Discover and read the best of Twitter Threads about #آؤ_شجرکاری_کریں

Most recents (24)

#آؤ_شجرکاری_کریں
#copiedpost
اگر انڈہ ٹوٹ کر گِر جائے تو پھینک کر ضائع نہ کریں۔۔۔ جانیئے اس کو استعمال کرنے کی آسان ٹپس
صبح ناشتہ بناتے وقت اکثر لوگ جلدی جلدی میں انڈہ فرائی کرنے کے لئے توے یا پین میں ڈال رہے ہوتے ہیں لیکن جلدی کی وجہ سے وہ گر کر ٹوٹ جاتا ہے
#آؤ_شجرکاری_کریں
یا پھر بعض اوقات یہ بھی ہوتا ہے کہ جب آپ بازار سے انڈوں کو لا کر فریج میں رکھتے ہیں تو یہ اس وقت ہاتھ سے چھوٹ کر گِر جاتے ہیں، اور ان کو مجبوراً ضائع کرنا پڑ جاتا ہے۔
آپ کے ساتھ بھی گھر میں یقیناً ایسے مسائل تو ہوتے رہتے ہوں گے،
#آؤ_شجرکاری_کریں
آج جانیئے کے-فوڈز ٹپس میں ایسی ٹپ جو آپ کے ٹوٹ کر گرے ہوئے انڈے کو ضائع ہونے سے بچائیں اور ان کو بھی کارآمد بنائیں۔
Read 9 tweets
#آؤ_شجرکاری_کریں
کریلہ کی کاشت۔۔
کریلہ کی کاشت کے لیے معتدل آب ھوا کی ضرورت ھوتی ھے اسکے بیج کے اگاٶ کی لیے 25 سے 30 ڈیگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت کی ضرورت ھوتی ھے کریلہ کی کاشت کے لیے زمین زرخیز جس کی تیزابی خاصیت 7 یہ اس سے کم ھو اور جس میں پانی کا نکاس اچھا ھو بھترین ھے
#آؤ_شجرکاری_کریں
کریلہ کی کاشت فروری سے اپریل کے آخر تک کی جاتی ھے جو کہ مٸ سے ستمبر تک پھل دیتی ھے پچھیتی فصل جون, جولاٸی میں کاشت کی جاتی ھے
اور اس فصل کا پھل عموما اگست سےنومبر تک حاصل کیا جاتا ھےکریلہ کی بھتر پیداوار کے لیےDAP یہ زور آور اور پوٹاش بواٸی کے وقت استعمال کریں۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
تیار شدہ زمین پر پٹریاں بناٸیں پٹریوں کی نالیاں آدھا میٹر چوڑی رکھیں پٹریوں کے دونو طرف کناروں پر تقریبان 45 سینٹی میٹر کے فاصلے پر دو سےتین بیج بوٸیں اور کھیت کی آبپاشی کریں پھلی آبپاشی کاشت کےفورن بعد کریں کوشش کریں پانی پٹریوں پرنہ چڑھے
Read 7 tweets
#آؤ_شجرکاری_کریں
کریلا: Bitter Gourd
آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ کریلا سبزی نہیں ایک پھل ہے، جی ہاں! اور اس سے بھی حیرت کی بات۔۔ یہ تربوز، خربوزے، گرما، سردا، کدو، ,گھیا توری، پیٹھے، کھیرے کا کزن ہے
1/22
#آؤ_شجرکاری_کریں
۔ Cucurbitacaea دراصل پودوں کا ایک خاندان ہے جسے سادہ لفظوں میںGourd Family بھی کہتے ہیں۔ اس خاندان میں اوپر والے تمام پھل اور دنیا بھرمیں رنگ برنگ پیٹھے اورPumpkinsشامل ہیں۔دیکھئیے تصاویر)چونکہ یہ خربوزے کے خاندان سے ہے اور آدھی سے زیادہ خصوصیات خاندانی ہیں 2/22
#آؤ_شجرکاری_کریں
