Discover and read the best of Twitter Threads about #باجوہ_صاحب

Most recents (13)

فیصلہ ساز پاک فوج اور جنرلز کے نام

پاکستان کا ہر ذی شعور جانتاھےکہ نوازشریف حکومت اپنی کارکردگی پوری دنیا میں منوا چکی تھی
بجلی کا بحران ختم ہوچکا تھا
#سی_پیک منصوبوں پر تیزی
سےکام ہو رہاتھا
پاکستانی معیشت دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی تیسری بڑی معیشت کا درجہ حاصل کرچکی تھی
👇1/5
#باجوہ_صاحب یہ آپ ہی تھے جنھیں معیشت کی فکر لاحق ہوئی
بین الاقومی سیمینار میں تقریر کر ڈالی کہ آپکو معیشت کی بڑی فکر ھے
#باجوہ_صاحب یہ آپکی اور #فوج کی ڈومین نہیں تھی
اور آپ کا حلف اور آئین اسکی اجازت نہیں دیتا
سونے پر سہاگہ آپکے نقش قدم پر چلتے ہوئے عسکری ترجمان
👇2/5
میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹ داغ دی کہ معیشت بری نہیں تو اچھی بھی نہیں ھے
#ڈان_لیکس معاملے کو اچھال کر #ریجیکٹڈ کی ٹویٹ کر کے آئینی وزیراعظم کی توہین کی گئی
باجوہ صاحب یہ سب آپکی اور ادارے کی زیر نگرانی ہوتا رہا
ساتھ ہی آپ نے میڈیا پر نوازشریف کی کردار کشی کا پریپوگنڈا
👇3/6
Read 6 tweets
ایک قصہ جو اب تمام ہوا
#باجوہ_صاحب چھ سال تک فوج کی کمانڈ کر کے ریٹائر ہو گئے۔ لیکن اس ریٹائرمنٹ کے پیچھے چھپی ایک کہانی ضرور شئیر کرنا چاہوں گا۔
22 اور 23 نومبر 2022 کی راتیں بہت کٹھن تھیں۔22 کی شام کو وزیر اعظم کو پیغام پہنچایا گیا کہ اگر چھ ماہ کی ایکسٹینشن نہ دی گئی
⬇️1/10
تو ادارہ اگلے چوبیس گھنٹوں میں حکومت اپنے ہاتھ لےسکتاھے
یہی پیغام حکومتی اتحادیوں کو بھی پہنچایا گیا۔ایک اتحادی نے وزیراعظم سے بات کرنے تک کا وقت مانگا
جبکہ دوسرے نے اس موضوع پہ بات کرنے سے ہی انکار کر دیا اور واضع کیا کہ وزیراعظم جو بھی فیصلہ لیں گے وہ انکے ساتھ ہونگے
⬇️2/10
جناب وزیراعظم نے بھی سیاسی مشاورت کرنےکا وقت لیکر بات کو آنیوالے وقت پہ ڈال دیا
اس دوران وزیراعظم کی دو دفع اپنےقائد سے بات ہوئی۔ جس میں اس پیغام کا ذکرتھا
لندن سےایک ہی جواب دیاگیا۔کہ پیغام بھیجنے والےکو ڈائریکٹ کال کرکےکہہ دیں کہ سو بسم اللہ
آئیے انتظام حکومت سنبھالئے
⬇️3/10
Read 10 tweets
ھمیں بتایا گیا
”مجیب الرحمان غدار تھا“

تاریخ پڑھی تو پتہ چلا ڈھاکہ سے لیکر کلکتہ تک جو شخص قیام پاکستان اور مسلم لیگ کے لئے سائیکل پر چندہ اکٹھا کرتا تھا اس کا نام تھا
"شیخ مجیب الرحمان "
👇
ھمیں پڑھایا گیا ”حسین شہید سہروردی غدار تھا "
تاریخ میں لکھا ھے
👇1/7
موجودہ پاکستان سے بڑے صوبے متحدہ بنگال کی وزارت اعلی کو چھوڑ کر اسمبلی سے قیام پاکستان کا بل منظور کرانے والا شخص "حسین شہید سہروردی " تھا۔
👇👇
ھمیں بتایا گیا
" سندھو دیش کا نعرہ لگانے والا " جی ایم سید غدار تھا "

تاریخ کہتی ھے 1946 میں سندھ اسمبلی میں
👇2/7
#قرارداد_پاکستان پیش اور منظور کروانے والا شخص
" جی ایم سید " ھی تھا۔
👇👇👇
ھمیں کہا گیا
" اکبر بگٹی غدار تھا ".

