگر آج نوازشریف اور اس کے پورے شریف مافیا سمیت اس کیس

2/4
کی عدالتی سماعتوں پر نظر رکھنے والا ہر ایک شخص دیوار پر لکھا دیکھ رہا ہے کہ #لاھورہائیکورٹ کا 7 رکنی بنچ آئندہ انشاءاللہ زیادہ سے زیادہ 2 یا 3 سماعتوں میں ہی معطل JIT بحال کرنے کا فیصلہ سنا دے گا

مجھے تو یہ امید بھی ہے کہ ہمیں یہ فیصلہ دسمبر 2021 میں ہی سننے کو مل جائے 🙏

3/4
Read 4 tweets
#لاھور_ہائی_کورٹ کی شہبازشریف کو فرار کروانے کی کوشش، #سانحہ_ماڈل_ٹاؤن اور #عدالتی_لاڈلے شریف برادران۔ تفصیلی جائزہ

چرچل اور نوازشریف کے فقط اہداف ہی مختلف تھے، جانتے وہ دونوں ہی تھے کہ جہاں عدالتیں اپنا کام کر رہی ہوں اور انصاف عام لوگوں تک بالعموم پہنچ رہا ہو

#قلمکار
1/66
وہاں کے لوگوں اور ریاست کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا
بس فرق یہ تھا کہ چرچل مضبوط برطانیہ کی بقا اور سلامتی کیلیے اپنا عدالتی نظام مضبوط سے مضبوط تر دیکھنا چاہتا تھا جبکہ قومی خزانے میں لوٹ مار کا غدر مچا کے اپنے بچوں اور ان کی نسلوں کیلیے برطانوی ممالک میں محلات، کاروبار اور

2/66
مال و دولت کے انبار جمع کرنے والے شریف برادران اپنی لوٹ مار ہضم کرنے اور نسل در نسل لوٹ مار جاری رکھنے کے لیے عدل و انصاف کا نظام جڑ سے ہی اکھاڑ پھینکنا چاہتے تھے اور یہ ہماری بد قسمتی کی انتہا تھی کہ قومی خزانے پر بے رحمی سے اپنے ہاتھ صاف کرنے والا شریف برادران نامی مافیا

3/66
Read 68 tweets
سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بنائی گئی نئی جے آئی ٹی کے بننے سے اسے قصہ پارینہ بنانے تک اور پھر آج تک کی داستان

#سانحہ_ماڈل_ٹاؤن کی از سر نو تحقیقات کرنے والی #نئی_JIT کو لاھور ہائی کورٹ کے 3 رکنی بنچ کا 22 مارچ 2019 کو کام سے روکنا درست فیصلہ تھا یا نہیں؟

اس سوال کا جواب

#قلمکار 1/63
تلاش کرنے کے نام پر 29 اپریل سے چیف جسٹس لاھور ہائی کورٹ جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں جسٹس ملک شہزاد احمد خان، جسٹس ٰعالیہ نیلم، جسٹس محمد امیر بھٹی، جسٹس سرفراز ڈوگر، جسٹس اسجد گھرال اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل 7 رکنی بنچ روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرے گا

#قلمکار 2/63
مکمل تفصیلات کچھ یوں ہیں کہ نومبر2018 میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایک مقتولہ کی بیٹی #بسمہ_امجد نےدیگر متاثرین کے ساتھ مل کے چیف جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات کی اور اس وقت تک سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ہونے والی تحقیقات پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتےہوئے ان سے ایک نئی جے آئی ٹی بنانے

#قلمکار 3/63
Read 63 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!