اس لئیے اسے Bitter Melon یعنی کڑوا خربوزہ بھی کہتے ہیں۔ عام طور پر یہی اصطلاح زیادہ استعمال ہوتی ہے۔
کدو ٹراپیکل علاقے کی بیل ہے۔ دنیا میں ٹراپیکل علاقے ایسے ممالک، جزیرے ہیں جہاں سارا سال بارش ہوتی رہتی ہے اور موسم گرم و مرطوب رہتا ہے۔ 3/22
Read 23 tweets
#آؤ_شجرکاری_کریں
Castor Oil Plant ارنڈی کا پودا
سائینسی نام Ricinus Communis
مشرقی افریقہ، بھارت اور پاکستان میں قدرتی طور پر پایا جاتا ہے ۔
اس کے بیجوں کو پاکستان میں گائوں کے بچے آپس میں ہاتھوں سے لڑا کر کھیلتے ہیں۔لیکن یہ زہر سے بھرپور پودا ہے اس کےبارے میں جانئیے زراتفصیل۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
اس پودے کے پھل میں جو بیج بنتے ہیں انہیں castor beans کہتے ہیں۔ ان میں تقریباً 60 فیصد کیسٹر آئل موجود ہوتا ہے۔
کیسٹر آئیل کے بہت سارے فوائد ہیں:
۰ یہ کچھ جہازوں ، ریسی گاڑیوں اور two Strock Engines میں بطور lubricant استعمال ہوتا ہے۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
لیبارٹری سے پراسس شدہ کیسٹر کا تیل جلد کی خشکی سے نمٹنے کے کام آتا ہے ۔ یہ میک اپ کے سامان میں بھی استعمال ہوتا ہے۔
۰ اس تیل کو بہت سے جراثیموں, کیڑوں اور فنجائی کو دور کرنے کے لئیے استعمال کیا جاتا ہے۔
Read 9 tweets
#آؤ_شجرکاری_کریں
مسور: Lentils
مشہور مثال ہے"یہ منہ اور مسور کی دال"۔
اس کا مطلب ہے کہ آپ اس کام، عہدے یا چیز اور تحفے کے قابل نہیں یعنی مسور کی دال اس قدر قیمتی کھانے کی شے ہے کہ یہ آپ کے منہ کے لئیے نہیں بنی۔کیا واقعی ایسا ہے؟
دال مسور ( Lentils) زمانہ قدیم سے زیر استعمال ہے۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
اگر تاریخ کے ورق پرکھے جائیں تو آج سے 11000 سال قبل مسیح میں پہلی بار اسے یونانیوں نے پکایا پھر وہاں سے ایشیائی ممالک اور بھارت پہنچی اور پھر یہاں سے افریقہ، یورپ، آسٹریلیا اور امریکہ میں۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
دال Dal اصل میں سنسکرت زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں کٹا ہوا۔ لفظ دال کٹے ہوئے دانے کو کہتے ہیں لیکن اب پکا کر کھانے والے تمام پھلی دار بیجوں کے لئیے یہی اصطلاح استعمال ہوتی ہے۔
دنیا میں سب سے زیادہ دال مسور پیدا کرنے والا ملک کینیڈا اور دوسرے نمبر پر بھارت ہے
Read 20 tweets
#آؤ_شجرکاری_کریں
مولی Radish
پاکستان میں درج ذیل قسم کی مولیاں کاشت کی جاتی ہیں ۔ جو درج ذیل ہیں ۔
Red Meat Radish جاپانی تربوز مولی
Radish ( سلاد پتہ )
Radish Daikan ( دکن سفید مولی )