بلوچستان کی مٹی گواہ ھے 12 سال کی عمر میں بلوچستان کے جرگے سے پاکستان کے حق میں فیصلہ کروانے والا شخص

" نوابزادہ محمد اکبر خان بگٹی تھا".

👇👇
👇3/7
Read 7 tweets
محترم جناب آرمی چیف قمر جاوید باجوہ صاحب

انڈونیشیا نےسال2019میں ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالر کا کرومائیٹ برآمد کیا
کرومائیٹ سٹین لیس سٹیل بنانےکا خام مال ہوتا ہےتب انہوں نےسوچا
کہ بےحد سستا کرومائیٹ بیچنا انتہائی غلط کام ہے ہمیں سٹین لیس سٹیل بنا کر بیچنا چاہیئے.
👇1/7
ورلڈ اکنامک فورم کےایک اجلاس میں

انڈونیشیا کےوزیرتجارت نےبتایا کہ انہوں نے #کرومائیٹ اور اسکی برآمد پر پابندی لگا دی اور پابندی لگانےکے بعد صرف اگلےسال دس ارب ڈالر کا سٹین لیس سٹیل برآمد کیا
اس سےاگلےسال بیس ارب ڈالر کا سٹین لیس سٹیل.
انکا کہناھےکہ کہ صرف تین سال میں
👇2/7
وہ دنیا کےدوسرے بڑے سٹین لیس سٹیل کےبرآمد کنندہ بن گئےہیں انکی کل برآمدات کا دس% صرف سٹیل ہوتاھے

انکا #کرومائیٹ 46% کا ہے. جبکہ مسلم باغ بلوچستان شمالی اور جنوبی وزیرستان میں پایا جانے والا #کرومائیٹ 55 سے 60% کروم آکسائیڈ کا حامل ہے اور ہم دہائیوں سے سر جھکائےاسے
👇3/7
Read 7 tweets
جناب قمر جاوید باجوہ صاحب
پاکستان کا ہر ذی شعور جانتا ھے کہ نوازشریف حکومت
اپنی کارکردگی پوری دنیا میں منوا چکی تھی
بجلی کا بحران ختم ہو چکا تھا
#سی_پیک منصوبوں پر تیزی سے کام ہو رہا تھا
اور پاکستان دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی تیسری بڑی معیشت کا درجہ حاصل کر چکی تھی
👇1/7
#باجوہ_صاحب یہ آپ ہی تھے جنھیں معیشت کی فکر لاحق ہوئی
بین الاقومی سیمینار میں تقریر فرما دی کہ آپکو معیشت کی بڑی فکر ھے
باجوہ صاحب یہ آپکی ڈومین نہیں تھی
اور آپ کا حلف اور آئین اسکی اجازت نہیں دیتا تھا
سونے پر سہاگہ آپکے نقش قدم پر چلتے DG ISPR جنرل آصف غفور نے ٹوٹیٹ
👇2/7
داغ دی کہ معیشت بری نہیں تو اچھی بھی نہیں ھے
#ڈان_لیکس معاملےکو اچھالکر #ریجیکٹڈ کی ٹویٹ کرکےآئینی حدود سےتجاوز کیا
ملک کےآئینی ایکزیٹو وزیراعظم کی توہین کر ڈالی
سیدھا آپ پر اور آصف غفور پر آرٹیکل 6لگتاھے

باجوہ صاحب سب آپکی زیر نگرانی ہوتا رہا لیکن آپ نےکوئی ایکشن نہیں لیا
👇3/7
Read 7 tweets
آرمی پبلک اسکول کے ایک شہید صاحبزادہ عمر خان کے والد فضل خان ایڈوکیٹ کا کھلا خط

#باجوہ_صاحب
آپ نے خود ہی کہہ دیا ہے کہ قومی آمور پر کھل کر بات کریں، تو چلیں اج کھل کے بات کر دیتے ہیں۔۔

