Discover and read the best of Twitter Threads about #بددیانتی

Most recents (1)

بَلٰى مَنْ اَوْفٰى بِعَهْدِهٖ وَ اتَّقٰى فَاِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الْمُتَّقِیْنَ
کیوں نہیں ، جو اپنا وعدہ پورا کرے اور پرہیزگاری اختیارکرے توبیشک اللہ پرہیزگاروں سے محبت فرماتا ہے۔

{بَلٰى: کیوں نہیں۔} یہودیوں کی بات کہ’’ دوسرے #مذہب والوں سے بددیانتی کرنے پر ان سے کوئی
پوچھ گچھ نہیں ہوگی‘ ‘ بیان کی گئی ۔ اس کے بعد #اللہ تعالیٰ نے اپنا #قانون بیان فرمادیا کہ دوسروں سے #بددیانتی کرنے پر پوچھ گچھ کیوں نہیں ہوگی؟ #وعدہ پورا کرنا اور #امانت کا ادا کرنا دونوں چیزیں #پرہیزگاری کے ساتھ #تعلق رکھتی ہیں اور پرہیزگاری اللہ تعالیٰ کو نہایت #محبوب ہے تو
جو اللہ تعالیٰ کی #پسند پر چلے گا وہ اللہ تعالیٰ کا محبوب بنے گا اور جو اللہ تعالیٰ کی پسند کی #مخالفت کرے گا اس پر ضرور مواخذہ کیا جائے گا۔ اس سے معلوم ہوا کہ جو کسی سے وعدہ کیا جائے اسے ضرور پورا کیا جائے خواہ رب عَزَّوَجَلَّ سے کیا ہو یا عام انسانوں سے یا نبی سے یا اپنے پیر سے
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!