Radish Oriental ( دیسی مولی )
Radish White لمبئ سفید مولی
#آؤ_شجرکاری_کریں
مولی کےسیڈز رات بھرکےلیئے بھگولیں جو پانی پہ تیریں انہیں پھینک دیں ڈوب جانے والے جرمنیٹ ہوں گے ۔ بیج کوآدھاانچ سے ایک انچ گہرائ میں لگاتے ہیں ۔بیج سےبیجکا فاصلہ 4سے6انچ رکھاجاتاہےفلاور پاٹ میں سیڈز 3،3 انچ فاصلہ پہ لگائے جاتے ہیں اور 5 گیلن کا پاٹ کافی ہوتاہے۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
مولی کے بیج جرمنیشن ہونے میں چار سے سات دن لگتے ہیں ، بیج لگانے کے لیئے درجہ حرارت 25 ڈگرئ سینٹی گریڈ سے کم ہو ۔ ریڈیش کو 6 گھنٹے سن لائیٹ کافی ہوتی ہے ۔
Read 5 tweets
#آؤ_شجرکاری_کریں
گاجر کی کاشت و دیکھ بھال
گاجر قدیم ترین سبزیوں میں سے ایک اہم سبزی ہے۔ اس کو انگریزی میں (Carrot) کہتے ہیں۔ یہ فصل پوری دنیا میں کاشت کی جاتی ہے۔ گاجر کی کاشت پورے پنجاب میں کی جاتی ہے۔ گاجر موسم سرما کی ایک خوش ذائقہ اور غذائیت سے بھرپور سبزی ہے
#آؤ_شجرکاری_کریں
طبی لحاظ سے اس کے بیج خوشبو، ہاضمہ، دائمی پیچش، پیٹ کے کیڑوں اور گردوں کی بیماری کے لئے بہت اہمیت رکھتے ہیں۔ اس کا جوس جو مقبول عام مشروب ہے۔ پیشاب کی بندش، یورک ایسڈ کی زیادتی، وٹامن اے کی کمی اور آنکھوں کے لئے ایک ٹانک کی حیثیت رکھتا ہے
#آؤ_شجرکاری_کریں
طبی لحاظ سے اس کے بیج خوشبو، ہاضمہ، دائمی پیچش، پیٹ کے کیڑوں اور گردوں کی بیماری کے لئے بہت اہمیت رکھتے ہیں۔ اس کا جوس جو مقبول عام مشروب ہے۔ پیشاب کی بندش، یورک ایسڈ کی زیادتی، وٹامن اے کی کمی اور آنکھوں کے لئے ایک ٹانک کی حیثیت رکھتا ہے
Read 24 tweets
#آؤ_شجرکاری_کریں
تخم ملنگاں کاشت کریں اور ایک لاکھ سے زیادہ فی ایکڑ آمدن حاصل کریں
تخم ملنگاں یا بلنگو کے نام سے تو آپ واقف ہی ہوں گے. ہماے ہاں بازاری شربت اور فالودے وغیرہ میں اس کا استعمال عام ہے. لیکن اس سب سے بڑھ کر تخم ملنگاں یونانی طریقہ علاج میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے.
#آؤ_شجرکاری_کریں
ہمارے ہاں حکیم حضرات تخم ملنگاں کے ذریعے پھوڑے پھنسیوں، سوزش، جلن، پیشاب اور معدے کے جملہ مسائل، سانس کا عارضہ، گردے کے مسائل، جگر اور اعصابی و نفسیاتی مسائل کا شافی علاج کرتے ہیں.
#آؤ_شجرکاری_کریں
اس کے علاوہ تخم ملنگاں گینٹھیا، جوڑوں کا درد، بیکٹیریا اور فنگس سے پیدا ہونے والی بیماریوں اور قے اور ضعف قلب کے علاج کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے.
جدید سائنس نےثابت کیاہے کہ تخم ملنگاں خون میں پائےجانے والےکولیسٹرول اورٹرائی گلائسرائڈ میں کمی کا باعث بنتا ہے.