پہلی بات کہ آخر کار آپ خود مان گئے کہ ملک مشکل معاشی صورتحال سے دوچار ہے
ورنہ ابھی تک
👇1/10
تو آپکا موقف تھا کہ پاکستان معاشی و معاشرتی لحاظ سے بہترین ٹریک پر آگیا ہے

دوسری بات اسوقت آپکی اور آپکے ادارے کی یہ سوچ کہاں تھی جب ملک معاشی لحاظ سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر جارہا تھا
اسوقت آپ سیمنار منعقد کراکے کہتے تھے کہ ملک کی معیشت اگر بری نہیں تو اچھی بھی نہیں
👇2/10
#باجوہ_ڈاکٹرائن کے ذریعے آپ نے سارے اداروں کو حکومت وقت کے خلاف لگائے رکھا

سپریم کورٹ اور نیب کی وجہ سے نظام حکومت مفلوج ہوکر رہ گیا تھا،
حکومت کے خلاف مذہبی کارڈ کھیلا گیا ،
مولانا گالوی کو فیض اباد پر چڑھا دیا ،
پھر ہزار ہزار کے انعامات دیکر چڑھاوا دیا ،
یہ آپ ہی تھے
👇3/10
Read 10 tweets
#سرجی

انڈونیشیا نےسال2019میں ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالر کا کرومائیٹ برآمد کیا
کرومائیٹ سٹین لیس سٹیل بنانےکا خام مال ہوتا ہےتب انہوں نےسوچا
کہ بےحد سستا کرومائیٹ اور بیچنا انتہائی غلط کام ہے ہمیں سٹین لیس سٹیل بنا کر بیچنا چاہیئے.

ورلڈ اکنامک فورم کے ایک اجلاس میں
👇1/6
انڈونیشیا کےوزیرتجارت نےبتایا کہ انہوں نے #کرومائیٹ اور کی برآمد پر پابندی لگا دی اور پابندی لگانے کےبعد صرف اگلےسال دس ارب ڈالر اک سٹین لیس سٹیل برآمد کیا
اس سے اگلے سال بیس ارب ڈالر کا سٹین لیس سٹیل. انکا کہنا ہےکہ کہ صرف تین سال میں وہ دنیا کے دوسرے بڑے سٹین لیس سٹیل
👇2/6
کےبرآمد کنندہ بن گئےہیں انکی کل برآمدات کا دس% صرف سٹیل ہوتا ہے

انکا کرومائیٹ اور چھیالیس% کا ہے. جبکہ مسلم باغ بلوچستان میں پایا جانے والا کرومائیٹ پچپن سے ساٹھ% کروم آکسائیڈ کا حامل ہے اور ہم دہائیوں سے سر جھکائےاسے کوڑیوں کےمول جاپان اور چین کو برآمد کررہے ہیں
👇3/6
Read 6 tweets
نوازشریف کا جبری معطلی کےبعد کا بیانیہ
#ووٹ_کو_عزت_دو
اور #عوامی_بالالادستی عوام میں اسقدر مقبول ہوا کہ زبان زدعام ہو گیا
جرنیلی،عدلیہ گٹھ جوڑ عدالتی #کو سے آپنے انجام کو پہنچا جسکا نتیجہ ووٹ چوری سے سلیکٹڈ کا مسلط ہونا نکلا
اسٹیبلشمنٹ کی سوغات پرفارمینس تو نہ دے سکی لیکن
👇1/4
ملکی معیشت کا دیوالیہ نکال دیا
گروتھ 8۔5% سےمنفی پرآگئی
انفلیشن12% سےتجاوز کرگئی
ملکی قرضےجتنے سترسال میں
لئےگئےنااہل حکومت نےساڑھےتین سال میں اس سےزیادہ لےلئے
ملک دیوالیہ ہونےکی سطح پر پہنچ گیا
مسلط کندگان کو فکر لاحق ہوئی کہ کاٹھ کی ہنڈیا پکنا تو دور
جلنےکےقریب پہنچ گئی
👇2/4
تو معمار وطن یاد آئےلیکن نوازشریف نےکندھا دینےسےانکارکر دیا
وفود بھیجےگئےملکی سلامتی کو خطرات اجاگر کئےگئے
ملکی سلامتی کو خطرہ ہو اور میاں نوازشریف لاتعلق رہیں ممکن نہیں
ملک کیخاطر قربانیاں دینےوالے میدان میں کود گئےلیکن اس شرط کےساتھ کہ اسٹیبلشمنٹ سیاست سےلاتعلق
👇3/5
Read 5 tweets
ایک شخص مزدوروں کےاڈے سےگھر کے
باتھ روم میں ٹائل لگوانے کیلئےایک مزدور کو پکڑ لایا بیچارے نےفرش کھود ڈالا مگر ٹائل لگانے نہیں آرہےتھے
نلکوں کی ٹونٹیاں کھول لیں مگر انکو واپس لگانا نہیں آرہا!

