Discover and read the best of Twitter Threads about #احد_چیمہ

Most recents (2)

پاکستان میں اہم عہدوں پر فوجی افسران کی تعیناتی
#معاملہ ہے کیا؟

#اپڈیٹ_مئی_2020

پاکستان میں ان دنوں اہم حکومتی عہدوں اور سرکاری اداروں میں کئی حاضر سروس اور سابق فوجی افسران تعینات ہیں جنکی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہاھے
اہم سرکاری عہدوں پر حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی
👇1/20
افسران کی تعیناتی پر کئی حلقے تشویش کا اظہار کر رھےہیں اور اس معاملے پر سوشل میڈیا پر بھی گاھے بگاھے آوازیں اٹھتی رہتی ہیں

بعض تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ فوج چونکہ ایک ڈسپلن فورس ہے لہذا سابق فوجی افسران کی مہارت سےاستفادہ کرنےمیں کوئی حرج نہیں

البتہ بعض تجزیہ کار اسے
👇2/20
سیاسی حکومتوں کی کمزوری قرار دیتےہیں
وہ سول افسران کی صلاحیتوں سےفائدہ اُٹھانےمیں ناکام رہی ہیں

ناقدین یہ سوال بھی اُٹھا رھےہیں کہ ماضی میں ایسا صرف فوجی دور حکومت میں ہوتا تھا
ایک سویلین حکومت کے ہوتےہوئے ریٹائر فوجی افسران کی اہم عہدوں پر تعیناتیاں کیوں کی جا رہی ہیں؟
👇3/20
Read 21 tweets
#احد_چیمہ کون ہیں؟
احد چیمہ کا تعلق پنجاب کےضلع حافظ آباد سے ہے
وہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کے گریڈ 20 کے افسر ہیں
وہ ایسے پہلے 20 گریڈ کے افسر ہیں جنکی تین سال کی سروس جیل میں گزری ہے
انکا تعلق ڈی ایم جی گروپ سے ہے
@CMShehbaz
@MaryamNSharif
@HamzaSS
👇1/8
سب سے پہلےپنجاب کی افسر شاہی میں انکا نام اسوقت سامنے آیا جب 2005 میں چوہدری پرویز الہی کےدور حکومت میں انہیں ’پڑھا لکھا پنجاب‘نامی مہم کا کوآرڈینیٹر مقرر کیاگیا
پنجاب میں ورلڈ بینک کےتعاون
سےزیادہ سےزیادہ بچوں کو سکول میں داخل کروانےکی یہ ایک کامیاب مہم سمجھی جاتی ہے
👇2/8
بعد ازاں 2008 میں جب
شہبازشریف پنجاب کےوزیراعلیٰ بنےتو انہوں نےپنجاب کی بیوروکریسی کےافسران کےخود انٹریو کیے
اپنی ٹیم بنائی
#احد_چیمہ بھی انکی ٹیم کے سرکردہ رکن تھے
شہبازشریف کےدونوں ادوار میں وہ اہم عہدوں پر فائز رہے

مبصرین کےمطابق فواد حسن فواد اور احمد چیمہ کی گرفتاری
👇3/8
Read 8 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!