Read 26 tweets
#آؤ_شجرکاری_کریں
آم کے پودوں کی بیماریوں کو کنٹرول کرنے کے لئے
بھل نہر کی مٹی 10 کلو
چونا 2 کلو
نیلا تهوتها 1/2 کلو
برم سٹیون سلفر 1/2 کلو
کاپر کوٹڈ میگنیشیم 100 گرام
فارمر ہاوس آرگینک 2 کلو
چیلیٹڈ زنک 100 گرام
#آؤ_شجرکاری_کریں
ان سب کو اچهی طرح مکس کریں هر2 ماہ بعد پودے کو گوڈی کرکے یہ آمیزہ جڑوں میں ڈال کر پانی لگا دیں , ان شاء اللہ پودے بیماریوں سے ٹھیک ہو جائیں گے
@threader_app
"Compile "please
@threadreaderapp
"Unroll " please
@pdfmakerapp
"Grab this"
Read 3 tweets
#آؤ_شجرکاری_کریں
کسان، ہر وہ شخص جو مٹی کو سونا بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے جو بنجر زمین کو اپنی محنت سے سرسبز میں بدلنے کی صلاحیت رکھتا ہے کسان کہلاتا ہے ایک کسان کی زندگی بہت گھٹن اور بیش بہا مسائل میں گھری ثابت ہوئی ہے
کیونکہ وہ صبح سویرےآذان کے وقت اٹھتا ہے اور سورج ڈھلنے تک اپنی فصل کی پرورش کرنے میں لگا رہتاہےوہ اپنی فصل کوہمیشہ بہتر سے بہتررکھنے کی کوشش کرتا ہے۔اس پوری دنیا میں کسان کا بڑا اہم کردار ہے گندم سے لے کر دال تک کسان کی مرہون منت ہے جس ملک کی خوشحالی کا اندازہ
#آؤ_شجرکاری_کریں
لگانا ہو توآپ اس ملک کی زراعت کو دیکھیں یا اس ملک کے کسان کو دیکھیں اگر اس ملک کا کسان خوشحال ہے تو سمجھیں وہ سارا ملک خوشحال ہے بعض اوقات کسان کو اپنی فصلوں سے نقصانات بھی اٹھانے پڑتے ہیں اور بعض اوقات بھاری نفعہ بھی ملتا ہے مگر وہ ہمیشہ اپنی محنت جاری رکھتا ہے
#آؤ_شجرکاری_کریں
Read 4 tweets
#آؤ_شجرکاری_کریں
دنیا کی سب سے مہنگی مرچ صرف مٹر کے برابر ہے اوراس کی ایک کلوگرام مقدار 25 سے 30
لاکھ روپے فی کلوگرام تک ہے۔
اس مرچ کا نام آجی چاراپیٹا ہے جو بطورِ خاص لاطینی امریکا کے ملک پیرو کے جنگلات میں پائی جاتی ہے اور حال ہی میں اس کی تجارتی طور پر کاشت شروع کی گئی ہے۔ Image
#آؤ_شجرکاری_کریں
تازہ چاراپیٹا کا ذائقہ پھلوں کی طرح ہوتا ہے اور اس کا پاؤڈر سلاد اور ساس میں استعمال ہوتا ہے لیکن مغرب میں اسے استعمال نہیں کیا جاتا۔ لیکن اب دنیا بھر کی مہنگی ریستورانوں اور فائیو اسٹار ہوٹلوں کے شیف اسے اپنی ڈشوں میں استعمال کررہے ہیں۔ Image
#آؤ_شجرکاری_کریں
اسے ’’تمام مرچیوں کی ماں‘‘ کہا جاتا ہے اور پیرو سے باہر اس کی کاشت مشکل ہوتی ہے تاہم اسے اگانے کے لیے آن لائن بیج موجود ہیں لیکن وہ بھی بہت مہنگے ہیں۔ آجی چاراپیٹا دنیا کی سب سے مہنگی مرچ ہے اور یہ ونیلا اور زعفران سے بھی کئی گنا مہنگی ہے۔ Image
Read 4 tweets
#آؤ_شجرکاری_کریں
#مٹر_کی_کاشت ...