اس صورتحال سے گھبرا کر اس نے کہا بھائی کیا پہلے یہ کام نہیں کیا؟

بولا نہیں صاحب
👇1/4
میں تو بند نالیاں کھولتاہوں آپ نےکہا باتھ روم کا کام کراناھےتو میں سمجھا وہی کام کرانا ہے جو مجھے آتا ہے!!

ایک درست کام کے لئے ایک غلط شخص کا انتخاب
واقعی غلطی اسے لانے والے کی تھی۔

اس شخص کی حالت دیکھ کر بولا صاحب یہ مجھ سے نہیں ہوپائے گا اس سے پہلے کہ میں آپ کے باتھ
👇2/4
روم کی حالت مزید تباہ کروں مجھے رخصت دیں۔
اور وہ چلا گیا!!

آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ فضول اور بے مقصد کہانی ہمیں سنانے کا مقصد؟ تو میں آپ کو فقط یہ بتانا چاہ رہا تھا کہ اس نالیاں کھولنے والے شخص میں کس قدر سمجھ بوجھ تھی کہ مزید بگاڑ سےقبل چلا گیا

کاش یہی عمران بےشرم سوچ لے
👇3/4
Read 4 tweets
#وزارت_عظمی_برائے_فروخت

#باجوہ صاحب
وزارت عظمی کا ٹوکرا سر پر رکھے گلی گلی آوازیں لگارھے ہیں
افسوس خریدار ہی کوئی نہیں مل رہا

خریدار مزا لے رہے ہیں مول تول کرتےہیں پھر منکر ہوجاتے ہیں۔کبھی بلاول بھٹو بھاو تاو کرتا ہے پھر انکار کر دیتا ہے نہیں خریدنا سودا ناقص ہے
👇1/8
کبھی شہبازشریف خریداری کی حامی بھرتا ہے پھر نقد ادائیگی کی بجائےادھار پر اصرار کرتا ہےاور ساتھ کیڑے🦐🦐🦐 بھی نکالتا ھے

سودا ایکسپائر ہو رہا ھےکوئی خریدار ہی نہیں۔بےقدری کا یہ عالم بے۔بےاختیار ہونٹوں پر مصرعہ مچلنے لگتا ہے۔

اوہ دن ڈبا جدوں گھوڑی چڑیا کبا

باجوہصاحب نے
👇2/8
ہرکارےبھی مارکیٹ میں اتار رکھےہیں
نئے تو سب لندن سےناکام لوٹے
اب تو #آرمی_چیف بنوانے والےسسر صاحب بھی ناکارہ ہو گئے
بمشکل ایکسٹینشن دلوا پائے تھے اب تو لندن یاترا بھی بیکار گئی