مٹر اپنی نوعیت کے اعتبار سے سردی کی فصل ہے یہ آٹھ سینٹی گریڈ سے لے کرتیس سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت برداشت کر سکتا ہے ImageImageImageImage
#آؤ_شجرکاری_کریں
#وقت_کاشت=
مٹر کی کاشت کا وقت مانسہرہ ہری پور اور ملحقہ علاقوں میں وسط اگست سے لے کر بیس ستمبر تک ہے جبکہ بالائی پنجاب میں ستمبر کے پہلے ہفتے سے لے کر شروع نومبر تک کاشت کیا جا سکتا ہے اور جنوبی پنجاب اور سندھ میں بیس اکتوبر سے لے کر وسط دسمبر تک کاشت ہوتا ہے ImageImageImageImage
#آؤ_شجرکاری_کریں
مٹر کی اقسام=اگیتی کاشت کے لئے کلاسک اور الینا جبکہ پچھیتی کاشت کے لئیے مٹور بہترین ورائٹیز ہیں البتہ یہ تقسیم ان کے پیداواری صلاحیت اور مدت برداشت کے حسب سے کیا گیا ہے جبکہ موسم کی برداشت کی قوت سب میں ایک جیسی ہوتی ہے ImageImageImageImage
Read 11 tweets
#آؤ_شجرکاری_کریں
زیتون سے اچار بنانے کا طریقہ
اجزاء ۔ سوڈاکاسٹک، نمک، سرکہ، پانی، زیتون، پلاسٹک کا برتن بالٹی۔
ایک کلوگرام زیتون کے لئے بیس پچیس گرام سوڈاکاسٹک دو گلاس پانی میں حل کرنے کے بعد ڈیڑھ لٹر پانی پورا کیا جائے اور ایک کلو زیتون اس میں ڈالا جائے Image
#آؤ_شجرکاری_کریں
اور سر بند کرکے قریب ساٹھ ستر گھنٹے رکھا جائے ساتھ ساتھ دن میں تین چار بار بالٹی کو ہلانا ہوتا ہے تاکہ سارے دانے اوپر نیچے ہو۔
اب کئی بار دھونے کے بعد ان کو ایک سوبیس سے ایک سو پچاس گرام نمک کے محلول میں ڈیڑہ لٹر پانی میں تین دن تک رکھا جائے Image
#آؤ_شجرکاری_کریں
اور اسی طرح دن میں کئی بار ہلاتے جائے۔
تیسرے مرحلے میں زیتون کو کئی بار دھونے کے بعد عام سرکے میں رکھا جاتا ہے جو کہ چند دن بعد کھانے کے قابل ہو جاتا ہے۔
احطیاط۔
برتن پلاسٹک کا ہو
زیتونہ کو سرکے میں ڈالنے کے بعد ہاتھ نہ لگے ورنہ اچار جلدی حراب ہو جاتا ہے۔ Image
Read 4 tweets
#آؤ_شجرکاری_کریں
انناس : Pine apple
وہ پھل جو آپ کا گوشت کھاتا ہے!
پودوں کا ایک خاندان ہے Bromeliads جس میں گھاس کی طرح لمبے پتے اور پھول بنتے ہیں۔ یہ براعظم جنوبی امریکہ کا خاندان ہے اور اس خاندان کی کوئی 3600 قسمیں ہیں۔زیادہ تر سجاوٹی پودے کے طور پر استعمال ہوتی ہیں ImageImageImageImage
#آؤ_شجرکاری_کریں
لیکن ان میں چند ایک ہی ہیں جو پھل کے طور پر استعمال ہوتے ہیں اور ان میں سے ایک ہے انناس۔
انناس جنوبی امریکہ کے ملک پیراگوئے کے دریا, دریائے پیراگوئے کے کنارہ پہلی بار نظر آیا تھا۔ وہاں سے مقامی لوگوں نے اس کو مشہور کیا اور اسکی پورے براعظم میں کاشت ہونے لگی ImageImageImageImage
#آؤ_شجرکاری_کریں
بلکہ یہیں سے قریبی براعظم شمالی امریکہ میں بھی شہرت پہنچ گئی۔ 1500 عیسوی کے آخر میں کولمبس براعظم امریکہ دریافت کرتے وقت جب یہاں پہنچا تو پہلا یورپی تھا جس نے یہ پھل چکھا۔ یہاں سے وہ یہ سوغات واپس یورپ لے کر گیا اور وہاں اس پھل کے چرچے ہوگئے۔ ImageImageImageImage
Read 20 tweets
#آؤ_شجرکاری_کریں
Tamarind (املی)
آج جس پھل کی بات ہورہی ہے اس کا نام سن کر ہی بچوں بڑوں سب کے منہ میں پانی آجاتا ہے جی ہاں املی پاکسستان میں اس کا استعمال بھرپور طریقے سے کیا جاتا ہے چاٹ ہو، دہی بڑے ہوں، چٹنی ہو الغرض بہت سارے پکوانوں میں اس کا استعمال مزے کو دوبالا کردیتا ہے۔
#آؤ_شجرکاری_کریں

اسکا درخت آم کے درخت جتنا بڑا ہوتا ہے جس کی لمبائی 15 سے 20 فٹ تک ہوسکتی ہے اس کے پتے کیکر کے پتوں جیسے ہوتے ہیں اس پر ہرے رنگ کی پھلیاں لگتی ہیں جو پک کر سنہری براون رنگ کی ہوجاتی ہیں ان میں گودا ہوتا ہے ان کو کھٹارے کہتے ہیں اور اسی کے اندر بیج ہوتا ہے۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
مزاج
(Benefits of Tamarind)
مزاج سرد تر درجہ دوم میں آتا ہے زود ہضم ہوتا۔موسم گرمہ میں اس کا شربت بہت ہی فائدہ مند ہے جوکہ میدے کی گرمی کو ختم کرتا اور خوب بھوک لگاتا ہے.
Read 7 tweets
#آؤ_شجرکاری_کریں
#انجیر
پاکستان کی سر زمین پر تقریبا 18ہزار من سالانہ انجیرپیدا ہوتا ہے جبکہ یہاں سالانہ تقریباً 28 ہزار من انجیر کی مانگ ہوتی ہے، اسی لیے ہمیں اس مانگ کو پورا کرنے کے لئے ترکی، ایران اور افغانستان سے سالانہ تقریباً 10ہزار من خشک انجیرخرید کرپاکستان لانا پڑتا ہے
#آؤ_شجرکاری_کریں
یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں انجیراس قدر مہنگا ہےکہ عام آدمی اسےکھانے کےبارےسوچ ہی نہیں سکتا، انجیر کی فصل لگانےکے لئے دس/10فٹ کےفاصلے پر قطاریں بناکر اور ان قطاروں میں دس/10فٹ کے فاصلے پر ہی پودے لگائے جاتے ہیں اس طرح ایک ایکڑ میں تقریباََ 435 پودے لگائے جاسکتےہیں.
#آؤ_شجرکاری_کریں

یاد رہے کہ ایک دفعہ لگایا ہوا انجیر کا پودا 15 سے 20 سال تک بھر پور پیداوار دیتا ہے، نرسری میں انجیر کا ایک پودا تقریباََ 50 روپے میں مل جاتا ہے. اس طرح پودے لگانے کا فی ایکڑ خرچ تقریباََ 22 ہزار روپے ہو سکتا ہے۔ ایک پودا کم از کم 6 کلوگرام پیداوار دیتا ہے.
Read 9 tweets
#آؤ_شجرکاری_کریں
بادام : Almonds
آئیے آج جانتے ہیں تھوڑا باداموں کے بارے میں،
بادام ملک ایران کا رہائیشئ ہے جہاں یہ قدرتی طور پر پیدا ہوا اسکے بعد یہ اردگرد کے ممالک میں پھیلا اور پھیلتے پھیلتے سوائے انٹار کٹکا کے تمام براعظموں میں جا پہنچا۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
دنیا میں سب سے زیادہ بادام پیدا کرنے والا ملک امریکہ ہے جہاں ریاست کیلیفورنیا میں اسکے وسیع تر باغات ہیں اور یہاں تقریباً 20 لاکھ ٹن بادام پیدا ہوتا ہے جو دنیا کی کل پیداوار کا تقریباً 68% ہے۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
اس دوڑ میں ترکی جس نے ہمیں ارتغل ڈرامے کے پیچھے لگا رکھا ہے اور خود کوئی کاروبار ہاتھ سے جانے نہیں دے رہا چھٹے نمبر پر آتا ہے جبکہ وطن عزیز کا اٹھارواں نمبر آتا ہے لیکن گھبرائیے مت ۔ ہم اسرائیل سے دو دانے اوپر ہی ہیں۔ 😃
Read 18 tweets
#آؤ_شجرکاری_کریں
اسپغول کا چھلکا: Psyllium Husk
فارسی میں اسب گھوڑے کو اور گل پھول کو کہتے ہیں۔ اسب-گل یعنی ایسا پھول جو آپ کو گھوڑے جیسا طاقتور و توانا کرکے کھڑا کردے۔ مختلف زبانوں سے ہوتے ہوتے پاکستان میں جب یہ لفظ پہنچا تو اسپغول بن گیا۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
اسپغول دراصل ایک چھوٹی جھاڑی یا گھاس نما پودا ہے جس کی نسل کو انگریزی میں Plantago کہتے ہیں اس کی کوئی 200 قسمیں ہیں جن میں سے ایک قسم Plantago Ovata یعنی اسپغول کے چھلکے کا پودا ہےاور اسی کا استعمال دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
دنیا میں اسپغول کی پیداوار میں نمبر ون ملک بھارت ہے جو دنیا کی کل مانگ کا %80 پیدا کرتا ہے جبکہ امریکہ دنیا کا نمبر ون درآمدی ملک ہے جو اسپغول دوسرے ملکوں سے درآمد کرتا ہے۔اسپغول کی ڈیمانڈ یورپ اور ایشائی ممالک میں بہت زیادہ ہے اور دن بدن بڑھ رہی ہے۔