کوئی بھی عمران کی گندگی والی وزارت عظمی کی کرسی قبولنے پر راضی نہیں
مال خراب ہونے کے ساتھ
👇3/8
Read 8 tweets
جناب قمر جاوید باجوہ صاحب
پاکستان کا ہر ذی شعور جانتا ھے کہ نوازشریف حکومت اپنی کارکردگی پوری دنیا میں منوا چکی تھی
بجلی کا بحران ختم ہو چکا تھا
سی پیک منصوبوں پر تیزی سے کام ہو رہا تھا
اور پاکستان دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی تیسری بڑی معیشت کا درجہ حاصل کر چکی تھی
👇1/6
#باجوہ_صاحب یہ آپ ہی تھےجنھیں معیشت کی فکر لاحق ہوئی
بین الاقومی سیمینار میں تقریر فرما دی کہ آپکو معیشت کی بڑی فکرھے
باجوہ صاحب یہ آپکی ڈومین نہیں تھی
آپکا حلف اور آئین اسکی اجازت نہیں دیتا
سونےپر سہاگہ آپکےنقش قدم پر چلتےDG ISPR جنرل آصف غفور نےٹوٹیٹ داغ دی کہ معیشت بری
👇2/6
نہیں تو اچھی بھی نہیں ھے
#ڈان_لیکس معاملےکو اچھال کر ریجیکٹڈ کی ٹویٹ کرکے آئینی حدود سے تجاوز کیا
ملک کےآئینی عوام کےمنتخب وزیراعظم کی توہین کر ڈالی
سیدھا آپکا اور آصف غفور پر آرٹیکل 6 لگتا ھے
عوام اسکا حساب مانگےگی
بلکہ شدید غصےمیں ھےکہ انکےمنتخب وزیراعظم کو آپ نےنکال باہر
👇3/6
Read 6 tweets
#وزارت_عظمی_برائے_فروخت

تحریر اظہر سید
#باجوہ_صاحب وزارت عظمی کا ٹوکرا سر پر رکھےگلی گلی آوازیں لگارھےہیں افسوس خریدار ہی کوئی نہیں مل رہا
خریدار مزا لے رہے ہیں۔ مول تول کرتے ہیں پھر منکر ہو جاتے ہیں۔کبھی بلاول بھٹو بھاو تاو کرتا ہے پھر انکار کر دیتا ہے نہیں خریدنا
1/10👇
سودا گندہ اور ناقص ہے۔
کبھی شہبازشریف خریداری کی حامی بھرتا ہے پھر نقد ادائیگی کی بجائےادھار پر اصرار کرتا ہےاور ساتھ نقائص بھی نکاللتاھے

سودا ایکسپائر ہو رہاھےکوئی خریدار ہی نہیں۔بےقدری کا یہ عالم ہے بےاختیار ہونٹوں پر مصرعہ مچلنےلگتا ہے
اوہ دن ڈبا جدوں گھوڑی چڑیا کبا
2/10👇
#باجوہ_صاحب نے #ہرکارے بھی مارکیٹ میں اتار رکھےہیں
نئےتو سب لندن سےناکام ہوئےاب تو #آرمی_چیف بنوانے والے بھی ناکارہ ہو گئے۔
بمشکل ایکسٹینشن دلوا پائے تھے اب تو لندن یاترا بھی بیکار گئی

کوئی بھی عمران کی گندگی والی وزارت عظمی کی کرسی پر راضی نہیں
مال خراب ہونے کےساتھ بدبو
👇3/10
Read 15 tweets
آرمی اسکول کے ایک شہید صاحبزادہ عمر

خان کے والد فضل خان ایڈوکیٹ کا کھلا خط

#باجوہ_صاحب ! آپ نےخود ہی کہہ دیا ہے کہ قومی آمور پر کھل کر بات کریں تو چلیں اج کھل کےبات کر دیتےہیں۔۔

پہلی بات کہ آخر کار آپ خود مان گئے کہ ملک مشکل معاشی صورتحال سے دوچار ہے ، ورنہ ابھی تک تو
👇1/13
آپکا موقف تھاکہ پاکستان معاشی و معاشرتی لحاظ سےبہترین ٹریک پر آگیا ہے

دوسری بات اسوقت آپکی اور آپکےادارے کی یہ سوچ کہاں تھی جب ملک معاشی لحاظ سےتاریخ کی بلند ترین سطح پر جارہا تھا
اسوقت آپ سیمنار منعقد کراکےکہتے تھےکہ ملک کی معیشت اگر بری نہیں تو اچھی بھی نہیں
جبکہ
👇2/13
معیشت کی آپ الف ب بھی نہیں جانتے آپکا مقصد سولین حکومت کو دبائومیں لانا یا اس سودے بازی پر عمل کرنا جو آپ امریکہ میں صدر ٹرمپ سےکر آئےتھے
ایسےہی تو ریڈ کارپٹ استقبال نہیں مل جاتے
یقینا آپ پاکستان کےمفادات کا سودا کر کے آئےتھے
جو اب سب کو سمجھ آرہا ھے کہ آپ نے کشمیر بیچا ھے
👇3/13
Read 14 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!