Read 18 tweets
#آؤ_شجرکاری_کریں
لہسن Garlic: (تھام)
Allium جینس سے تعلق رکھتا ہے
تیان چنگ پہاڑی سلسلے کے اردگرد والے ممالک مثلاً چین، کرغستان، تاجکستان وغیرہ سے آئے ہیں۔ لہسن بھی اسی علاقے کی پیداوار مانا جاتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ ایران سے بھی اس کا تعلق جوڑا جاتا ہے
#آؤ_شجرکاری_کریں
دنیا کی کل پیداوار کا %75 چین پیدا کرتا ہے، اسکے بعد کوریا، بھارت اور امریکہ کا نمبر آتا ہے۔ پاکستان میں سب سے زیادہ پیداواری صوبہ Kpk ہے
لہسن کے فائدے:
پیاز کا رشتہ دار ہونے کی وجہ سے اس میں اوپر والے تمام فائدے پیاز کی نسبت زیادہ بہتر انداز میں موجود ہیں
#آؤ_شجرکاری_کریں
لیکن اس میں کچھ اضافی چیزیں، پیٹ کے برے بیکٹیریا کے خلاف لڑنے والے اجزا، کینسر سے بچائو اور جگر کی صحت بہتر کرنے والے اجزا پائے جاتے ہیں۔ تاہم بڑی مقدار میں اس کا استعمال نقصان دہ ہے
Read 8 tweets
#آؤ_شجرکاری_کریں
پیاز Onion
( گنڈا)
برصغیر پاک و ہند میں تقریباً ہر ہانڈی میں اس کا استعمال ہوتا ہے۔ اسکے علاوہ پوری دنیا میں ہی کھانوں میں خصوصاً سلاد میں پیاز ایک لازمی جزو بن چکا ہے۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
سائینسی لحاظ سے پیاز دراصل Allium جینس سے تعلق رکھتا ہے اور اسی جینس سے لہسن، سبز پیاز، Shallot(لہسن کئ طرح کا پیاز) جنگلی پیاز و تھوم شامل ہیں۔ ان کے کیا کیا فوائد ہیں؟ آئیے دیکھتے ہیں۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
پیاز Onion:
اسکی تاریخ کی ابتدا کے بارے میں کہنا مشکل ہے کہ اصل اسکی کاشتکاری کہاں سے شروع ہوئی۔ ماہرین کے خیال میں ان کی کاشتکاری کا اصل ماخذسینٹرل ایشیائی ممالک( تاجکستان ترکمانستان وغیرہ)ایران اور پاکستان ہیں۔
Read 18 tweets
#آؤ_شجرکاری_کریں
گھر میں پودے اگانے کے ویسے تو کئی فوائد ہیں لیکن اب ڈاکٹرز نے باقاعدہ اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ گھر میں اگائے گئے پودے کس طرح طرز زندگی اور صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہیں۔
گھر میں پودے اگانے کے مثبت اثرات کیا ہیں، آئیے آپ بھی جانیں۔
:دماغی صحت پر اثرات;
ماہرین کے مطابق پودے چاہے درختوں کی شکل میں ہوں یا چھوٹے گملوں میں،
*یہ دماغی صحت پر اچھے اثرات ڈالتے ہیں۔
*پودے آپ کا موڈ بہتر کرتے ہیں، آپ کے ذہنی دباؤ کو کم کرتے ہیں .
* آپ کی تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ کرتے ہیں۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
سائنسدانوں کے مطابق فطرت آپ کے موڈ کو تبدیل کردیتی ہے۔ اسی طرح اگر آپ کوئی تخلیقی کام کرنا چاہتے ہیں تو پودوں کے قریب بیٹھ کر کریں اس سے یقیناً آپ کی تخلیقی کارکردگی بہتر ہوگی۔
Read 5 tweets
#آؤ_شجرکاری_کریں
Copied post.
ایلوویرا کا تیل گرتے بالوں کے لیے
دوستو گھر کےکچھ ممبران کو بال جھڑنے اور سفید ہونے کامسئلہ درپیش تھا تو ان کے لیے اپنے گھر کے لگائے ہوئے ایلوویرا کے پودوں سے زبردست تیل تیار کر رہی تھا تو سوچا آپ سےبھی ترکیب شیر کی جائے
#آؤ_شجرکاری_کریں
کیونکہ ملاوٹ اور ناقص خوراک کی وجہ سے یہ مسئلہ تو تقریبا آج کل ہر گھر میں ہی پایا جاتا ہے۔اسی لیے اب ہمیں دیسی طریقوں کو اپنانا چاہئے۔ اور کھانے پینے کی چیزوں کے لیے دیسی ہٹی کی طرف رجوع کرنا چاہیے😍🤩
#آؤ_شجرکاری_کریں
پھر یہ ترکیب اتنی مشکل اور نقصان دہ بھی نہیں ایلوویرا کے پودے تو اکثر گھروں میں لوگوں نے لگائے ہیں ۔تو آپ سب بڑی آسانی سے یہ تیل بنا سکتے ہیں۔ میں نے بھی اپنا لگایا ہوا ایلوویرا کا پودا لیا اور تیل تیار کر لیا ۔
Read 8 tweets
#آؤ_شجرکاری_کریں
#Calendula
کیلنڈولا جسے اردو میں گل اشرفی کہا جاتا ہے ایک غیرمعمولی اور خوشگوار چھوٹا پھول ہے
جس کی پھول کی پتیاں جلد کی صحت ، خوبصورتی اور جلدی بیماریوں کے لیے شفا ٕ اور اس کے پتیوں کے سنجیدگی سے متاثر کن فوائد ہیں۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
اس کے خوردنی پنکھڑیوں کو صدیوں سے استعمال کیا جاتا ہے ، یا تو تازہ ہو یا خشک ، جلد کے لیے خاص طور پر کیلنڈولا کے کئی فوائد ہیں اور یہی وجہ ہے کہ آپ اسے قدرتی اور نامیاتی سکن کیئر فارمولوں میں استعمال کرتے ہوئے دیکھیں گے۔ .اس کے بیج دستیاب ہیں
@pdfmakerapp
"Grab this"
@threader_app
"Compile"please
@threadreaderapp
"Unroll" please
Read 3 tweets
#آؤ_شجرکاری_کریں
اِس سردیاں گھر میں ہی سبزی لگائیں؟
ایسا شوق بہت سے باغبان کو ہوگا..
مگر ہیں کچھ سوال ❔
کیسے گملے ہوں؟ کیا سائز ہو؟ کتنا بیج لگائیں 🤔؟ کتنی دھوپ دیں؟ کتنا پانی دیں؟
تو جناب دیکھیے نیچے دی گئ تفصیل 👇 👇 👇 👇
سب سبزیاں 🥦 🥕 🌽🥕🍆🥑🍅🥝🌰 گملوں میں لگی ہیں 😋
#آؤ_شجرکاری_کریں
لان نہی.. زمین نہی... کوئی مسئلہ نہیں... ✅
شوق ہونا چاہیے ✅
گھر میں پینٹ والی بالٹی ہے؟ اُٹھا لیں 😋
ٹوٹے ٹب ہیں اُٹھا لیں 😋
کوئی بھی ٹوٹا برتن ہے اُٹھا لیں 😋
بازار سے ٹوکری مِلتی سبزی کی خالی.. 25 روپے کی... 10 وہ منگوا لیں 😍
#آؤ_شجرکاری_کریں
گندم کی خالی بوری کاٹیں... اور بچھا دیں اِن سب میں... تاکہ پانی دینے پر مِٹی نہ نکلے..... 😊
بھل مِٹی لیں... نہری مٹی ہوتی جو... ریتلی سی ہوتی ہے ✅
بیج لگانے سے ایک دِن پہلے گملوں کو مِٹی سے بھر لیں... بلکل برابر کی سطح رکھیں..... اور پانی دیں بھر کے ✅
Read 7 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!